Arman khokhar 🇵🇰(@arman_khokher) 's Twitter Profileg
Arman khokhar 🇵🇰

@arman_khokher

مٹی سے بنا ایک عام انسان

دیوانہ نوازشریف دا ❤️

Tweets are personal views retweet not endorsement

ID:719811899576184832

calendar_today12-04-2016 08:58:25

193,5K Tweets

24,5K Followers

849 Following

Arman khokhar 🇵🇰(@arman_khokher) 's Twitter Profile Photo

الیکٹرونک میڈیا پرنٹ میڈیاسوشل میڈیا ہرخبر میں عکس نواز شریف میڈم چیف منسٹرکا ہی چرچہ ہےاور کیوں نہ ہوچند دنوں میں انہوں نےوہ کردکھایاہے جو بزدار سرکار 4 سال میں نہیں کرسکی پنجاب کوایسےسمبھالا ہےجیسےماں بچوں کو سمبھالتی ہےکیئر کرتی ہے
ویلڈن Maryam Nawaz Sharif

account_circle
Arman khokhar 🇵🇰(@arman_khokher) 's Twitter Profile Photo

کل یہ ٹویٹ کی تھی اور اس کا رزلٹ یہ آیا کہ بجلی رات سے پھر بند ہےاور ابھی تک نہیں آئی وطن عزیز میں جنگل کا قانون ہےکوئی پوچھنے والا نہیں اب پتہ چلا کہ نواز شریف اس سسٹم کا حصہ کیوں نہیں بنے کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ بےساکھیوں کےسہارے بنی حکومت کی کوئی عزت نہیں

account_circle
The Thursday Times(@thursday_times) 's Twitter Profile Photo

آرمڈ فورسز کا حلف ہوتا ہے جس کی خلاف ورزی سب سے پہلے ڈکٹیٹر ایوب خان نے کی جو قسم اٹھا کر مکر گیا جس نے اقتدار کیلئے اس ملک کی تاریخ کا دھارا بدل دیا اور اسی وجہ سے پاکستان سنھبل نہیں پایا۔ اسکی لاش کو قبر سے نکال کر پھانسی پر لٹکایا جائے تاکہ ابتدا تو ہو۔ وزیر دفاع خواجہ آصف

account_circle
بِٹــــــــ‏ــــــــــــ‏ــــو 🇵🇰(@BIT0420) 's Twitter Profile Photo

بھٹو کی پھانسی کا فیصلہ ریورس ھو سکتا ھے تو ایوب خان کو علامتی پھانسی کیوں نہی دی جاسکتی؟

بھٹو کی پھانسی کا فیصلہ ریورس ھو سکتا ھے تو ایوب خان کو علامتی پھانسی کیوں نہی دی جاسکتی؟
account_circle
Arman khokhar 🇵🇰(@arman_khokher) 's Twitter Profile Photo

ساری رات بجلی بند رہی صبح 20 منٹ کے لئے آئی اور دوبارہ بند ہوئے بھی 6 گھنٹے گزر گئے اور SEPCO SUKKUR ELECTRIC POWER COMPANY کا کوئی اہلکار کال ریسیو کرکے یہ بتانے کے لئے بھی تیار نہیں کہ آخر وجہ کیا ہے اور یہ روز کا معمول بن چکا ہے کیا کوئی ہے جو ان سے پوچھے ؟

account_circle
بِٹــــــــ‏ــــــــــــ‏ــــو 🇵🇰(@BIT0420) 's Twitter Profile Photo

Arman khokhar 🇵🇰 ایسا ھی ھے۰
میں کچھ دن پہلے لکھا تھا کے pti کے فالورز کے کہنے پر ن لیگی گھروں کو واپڈا والے تنگ کر رھے۰
میرے اپنے گھر بجلی چوری کی کمپلین پر چھاپہ مارا گیا جبکہ سارے شہر کو نظر آتا کے چھت پر سولر پلیٹس لگی ھوئی ھیں۰

account_circle
Arman khokhar 🇵🇰(@arman_khokher) 's Twitter Profile Photo

ساری رات بجلی بند رہی صبح 20 منٹ کے لئے آئی اور دوبارہ بند ہوئے بھی 6 گھنٹے گزر گئے اور SEPCO SUKKUR ELECTRIC POWER COMPANY کا کوئی اہلکار کال ریسیو کرکے یہ بتانے کے لئے بھی تیار نہیں کہ آخر وجہ کیا ہے اور یہ روز کا معمول بن چکا ہے کیا کوئی ہے جو ان سے پوچھے ؟

account_circle
Arman khokhar 🇵🇰(@arman_khokher) 's Twitter Profile Photo

آج پاکستان میں جو سرمایہ کاری آ رہی ہے وہ اس مرد مجاہد کی وجہ سے ہے
پاکستانیو قدر کرو پاکستان انشاء اللہ آرمی چیف کی سربراہی میں بہت جلد ترقی کی منازل طے کرے گا

آج پاکستان میں جو سرمایہ کاری آ رہی ہے وہ اس مرد مجاہد کی وجہ سے ہے پاکستانیو قدر کرو پاکستان انشاء اللہ آرمی چیف کی سربراہی میں بہت جلد ترقی کی منازل طے کرے گا
account_circle
Arman khokhar 🇵🇰(@arman_khokher) 's Twitter Profile Photo

اللہ پاک ماں جی کے درجات بلند فرمائے جنت الفردوس میں اعلی' مقام عطا فرمائے آمین

account_circle
𝙆𝙖𝙨𝙝𝙞𝙛 𝙎𝙖𝙗𝙞𝙧 𝙆𝙝𝙖𝙣(@KashifSabir) 's Twitter Profile Photo

ماں!!

ممکن ہوتا اگر کسی کو عمر لگانا
میں ہر سانس اپنی ماں کے نام لکھ دیتا

اللہ تعالی میرے والدین اور جتنے میں مسلمان وفات پاچکے ہیں ان سب کی مغفرت فرما ان کی قبروں کو منور فرما اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما آمین

ماں!! ممکن ہوتا اگر کسی کو عمر لگانا میں ہر سانس اپنی ماں کے نام لکھ دیتا اللہ تعالی میرے والدین اور جتنے میں مسلمان وفات پاچکے ہیں ان سب کی مغفرت فرما ان کی قبروں کو منور فرما اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما آمین
account_circle
Arman khokhar 🇵🇰(@arman_khokher) 's Twitter Profile Photo

سر سخت قدم کی توقع کم سے کم ن لیگ سے مت کیجیے گا وہ تو خود سہولت کار بن چکی ہے یوتھیوں کی

account_circle
Arman khokhar 🇵🇰(@arman_khokher) 's Twitter Profile Photo

پٹواری حضرات توجہ فرمائیں آپ کی حکومت مکمل طور پہ ہاتھیوں کی سہولت کاری کرنے میں بھرپور کردار ادا کر رہی ہے پٹواریوں کی سننے والا کوئی نہیں تے ہن اگر تسیں حکومت تو کوئی کم لینا تے پہلے یوتھیا بنو ڈٹ کے گالا کڈو تہانوں عہدہ وی ملے گا تے کم وہ ہون گے

account_circle