Yousuf Khan Fazal Muhammad (10,2k)🇵🇸🇵🇰 مطلب عمران اب یہودی ایجنٹ نہیں رہا ؟؟؟
اتنی جلدی تو جے یو آئی کو پینترا نہیں بدلنا چاہیئے۔۔۔صرف اس لیئے کہ اسٹیبلشمنٹ نے سیٹیں کھا لیں؟ اسی اسٹیبلشمنٹ نے عمران کو خیبر پختونخواہ میں حکومت پلیٹ میں رکھ کر دے دی؟ اور وہی سے جے یو آئی کی سیٹیں ماری گئیں۔۔۔پھر بھی اتحاد کی خواہش؟
میں اس ٹرینڈ کے ذریعے اپنے قیادت تک یہ بات پہنچنا چاہتا ہوں کے عمران یہودی ایجنٹ تھا ہے اور رہے گا چا کر بھی عمران اب یہودی ایجنٹ سے باہر نہیں نکل سکتا اس لیے اس .کسی خیر امید نہیں ۔۔
#عوامی_اسمبلی_پشاور