Dilshad feroz(@dil0331) 's Twitter Profileg
Dilshad feroz

@dil0331

ID:1346807351605678080

calendar_today06-01-2021 13:14:51

17,8K Tweets

950 Followers

1,4K Following

Khawaja Saad Rafique(@KhSaad_Rafique) 's Twitter Profile Photo

ABC Urdu News Latif Khan Khosa یہ پی ٹی آٸ سپانسرڈ اکاؤنٹ ھے،
حسب ِ روایت جھوٹوں کا ٹولہ جھوٹ بیچنے میں مصروف ھے ۔بہتان اور جھوٹ تمھاری اور تمھارے لیڈر کی فطرت میں شامل ھے۔
شرم و حیأسےعاری فراڈئیے-admin

account_circle
Pervaiz Sandhila(@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

نوازشریف کو اقتدار سے دور رکھ کر مقتدرہ نے فاش غلطی کی ہے، ملک میں موٹرویز ،سی پیک، بل کلنٹن کی دھمکی کے سامنے ڈٹ جانا، بھارت سے مذاکرات، مودی خود چل کر گھر آیا ، سب کچھ نوازشریف نے کیا، سہیل وڑائچ

account_circle
Rizwan Razi™(@realrazidada) 's Twitter Profile Photo

ایک دھیلے کا کام نہ کریں، نہ ہی ووٹرز سے کسی طور بھی رابطہ کریں، انتخابات کے دن جب نتائج خراب آئیں تو کہیں کہ ہم کیا کریں نوازشریف سے نفرت ہی بہت ہے۔
یہ ہے وہ فلسفہ جس پر مسلم لیگ ن ضمنی انتخابات لڑ رہی ہے، الحمد للہ ہارنے کے بہت واضح امکانات ہیں۔ یہ شکست خوردہ ذہنیت کے لوگ اپنے

account_circle
Rizwan Razi™(@realrazidada) 's Twitter Profile Photo

ایف آئی اے کی طرف سے خاکسار کے خلاف مقدمہ واپس لینے کی ہدائت موجودہ وزیراعظم اور سابق وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ ایک سے زائد مرتبہ کی، چلیں ان کو تو چھوڑیں جناب چیف جسٹس اس کی واپسی کے احکامات فرما چکے۔ لیکن آپ ایف آئی کی ننگی ڈھٹائی دیکھیں کہ وہ نہ صرف عمران خان کی طرف سے درج

account_circle
Azhar M Khan(@AzharMKhan3) 's Twitter Profile Photo

اگر ماسٹر مائینڈز کے نام لینے کی بھی ہمت نہی تو پھر بیچارے عمران خان کو کیوں جیل میں رکھا ہوا ہے, اُسے بھی چھوڑ دیں۔

account_circle
Rizwan Razi™(@realrazidada) 's Twitter Profile Photo

جب فیض آباد دھرنہ کیس میں شاہد خاقان عباسی، پروفیسر احسن اقبال اور دیگر اقتدارئیے لیٹ گئے تو اُس وقت بھی ابصار عالم حق پہ کھڑا رہا۔
سب گواہی دیں گے کہ تم کھڑے تھے۔

account_circle
Punjab Police Official(@OfficialDPRPP) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر منشیات کے خاتمے اور ڈرگ فری پنجاب کیلئے پنجاب پولیس کی کاروائیاں مزید تیز، گزشتہ 24 گھنٹوں میں لاہور سمیت صوبہ بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف 120 مقدمہ درج کر کے 125 ملزمان کو گرفتار کیا گیا جبکہ گزشتہ 50 دنوں میں منشیات فروشوں کے خلاف

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر منشیات کے خاتمے اور ڈرگ فری پنجاب کیلئے پنجاب پولیس کی کاروائیاں مزید تیز، گزشتہ 24 گھنٹوں میں لاہور سمیت صوبہ بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف 120 مقدمہ درج کر کے 125 ملزمان کو گرفتار کیا گیا جبکہ گزشتہ 50 دنوں میں منشیات فروشوں کے خلاف
account_circle
Dr Muddasar Alvi(@drAlviWrites) 's Twitter Profile Photo

فوڈ منسٹر بلال یاسین کا مارکیٹ کا دورہ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہر خاص و عام کے لیے آٹے کی قیمت اور روٹی کی قیمت کم کر دی گئی ہے۔جو وعدہ کیا تھا وہ پورا کردیا۔

account_circle
M.Adnan(@MianAdnan_007) 's Twitter Profile Photo

Mian Javed Latif میاں صاحب آپ کے ساتھ زیادتی ہوئی ہو گی لیکن یہ کیوں نہیں مانتے کہ MPA کی سیٹ آپ کا بھائی امیدوار ہونے کی وجہ سے ہاری ہے کیونکہ آپ نے سوچا تھا کہ دونوں سے ایک سیٹ تو گھر رہے گی آپ نے ساتھ وہ سیٹ بھی کھو کر ن لیگ کو دھچکا دیا.

