M Yousaf 👑❤️💯(@Yousaf_Ansarii) 's Twitter Profile Photo

غیرت کی عظمت کو کون نہیں سمجھتا؟
جہان تگ و دو میں اس کی باتوں کا کوئی موازنہ نہیں۔
درویش کو اس کی غیرت نے تاجِ سرِ دارا پہنایا،
جو اس کے دل کے درمیان سوز جوش کا مظاہرہ ہے۔

account_circle
Qaiser Ibn e Qaiser(@ibne_qaiser22) 's Twitter Profile Photo

شہزاد اکبر یہودی لابی کے زریعے ریاستی اداروں اور شخصیات کے خلاف مہم جوئی کرتے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا. شہزاد اکبر اور ان کے دوست ڈیوڈ روز جو کے ایک یہودی ہیں انہوں نے ایک بار پھر اداروں کو نشانہ بنایا. یہ وہی ڈیوڈ روز ہیں جنہوں نے شہباز شریف پر جھوٹاالزام لگایا

شہزاد اکبر یہودی لابی کے زریعے ریاستی اداروں اور شخصیات کے خلاف مہم جوئی کرتے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا. شہزاد اکبر اور ان کے دوست ڈیوڈ روز جو کے ایک یہودی ہیں انہوں نے ایک بار پھر اداروں کو نشانہ بنایا. یہ وہی ڈیوڈ روز ہیں جنہوں نے شہباز شریف پر جھوٹاالزام لگایا 
 #PTISindhTrainMarch
account_circle
ISF Azad Jammu & Kashmir(Official)(@IsfAjkOfficial) 's Twitter Profile Photo

ریلیز عمران خان ٹرین مارچ/ نواب شاھ
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شعیب شاہین اور صدر سندھ حلیم عادل شیخ کی قیادت میں ریلیز عمران خان ٹرین مارچ نواب شاھ پہنچ گیا، مقامی قائدین و کارکنان کی جانب سے شاندار استقبال

account_circle
Moshida Eman(@MoshidaOfficial) 's Twitter Profile Photo

جب قومیں باشعور ہو جائیں اور ٹھان لیں کے غلامی کا طوق گلے سے نکال پھینکنا ہے تو کوئی بھی طاقت انہیں انقلاب برپا کرنے اور آزادی حاصل کرنے سے نہیں روک سکتی۔


account_circle
AmAn WaZiR(@Amanahmadzai786) 's Twitter Profile Photo

کراچی کے ایم سی افسران اور مرتضی وہاب گجر نالے کے گشت کے کے دوران ٹائ ٹینیک ڈوبنے کے مناظر 🤣🤣🫣 *جیے بٹھو ٹائٹینک*



account_circle
Rose(@redroselilee) 's Twitter Profile Photo

ہم نہ باز آئیں گیں محبت سے
جان جائے گی اور کیا ہو گا !

سندھ والوں اپ نے سب کو واضح پیغام دیا کہ سندھ کی عوام خان صاحب کے ساتھ ہے۔
چھا گیا میرا سندھ 💪🏻✌️😍

Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

account_circle
Abdul Rahman ⁱᴾⁱᵃⁿ(@Gujrat__) 's Twitter Profile Photo

حیدرآباد کپتان کا! تحریک انصاف کا سندھ ٹرین مارچ پہنچا
عوام کا فقید المثام جوش و خروش۔ عوام کا مطالبہ عمران خان بشریٰ بی بی صاحبہ سمیت تمام اسیران کی رہائی اور فارم 47 کے ذریعے لوٹے ہوۓ مینڈیٹ کی واپسی !


account_circle