Bushra Bibi(@bniazi6) 's Twitter Profileg
Bushra Bibi

@bniazi6

My name is Bushra.I am studying Bs https://t.co/TeDPsWfO96 expertise are Ecommerce digital marketing,freelancer and also graphic designer.Grow Business with my expertise.

ID:1591612217874579456

calendar_today13-11-2022 02:02:12

2,3K Tweets

1,9K Followers

1,9K Following

Bushra Bibi(@bniazi6) 's Twitter Profile Photo

*🌱مُختَصر پُر اَثَر🌱*

*جو اپنی مصروفیت میں سے اپنی اولاد کی تربیت کیلئے وقت نہیں نکال پاتے ایسوں کو پھر پچھتاتے دیکھا ھے۔*

account_circle
Bushra Bibi(@bniazi6) 's Twitter Profile Photo

*🌱مُختَصر پُر اَثَر🌱*

*انسان کا دل محَبّت سے زیادہ عزت کو پسند کرتا ہے اور یہ حقیقت ہے.*

account_circle
Bushra Bibi(@bniazi6) 's Twitter Profile Photo

*عقلمند انسان نقصان میں چھپے ہوئے فائدے کو سمجھ جاتا ہے ۔
قدرت نے تخریب میں تعمیر کا راز چھپا رکھا ہے ۔۔
دیندار اپنے آپ کو تکلیف میں اسی لیے مبتلا کرتا ہے ۔۔
کہ آخرت میں راحت میسر آئے ۔۔۔

*

account_circle
Bushra Bibi(@bniazi6) 's Twitter Profile Photo

*🌱مُختَصر پُر اَثَر🌱*

*برائیوں میں ایک بہت بڑی اور تباہ کن برائی 'حسد' ہے جو دو طرفہ تباہی پھیلاتی ہے*
*جس سے کی جائے اس کے لیے بھی خطرہ اور جو کرے اس کے لیے بھی ذلت و رسوائی*

account_circle
Bushra Bibi(@bniazi6) 's Twitter Profile Photo

🤍
جب تمہارا دل بلا وجہ اداس ہونے لگے
جب دنیا کی ان رنگینیوں سے تمہارا دل اٹھنے لگے
جب دنیا تمہیں فریب لگنے لگے تو سمجھ جانا کہ تمہاری روح کو اللہ کے ذکر کی ضرورت ہےوہ تڑپ رہی ہے اللہ کی عبادت کے لئے
اسکی بندگی کے لئے اپنے دل کو اللہ کے ذکر سے بھرتے رہو
الا بذکر اللہ تطمئن

account_circle
Bushra Bibi(@bniazi6) 's Twitter Profile Photo

*بے شمار حسرتیں* ۔۔
*کتنی ہی دعائیں* ۔۔
*بے تحاشا التجائیں* ۔۔
*سینوں میں دفن پڑی ہیں* ۔۔
*اور ہمارے سامنے صرف اور صرف ایک ہی ہستی موجود ہے* ۔۔۔
*جس کے ایک لفظ 'کن' کا سارا جہاں محتاج ہے* ۔۔۔
*وہ بس اشارہ کرتا ہے* ۔۔
*تو اندھیرے بھی روشنی کی چادر اوڑھ لیتے ہیں* ۔۔۔

account_circle
Bushra Bibi(@bniazi6) 's Twitter Profile Photo

*🌱مُختَصر پُر اَثَر🌱*

*ﮐﺎﺵ ﮐﮧ ﮨﻤﺎﺭﮮ دل ﺑﮭﯽ ﺍﺗﻨﮯ ﮨﯽ ﻧﯿﮏ ﭘﺎﮎ ﺍﻭﺭ ﺻﺎﻑ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﺟﺘﻨﺎ ﮨﻢ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﺑﺎﺗﻮﮞ ﺳﮯ ﺛﺎﺑﺖ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ*

account_circle
Bushra Bibi(@bniazi6) 's Twitter Profile Photo

Pakistan's agriculture sector sustains millions, yet government policies often fail to prioritize the needs of farmers, jeopardizing their livelihoods
@legacyleavers_

Pakistan's agriculture sector sustains millions, yet government policies often fail to prioritize the needs of farmers, jeopardizing their livelihoods @legacyleavers_ #آؤ_کسان_کی_آواز_بنیں
account_circle
Bushra Bibi(@bniazi6) 's Twitter Profile Photo

