𝓝𝓮𝓮𝓷𝓪♥️🇨🇦🇰🇼(@Neena_Alli) 's Twitter Profile Photo

اب تو پاکستانی شادیوں میں عمران خان کی پک بھی ایسے ہی لازم ھوگئی ھے جیسے نکاح کے لئے قاری صاحب !!
عشق ھو تو ایسا ❤️

اب تو پاکستانی شادیوں میں عمران خان کی پک بھی ایسے ہی لازم ھوگئی ھے جیسے نکاح کے لئے قاری صاحب !!
عشق ھو تو ایسا ❤️
#ImranKhan804
account_circle
imran khokhar(@immipti1) 's Twitter Profile Photo

عمران خان سے معافی کا مطالبہ کرنا پاکستان کے 90 پسند عوام سے معافی کا مطالبہ کے برابر ہے۔ اب یہ نہیں ہو سکتا کہ مالک چوکیدار سے معافی مانگے😎

account_circle
𝙊𝙫𝙚𝙧𝙨𝙚𝙖𝙨 ᑭᛕ(@OverseasPK2) 's Twitter Profile Photo

کشمیری چھا گئے۔ پنجاب والو باہر نکلو اور اس انڈین پراکسی ناپاک فوج کو سبق سکھاؤ

account_circle
Durrani87(@Durrani872) 's Twitter Profile Photo

خان پر بھونکنے والوں کے لیے یہ خصوصی وڈیو۔
پی ٹی آئی والوں سے گزارش ہے کے یہ وڈیو زیادہ سے زیادہ پٹواریوں تک پہنچائیں شکریہ ✌️🫡



account_circle
Noshi Gilani(@noshigilani) 's Twitter Profile Photo

دیکھو ذرا ۔۔ تُم نے اپنی طاقت کے زعم میں عوام کے ایک ہیرو کو قید میں ڈالا اور سارا پاکستان تمہارے لئے جیل بن گیا ۔۔ !!!

دیکھو ذرا ۔۔ تُم نے اپنی طاقت کے زعم میں عوام کے ایک ہیرو کو قید میں ڈالا اور سارا پاکستان تمہارے لئے جیل بن گیا ۔۔ !!!
#ImranKhan804
account_circle
Ayesha Afzal(@AyeshaA07118243) 's Twitter Profile Photo

*تمنے خان کو نکالا تھا ہم اپنی طاقت سے واپس لائیںگے 🔥👊*

*لاھور کی سڑکوں پر سلطنت عمرانہ کا پرچم*

account_circle
TabiCh🇵🇰🇦🇪Tabinda(@Tabi__JH) 's Twitter Profile Photo

پاکستان ایجوکیشن منسٹر بیٹی کی شادی کا نصاب بھی نویں جماعت کی کتابوں میں فٹ کر رہا ہے۔

account_circle
Muhammad Yasir(@Muhamma87693514) 's Twitter Profile Photo

حاسد کیا جانیں تیرے دیدار کی اہمیت۔۔
عشق کے مریضوں کو آ ج شفا ملی ہے۔۔
😢💓💓💓💓💓💓💓

💞عشقِ عمران💞


حاسد کیا جانیں تیرے دیدار کی اہمیت۔۔
عشق کے مریضوں کو آ ج شفا ملی ہے۔۔
😢💓💓💓💓💓💓💓

💞عشقِ عمران💞

#imrankhan804
#pti
account_circle
Ayub Minhas(@daribaalam) 's Twitter Profile Photo

Ihtisham Ul Haq احتشام، اپ کے پہلے محبوب کا یہ ایک ویڈیو کلپ ہے۔

وقت نے کِیا کیا حسیں ستم
تم رہے نہ تم، ہم رہے ہم


👇

account_circle
Iftkhar thakar(@Thakar_01) 's Twitter Profile Photo

جس نے بشرہ بی بی کے خلاف عدت جیسا گھٹیا کیس بنایا لگتا ہے اُس کے گھر ماں یا بہن نہیں ہے۔۔۔
اعظم سواتی

account_circle
Noshi Gilani(@noshigilani) 's Twitter Profile Photo

آئیے عمران خان صاحب کے نام کی ڈونیشن
شوکت خانم ہاسپٹل کو بھیجتے ہیں ۔۔ ہمارے لیڈر کے خواب کی تعبیر ہے یہ کینسر ہاسپٹل !!
@SKMC

آئیے عمران خان صاحب کے نام کی ڈونیشن 
شوکت خانم ہاسپٹل کو بھیجتے ہیں ۔۔ ہمارے لیڈر کے خواب کی تعبیر ہے یہ کینسر ہاسپٹل  !!
@SKMC
#ImranKhan804
account_circle
TabiCh🇵🇰🇦🇪Tabinda(@Tabi__JH) 's Twitter Profile Photo

اگر عمران خان کے کپڑے اتارنے سے اس کی عزت، شہرت اور مقبولیت میں کمی نا کرا سکے
تو ڈی جی آئی ایس پی آر آپ سب کو مشورہ ہے آپ سب کپڑے پہن لیں آپ سب ضرورت سے زیادہ ننگے ہو چکے ہیں۔

account_circle