Fakhr Hashmi iPian @TeamiPian(@fakhr_hashmi) 's Twitter Profileg
Fakhr Hashmi iPian @TeamiPian

@fakhr_hashmi

I'm a patriotic, law abiding Pakistani. Worries End Where Faith Begins. fakhr_hashmi

ID:1542758805817131009

calendar_today01-07-2022 06:36:10

15,9K Tweets

579 Followers

812 Following

Follow People
G.Mohiudin Chaudry(@GMChaudry1) 's Twitter Profile Photo

♥️ حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ❤️
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان پاک کا مفہوم
' میں نے اپنے بعد مردوں کیلئے
عورتوں سے بڑھ کر کوئی فتنہ
( بمعنی آزمائش ) نقصان دینے والا
نہیں چھوڑا ہے ۔
صحیح بخآری
حدیث نمبر 5096

account_circle
G.Mohiudin Chaudry(@GMChaudry1) 's Twitter Profile Photo

۔۔۔۔، بریکنگ نیوز ۔۔۔۔۔
سکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر ( وزیر اعلی ) اپنے عہدے سے مستعفیٰ ہو گئے

account_circle
PTI Politics Update(@PTI_Politics) 's Twitter Profile Photo

حلیم عادل شیخ، کارکنان کے ہمراہ، ریلیز عمران خان کے نعرے کے ساتھ سکھر جارہے ہیں

account_circle
Faisal Khan(@KaliwalYam) 's Twitter Profile Photo

خان صاحب نے شیر افضل مروت کو اپوزیشن کی جانب سے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین نامزد کر دیا۔ عمر ایوب خان کا ٹویٹ

خان صاحب نے شیر افضل مروت کو اپوزیشن کی جانب سے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین نامزد کر دیا۔ عمر ایوب خان کا ٹویٹ
account_circle
Kashif Khan(@k_khanpti) 's Twitter Profile Photo

میں کاشف فخر سے کہہ سکتا ہوں کہ میرا لیڈر عمران خان ہے جسکے لیے اسکی قوم اتنی اہم ہے کہ اس نے اپنا گھر، اولاد، جائیداد حتی کہ اپنی جان بھی اس قوم کی خاطر داؤ پر لگانے کا تہیہ کر لیا ہے۔ میں کیوں نہ اسکا ساتھ دوں جسکا سب کچھ پاکستان ہے؟

Team Pakistan Power

میں کاشف فخر سے کہہ سکتا ہوں کہ میرا لیڈر عمران خان ہے جسکے لیے اسکی قوم اتنی اہم ہے کہ اس نے اپنا گھر، اولاد، جائیداد حتی کہ اپنی جان بھی اس قوم کی خاطر داؤ پر لگانے کا تہیہ کر لیا ہے۔ میں کیوں نہ اسکا ساتھ دوں جسکا سب کچھ پاکستان ہے؟ #جئیں_گے_عمران_کیساتھ @TeamPakPower
account_circle
Kashif Khan(@k_khanpti) 's Twitter Profile Photo

میں کاشف حیران ہوں کہ انکو سمجھ کیوں نہیں آرہا کہ دو سال آپ نے ظلم اور فسطائیت کا ہر حربہ آزما کر دیکھ لیا لیکن عوام اپنے مقصد سے پیچھے نہیں ہٹی۔ تو آپکو سمجھ جانا چاہیے کہ آگے بھی ایسا کرنا ناممکن ہوگا۔
عوام خان کے ساتھ ہے اور رہےگی۔

Team Pakistan Power

میں کاشف حیران ہوں کہ انکو سمجھ کیوں نہیں آرہا کہ دو سال آپ نے ظلم اور فسطائیت کا ہر حربہ آزما کر دیکھ لیا لیکن عوام اپنے مقصد سے پیچھے نہیں ہٹی۔ تو آپکو سمجھ جانا چاہیے کہ آگے بھی ایسا کرنا ناممکن ہوگا۔ عوام خان کے ساتھ ہے اور رہےگی۔ #جئیں_گے_عمران_کیساتھ @TeamPakPower
account_circle
G.Mohiudin Chaudry(@GMChaudry1) 's Twitter Profile Photo

❤️۔ حدیث نبوی ❤️
ببئ کریم روؤف الرحیم صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشاد پاک کا مفہوم
' آدمی کے جھوٹا ہونے کیلئے اتنا ہی کافی ہے
کہ وہ ہر سنی سنائی بات کو آگے بیان کر دے '
المستدرک 2196
اللھم صل علی سیدنا محمد ن النبی الامی وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم
قلمکار#

account_circle
Saleem Speaks(@Raheel7214) 's Twitter Profile Photo

اصل خبر تو یہ ہی ۔۔
جسٹس امین الدین کے بیٹے کی شادی میں قاضی صاحب ریٹارڈ جسٹس تصدق گیلانی سے ناراض ہو گے کہ اپ نے چھ ججز کے خط پر بناے گے کمیشن سے انکار کیوں کیا ۔
ویڈیو مکمل دیکھیں اور منصف اعلی کی تعریف کیے بنا نہی رہ پائیں گے ۔۔
ویڈیو کریڈیٹ
Asad Ullah Khan

account_circle
Haider Saeed(@haidersaeedpti) 's Twitter Profile Photo

لاہور
رات کے وقت

ایک اور بارش کا قطرہ

میرے اللّٰه اسی طرح قطرے برستے رہیں اور ایک سمندر کی صورت اختیار کر لے
آمین

account_circle
Saif Ullah Khan AFridi(@SaifKhOfficial) 's Twitter Profile Photo

خالہ جی کا گھر سمجھا ہے.....😡

'کوئی چیئرمین شپ انجوائے کرے گا کوئی اپوزیشن لیڈرشپ انجوائے کرے گا کوئی دیگر عہدے انجوائے کرے گا..... اور عمران خان جیل میں سڑتا رہے گا..... اور عوام کو روزانہ کی بنیاد پر لولی پاپ دیتے رہیں گے'

'عوام اپ کو چیر کے رکھ دے گی بند کرو یہ ڈرامے'

account_circle
Kashif Khan(@k_khanpti) 's Twitter Profile Photo

On the directives of PTI founder Imran Khan, the people of Pakistan will once again demonstrate their trust in PTI-nominated candidates by casting their votes on April 21,”
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

On the directives of PTI founder Imran Khan, the people of Pakistan will once again demonstrate their trust in PTI-nominated candidates by casting their votes on April 21,” #قوم_کی_جان_کو_رہاکرو @TeamiPians
account_circle
Haider Saeed(@haidersaeedpti) 's Twitter Profile Photo

عورت کا استحصال نا منظور

آج بشریٰ بی بی کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے

خواتین سے گزارش کی جاتی ہے

اسلام آباد اور راولپنڈی۔۔۔۔۔

آپ نے 6 بجے تک بنی گالا عمران خان کے گھر لازمی انا ہے

یہ ویڈیو اہم ہے

account_circle