السلطان مقرن بن زامل الجبري سلطان الشرق والبحرين والذي دمر اطماع البرتغاليين والصفويين في الخليج ومات مقتول في القتال ضدهم ينزل عند زبيد من مسروح من #قبيلة_حرب ويتزوج من بنت مالك بن رومي الزبيدي الحربي وأعطاها مهرها ألف دينار
جار لله بن العز القرشي 922هـ -946هـء
جب عشق سکھاتا ہے آداب خود آگاہی
کھلتے ہیں غلاموں پر اسرار شہنشاہی
عطارؔ ہو رومیؔ ہو رازیؔ ہو غزالیؔ ہو
کچھ ہاتھ نہیں آتا بے آہ سحرگاہی
نومید نہ ہو ان سے اے رہبر فرزانہ
کم کوش تو ہیں لیکن بے ذوق نہیں راہی
#اقبال_ڈے
#AllamaIqbal
#قومی_زُبان
#اردو_شاعری
#اردوزبان
نفرت سے آسان کوئی چیز نہیں ، لیکن محبت کے لیے ایک عظیم روح کی ضرورت ہوتی ہے ۔
جلال الدین رومی
#قومی_زبان