Fozia gilani(@fozi65964) 's Twitter Profileg
Fozia gilani

@fozi65964

Allah is with me so i can't be hopeless ❤️

ID:1667951741751443456

calendar_today11-06-2023 17:47:57

179 Tweets

203 Followers

562 Following

Zeenat Ⓜ️ughal(@ZeenatActivist) 's Twitter Profile Photo

اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ،کماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ۞
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ،کمَا بارکت عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيدٌ ۞
🦋

اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ،کماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ۞ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ،کمَا بارکت عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيدٌ ۞ #Drood 🦋
account_circle
‏❀❀ اُمِ نُورِ جہاں ❀❀(@ummenoor2121) 's Twitter Profile Photo

أَشْهَدُ أنْ لا إلَٰهَ إِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيْكَ لَهُ وَأشْهَدُ أنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ🕋

أَشْهَدُ أنْ لا إلَٰهَ إِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيْكَ لَهُ وَأشْهَدُ أنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ🕋
account_circle
Fozia gilani(@fozi65964) 's Twitter Profile Photo

زندگی میں سکون خوشی چاہتے ہیں تو دوسروں کے لیے مشکل میں آسانی اور پریشانی میں خوشی کا باعث بنیں
پھر دیکھیے گا دوسروں کو خوش اور مشکل کو آسان کرنے پر آپ کتنا اچھا محسوس کریں گے 🤲

account_circle
Libra01966428(@Libra019664288) 's Twitter Profile Photo

جمعہ مبارک 🌹
یآ الہی
آ ج جتنے بھی ہاتھ تیری بارگاہ میں اٹھیں سب کی جھولیاں بھر دے 🙏

جمعہ مبارک 🌹 یآ الہی آ ج جتنے بھی ہاتھ تیری بارگاہ میں اٹھیں سب کی جھولیاں بھر دے 🙏
account_circle
Fatima Shaikh(@FatimaShai18496) 's Twitter Profile Photo

لسلام عليكم ورحمة الله وبركاته❤️
صبح بخیر 🥰
اِقْرَاْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِیْ خَلَقَ ❍

لسلام عليكم ورحمة الله وبركاته❤️ صبح بخیر 🥰 اِقْرَاْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِیْ خَلَقَ ❍
account_circle
Nimal Shahzadi(@Ni_ma_l) 's Twitter Profile Photo

جب تُمہارے پاس ایک جائے نماز ہے تو تُمہیں رونے کے لیے کندھے تلاش کرنے کی ضرورت نہیں

دعاؤں میں یاد رکھئے گا
23 ویں سحری الحمد اللہ

جب تُمہارے پاس ایک جائے نماز ہے تو تُمہیں رونے کے لیے کندھے تلاش کرنے کی ضرورت نہیں دعاؤں میں یاد رکھئے گا 23 ویں سحری الحمد اللہ
account_circle
Amal Yousuf(@Night_Faqeerni) 's Twitter Profile Photo

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
دن بخیر
❤️
بچہ روزہ رکھ لے تو ماں سارا دن بچے کو محبت وشفقت سے دیکھتی رہتی ہے،
پھر اللہ کریم تو 70 ماؤں سے زیادہ پیار کرنے والا ہے!
❤️

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمتہ اللہ دن بخیر ❤️ بچہ روزہ رکھ لے تو ماں سارا دن بچے کو محبت وشفقت سے دیکھتی رہتی ہے، پھر اللہ کریم تو 70 ماؤں سے زیادہ پیار کرنے والا ہے! ❤️
account_circle
بنتِ حوا 👰(@Binthawa88) 's Twitter Profile Photo

زکوۃ صدقہ فطرانہ اس کے اصلی حقدار یہ لوگ ہیں اپ سب سے میری گزارش ہے🙏 اپنا صدقہ زکوۃ ایسے لوگوں کو دیں جو اصل میں مستحق ہیں دل خون کے انسو روتا ہے ایسے بزرگ لوگوں کو دیکھ کر جن کو دو وقت کا کھانا بھی میسر نہیں ہے 😥🙏

زکوۃ صدقہ فطرانہ اس کے اصلی حقدار یہ لوگ ہیں اپ سب سے میری گزارش ہے🙏 اپنا صدقہ زکوۃ ایسے لوگوں کو دیں جو اصل میں مستحق ہیں دل خون کے انسو روتا ہے ایسے بزرگ لوگوں کو دیکھ کر جن کو دو وقت کا کھانا بھی میسر نہیں ہے 😥🙏
account_circle