Farmers, the backbone of Pakistan, face challenges from erratic policies that overlook their crucial role in feeding the nation
@legacyleavers_

Farmers, the backbone of Pakistan, face challenges from erratic policies that overlook their crucial role in feeding the nation @legacyleavers_ #آؤ_کسان_کی_آواز_بنیں
account_circle
Bushra Bibi(@bniazi6) 's Twitter Profile Photo

It's time for the government to recognize the vital contributions of farmers and implement policies that support, rather than hinder, their livelihoods
@legacyleavers_

It's time for the government to recognize the vital contributions of farmers and implement policies that support, rather than hinder, their livelihoods @legacyleavers_ #آؤ_کسان_کی_آواز_بنیں
account_circle
Bushra Bibi(@bniazi6) 's Twitter Profile Photo

From insufficient access to credit to unpredictable market conditions, farmers in Pakistan deserve better support from their government
@legacyleavers_

From insufficient access to credit to unpredictable market conditions, farmers in Pakistan deserve better support from their government @legacyleavers_ #آؤ_کسان_کی_آواز_بنیں
account_circle
Bushra Bibi(@bniazi6) 's Twitter Profile Photo

[صحیح مسلم: 6904]

حضرت عبداللہ ؓ نبی ﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپ ﷺ

(اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُکَ الْهُدَی وَالتُّقَی وَالْعَفَافَ وَالْغِنَی)

دعا فرماتے تھے اے اللہ میں تجھ سے ہدایت تقوی پاکدامنی اور غنا مانگتا ہوں۔

account_circle
Bushra Bibi(@bniazi6) 's Twitter Profile Photo

اپنے باطل کی تکمیل کا طریقہ یہ ہے کہ ۔۔۔۔۔۔!
علیحدگی اختیار کر کے اشکباری کی جائے ۔۔
حضرت آدم علیہ السلام رونے کے لیے زمین پر آئے ۔۔۔
اگر تو آدم کی پشت میں سے ہیں ۔
تو پھر جستجو میں رہ ۔۔۔
دل کی آگ اور آنکھ کے پانی سے روح کی غذا تیار کر ۔۔۔۔!!!!!

اپنے باطل کی تکمیل کا طریقہ یہ ہے کہ ۔۔۔۔۔۔! علیحدگی اختیار کر کے اشکباری کی جائے ۔۔ حضرت آدم علیہ السلام رونے کے لیے زمین پر آئے ۔۔۔ اگر تو آدم کی پشت میں سے ہیں ۔ تو پھر جستجو میں رہ ۔۔۔ دل کی آگ اور آنکھ کے پانی سے روح کی غذا تیار کر ۔۔۔۔!!!!! #رومی #romi #adam #Soul #sofiana
account_circle
Bushra Bibi(@bniazi6) 's Twitter Profile Photo

استغفار کے فوائد

(¹) گناہ معاف ہونگے ۔ (سورة نوح : ¹⁰)
(²) بارش ہوگی ۔ (سورة نوح : ¹¹)
(³) اولاد نصیب ہوگی (سورة نوح :¹²)
(⁴) مال ملے گا (سورة نوح :¹²)
(⁵) باغات ملیں گے (سورة نوح :¹²)
(⁶) نہریں جاری ہونگی (سورة نوح : ¹²)
(⁷) خوش حالی والی زندگی نصیب ہوگی (سورة ہود : ³)

account_circle
Bushra Bibi(@bniazi6) 's Twitter Profile Photo

*🌱مُختَصر پُر اَثَر🌱*

*'جو تم سے ایک بار دھوکہ کرے گا وہ پھر تمہیں ہزار بار دھوکہ دے گا - پورا سمندر پینے کی ضرورت نہیں جب تم یہ جان لو کہ وہ کھارا ہے*

*🌱مُختَصر پُر اَثَر🌱* *'جو تم سے ایک بار دھوکہ کرے گا وہ پھر تمہیں ہزار بار دھوکہ دے گا - پورا سمندر پینے کی ضرورت نہیں جب تم یہ جان لو کہ وہ کھارا ہے* #fakepeople #society #ALLAHBELANIZIVERSİN
account_circle