AzrA MaHjaBeeN MURSHID 🤣(@azra_zareen) 's Twitter Profileg
AzrA MaHjaBeeN MURSHID 🤣

@azra_zareen

Alhamdolliah Married 💞💞💞

ID:1311577592735162368

calendar_today01-10-2020 08:04:29

131,5K Tweets

1,6K Followers

1,3K Following

Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

منجی کا ترٹ گیا ہے پاوا شاوا خواجہ شاوا
اور ناظرین اس وقت فرزند سیالکوٹ خواجہ آصف نے پاڑ کے رکھ دی ہے تہہ لگادی ہے اور سانحہ 9 مئی کے کے متعلق حقائق شواہد سے ثابت کیا ہے کہ عمران نیازی اس گولے کا اخیرلا حرامدہ ہیگا جے
وہ جو ہے وہ ہے

account_circle
Geo News Urdu(@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

9 مئی کے منصوبہ سازوں اور سہولت کاروں سے کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا: آئی ایس پی آر

urdu.geo.tv/latest/364576-

account_circle
Athar Saleem®(@AtharSaleem01) 's Twitter Profile Photo

میاں نواز شریف :'ہم 28 مئی والے ہیں، نو مئی والے نہیں'

الحمد للہ ہر ذی شعور پاکستانی جانتا ہے کہ 28 مئی کو نواز شریف نے ایٹمی دھماکے کرکے پاکستان کو ایٹمی ملک بنایا اور امریکہ کو اصل معنوں میں 'ایبسلوٹلی ناٹ' کہا تھا🇵🇰
اب گمرانڈوز تتے توے پر بیٹھ جائیں

account_circle
TARIQ MASOOD BUTT(@BUTT_566) 's Twitter Profile Photo

'9 مئی ملکی تاریخ کا سیاہ دن کیوں ہے'
سانحہ 9مںٔی پاکستان کی تاریخ کا وہ سیاہ دن ہے اس روز ایک سازش رچائی گںٔی اور سیاست کا دعویٰ کرنے والے انتشاری ٹولے نے اپنے چہرے پر ڈالا ہوا سیاسی تبدیلی کا نقاب الٹا🤔
تکلیف دہ بات یہ ہے کہ ہم اپنے گھر کے بارے میں تو ایک گالی بھی برداشت نہیں…

account_circle
چوہدری شاہد محمود(@CSMR786) 's Twitter Profile Photo

سانحہ نو مئی
عسکری ٹاور نزر آتش۔۔۔۔
سانحہ نو مئی
کور کمانڈر ہاؤس پر حملہ۔۔۔
سانحہ نو مئی
سوات موٹروے نزر آتش۔۔۔
سانحہ نو مئی
فوجی جوانوں پر حملہ۔۔۔

account_circle
صحرانورد(@Aadiiroy2) 's Twitter Profile Photo

یہ دو نمبر دانشور بلوائیوں اور انتشاریوں کو ھیرو بناکر پیش کررھا ھے۔

account_circle
Shakir Juggan(@Shakirjuggan11) 's Twitter Profile Photo

گوادر حملے میں جان بحق ہونے اس نوجوان عدنان والد مقبول قوم جھتہ کا تعلق عبدالحکیم کے نواحی گاؤں کھوہ تھراجا والے سے جس کے گھر والوں نے اسکی موت کی تصدیق کر دی ہے

گوادر حملے میں جان بحق ہونے اس نوجوان عدنان والد مقبول قوم جھتہ کا تعلق عبدالحکیم کے نواحی گاؤں کھوہ تھراجا والے سے جس کے گھر والوں نے اسکی موت کی تصدیق کر دی ہے
account_circle
اللہ دتہ شاہ(@Ragrey_shah) 's Twitter Profile Photo

لیہ والوں کی طرف سے CM صاحبہ کا بہت بہت شکریہ۔۔ بس ایک گزارش اور ہے کہ میڈیکل اسٹاف کا بھی ایک دفعہ ٹیسٹ لے لیں کہ وہ ان جدید مشینوں کو اپریٹ بھی کر سکیں گے؟ پروفیشنلزم سے کوسوں دور ہیں ۔۔۔

account_circle
Shama Junejo(@ShamaJunejo) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی بہنیں بھی کور کمانڈر ہاؤس کے باہر کھڑی تھیں- خواجہ آصف

(تب آپ کی حکومت تھی، وہ بھی عاصم منیر کے خلاف بغاوت کا حصہ تھیں، اور جلاؤ گھیراؤ اپنی آنکھوں سے ہوتے دیکھتی رہیں۔ آپ کی حکومت نے گرفتار کیوں نہیں کیا؟)

عمران خان کی بہنیں بھی کور کمانڈر ہاؤس کے باہر کھڑی تھیں- خواجہ آصف (تب آپ کی حکومت تھی، وہ بھی عاصم منیر کے خلاف بغاوت کا حصہ تھیں، اور جلاؤ گھیراؤ اپنی آنکھوں سے ہوتے دیکھتی رہیں۔ آپ کی حکومت نے گرفتار کیوں نہیں کیا؟)
account_circle