account_circle
Pervaiz Sandhila(@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

فیک نیوز کے خلاف قانون سے ان کو پریشان نہیں ہونا چاہیے جنہوں نے جھوٹی ٹوئٹ نہیں کرنی، جس نے جیل میں عمران خان کی آرمی چیف سے ملاقات نہیں کرانی،جس نے 2021کی ویڈیو لگاکر موجودہ حکومت سے نہیں جوڑنا، جنہوں نے یہ سب کرنا ہے انہیں ضرور تکلیف ہونی چاہیے

account_circle
RAShahzaddk(@RShahzaddk) 's Twitter Profile Photo

مہنگائی کے معاملے پر ہم عوام کے ساتھ کھڑے ہوں گے اور اگر حکومت باز نا آئی تو مہنگائی پر ٹرینڈ بھی ہم بنائیں گے
ملک اگر معاشی مسائل کا شکار تو بوجھ مراعات یافتہ پر ڈالیں غریب کے سکڑے دسترخوان سے مزید نوالے مت اٹھائیں

account_circle
Rizwan Razi™(@realrazidada) 's Twitter Profile Photo

لندن کا باجہ، عادل راجہ کے خلاف بریگیڈئر راشد نصیر نے مقدمہ کیا تو میجر راجہ نے پی ٹی آئی برطانیہ کے ایک راہنما کو وکیل کیا۔ وکیل نے سمجھا کہ شائد یہ بھی پاکستانی عدالتیں ہیں اس لئے ہائی کورٹ سے سٹے لے کر مقدمہ لٹکالیں گے جیسے عمران خان کرتا ہے۔ لندن ہائی کورٹ سٹے لینے گیا، ہائی

account_circle
Gharidah Farooqi (T.I.)(@GFarooqi) 's Twitter Profile Photo

چند ماہ پہلے جب بشری بی بی گرفتار ہوئیں تھیں تو میں نے ہی ایکسلوزو خبر دی تھی کہ بشری بی بی کی اپنی زبانی درخواست اور under the table deal کے تحت ہی انہیں اڈیالہ جیل نہیں بلکہ بنی گالہ سب جیل میں رکھا جا رہا ہے؛ وہ خود ہی اڈیالہ جیل نہیں جانا چاہتیں اور اڈیالہ جیل منتقلی کی

account_circle
Rizwan Razi™(@realrazidada) 's Twitter Profile Photo

پیر کے دن سعودی عرب کا سو رکنی سرمایہ کاری وفد پہنچ گیا، اس کے پیچھے قطری وفد بھی آ رہا ہے، جبکہ ایران کا ایک وفد بھی آئے گا۔ چاچو نے رونق لگالی، پاکستان کو تنہا کرنے والے خود تنہا ہو کر پہاڑوں کو نکل چکے ہیں۔
🥰

account_circle
M.Adnan(@MianAdnan_007) 's Twitter Profile Photo

پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 53 پیسے اضافہ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 14 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا
وزیر خزانہ اورنگزیب نے عہدے کا چارج سنبھالنے کے بعد مسلسل تیسری بار اضافہ کیا ہے ابھی تو IMF کے آگے یہ چوں بھی نہیں کرے گا.
اسحاق ڈار کا چہرہ پسند نہیں تھا کیونکہ وہ IMF سے عوام

پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 53 پیسے اضافہ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 14 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا وزیر خزانہ اورنگزیب نے عہدے کا چارج سنبھالنے کے بعد مسلسل تیسری بار اضافہ کیا ہے ابھی تو IMF کے آگے یہ چوں بھی نہیں کرے گا. اسحاق ڈار کا چہرہ پسند نہیں تھا کیونکہ وہ IMF سے عوام
account_circle
Pervaiz Sandhila(@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

مریم نواز نے پنجاب کے عوام سے ائیرایمبولینس کا وعدہ پہلے ماہ ہی پورا کردیا، جہاز اور ہیلی کاپٹر دونوں استعمال ہوں گے،مریم نواز نے تقریر نہیں پلان دیا تھا جس پر عمل درآمد ہورہا، محسوس ہورہا کہ پنجاب کے وارث لوٹ آئے

account_circle