‏عُزیـــــــــــر ♡(@capricorn8uzair) 's Twitter Profileg
‏عُزیـــــــــــر ♡

@capricorn8uzair

Sometimes Its Better To React With No Reaction...

ID:1214561751489888259

calendar_today07-01-2020 14:58:37

97,8K Tweets

2,2K Followers

119 Following

🌹 دادی اماں  🌹(@OfficialDadiAmi) 's Twitter Profile Photo

جام وحدت پلاکے مجھے ساقیا تونے مجھ کو حق آشنا کردیا

راز یکتائی کے مجھ پر کھلنے لگے، سامنے ذات کا آئینہ کردیا 👌🏻

account_circle
Professor Matric Fail(@FR___n) 's Twitter Profile Photo

اس نے کہنا تھا فقط عید مبارک مجھ کو
اور میری عید نے تہوار میں ڈھل جانا تھا۔

account_circle
خالد وڑائچ(@PakPolitics2023) 's Twitter Profile Photo

دیکھا سنا بھی سارے کا سارا فریب ہے
دنیا کو جو بھی سمجھا پکارا فریب ہے

مانا فریب ہے یہ تعلق ترا مرا
اب دیکھنا ہے تھوڑا یا سارا فریب ہے

account_circle
WAFAـــⷮــ(@Butterfly9350) 's Twitter Profile Photo

ہر شخص کہہ رہا ہے نَیا شعر عِید پر.....
ایک میں تُمہارے خَیال سے آ گے نہ جَا سکی°•°•°

ہر شخص کہہ رہا ہے نَیا شعر عِید پر..... ایک میں تُمہارے خَیال سے آ گے نہ جَا سکی°•°•°
account_circle
momii ❣️(@momii_Mughal6) 's Twitter Profile Photo

ادمی ادمی کو کھائے چلا جاتا ہے
کچھ تو تحقیق کرو اس نئی بیماری پر
Good evening

ادمی ادمی کو کھائے چلا جاتا ہے کچھ تو تحقیق کرو اس نئی بیماری پر Good evening
account_circle
😼 Meow 😼(@Oye_Jiyaaa) 's Twitter Profile Photo

دیکھ اور سکھ نصیب سے ملتے ہیں
ان کا امیری اور غریبی سے کوئی تعلق نہیں رونے والے عالیشان محلات میں روتے ہیں
اور مسکرانے والے جھونپڑیوں میں بھی مسکراتے ہیں۔۔

♥️✨🕊️

account_circle
‏💞ایـⷽـــᷦـــꙴـــꙴـــⷩـــᷤـــمان💞(@eman3763) 's Twitter Profile Photo

وہ اَب جو لوٹ کر آۓ بھی گاؤں کی اِن راہوں پر
ہم نَظر جُھکائیں گے قَدم بڑھائیں گے گُزر جائیں گے💯

وہ اَب جو لوٹ کر آۓ بھی گاؤں کی اِن راہوں پر ہم نَظر جُھکائیں گے قَدم بڑھائیں گے گُزر جائیں گے💯
account_circle
✿◡̈⃝ Aima Sam࿐❥❤️(@Aimasam1) 's Twitter Profile Photo

اُس کے چہرے کی تمازت سے پگھلتے تھے حروف
جیسے کُہسار پہ کِرنوں کے قبیلے اُترے

جیسے گُھل جائے خیالوں میں حنا کا موسم
جیسے خوشبو کی طرح رنگ نشیلے اُترے

'Dream'

account_circle
‏عُزیـــــــــــر ♡(@capricorn8uzair) 's Twitter Profile Photo

Eid is a time of joy, celebration, and togetherness and reminds us of compassion and generosity.
I extend my warmest wishes to you and your family on this joyous occasion of *Eid-ul-Fitr*. I pray that this Eid brings you and your loved ones peace, happiness, and prosperity.…

Eid is a time of joy, celebration, and togetherness and reminds us of compassion and generosity. I extend my warmest wishes to you and your family on this joyous occasion of *Eid-ul-Fitr*. I pray that this Eid brings you and your loved ones peace, happiness, and prosperity.…
account_circle
مہر بلوچ(@Baloch8766) 's Twitter Profile Photo

مجھے نہیں پسند دکھاوے کی محبت نہ میں خود کرتی ہوں نہ کسی اور کی برداشت کر سکتی ہوں اس لیے دور رہتی ہوں لوگوں سے!🍁

مجھے نہیں پسند دکھاوے کی محبت نہ میں خود کرتی ہوں نہ کسی اور کی برداشت کر سکتی ہوں اس لیے دور رہتی ہوں لوگوں سے!🍁
account_circle
𝔖𝔢𝔥𝔯𝔦𝔰𝔥 𝔨𝔥𝔞𝔫☆(@I_am_Seher) 's Twitter Profile Photo

ہم کو روزی کھینچ لائی، شہر کے صحراؤں میں
پھول، تتلی، ایک لڑکی، رہ گئے سب گاؤں میں۔

ہم کو روزی کھینچ لائی، شہر کے صحراؤں میں پھول، تتلی، ایک لڑکی، رہ گئے سب گاؤں میں۔
account_circle
Invisible(@coffeewithpari) 's Twitter Profile Photo

پتہ ہے
کبھی کبھی نا تمہیں پیار کرنا
چاند کو دیکھنے کی طرح ہوتا ہے بہت آسان ،

پر کبھی کبھی تمہیں پیار کرنا تاروں کو گننے کی طرح ہوتا ہے
بہت زیادہ مشکل ،،،،،
پر مجھے دونوں کرنا بہت پسند ہے
تم سے تمہارے لئے
بہت پسند ہے مجھے

مشکل عشق بھی
اور آسان عشق بھی ۔

account_circle
مہر بلوچ(@Baloch8766) 's Twitter Profile Photo

ایسے محبوب کا انتخاب کرو جو تمہیں یوں دیکھے جیسے تم کوئی معجزہ ھو...🖤

account_circle