007🏃‍♂️(@MQ_786) 's Twitter Profile Photo

🌷 ﷽ 🌷
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹

جمعہ مبارک 🕋

صباح الخیر 🌻

رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا: 

“ روزانہ پانچ وقت کی نماز اور ایک جمعہ سے دوسرا جمعہ بیچ کے گناہوں کا کفارہ ہیں جب تک کہ کبیرہ گناہ سرزد نہ ہوں“
(جامع ترمذی،۲۱۴)
 

account_circle