Hoorain Noor ❤(@itz_Hoorain) 's Twitter Profileg
Hoorain Noor ❤

@itz_Hoorain

مان ہوں اپنے بابا جان کا 😍
میری پیاری جانی دوست سلجھی کا برتھ ڈے 19دسمبر Sulljhi@ ۔
https://t.co/FipqSpcoL2
My YouTube channel 👆

ID:1297838261885382656

calendar_today24-08-2020 10:09:40

16,8K Tweets

1,8K Followers

825 Following

Hoorain Noor ❤(@itz_Hoorain) 's Twitter Profile Photo

ماں بڑی پیاری دوست ہوتی ہے ماں تو بیٹیوں کو مضبوط بناتی ہے ۔ماں کی دعائیں بڑی پر اثر ہوتی ہیں وہ سن کے ہی جو دل کو سکون ملتا ہے میں اس وقت چاہتی ہوں یہ لمحے تھم جائیں یہ دعائیں میں بار بار سنو اس خوبصورت چہرے کو میں گھنٹوں دیکھوں جس میں صرف پیار ہی پیار ہے خلوص ہے محبت ہے
ا

account_circle
Hoorain Noor ❤(@itz_Hoorain) 's Twitter Profile Photo

ہمیشہ سنا تھا بیٹیاں پرائی ہوتی ہیں اس بات کا مطلب اب سمجھ آتا ہے بیٹیاں تو بابا کی رانیاں ہوتی ہے جگر کا ٹکڑا ہوتی ہے پتہ نہیں کتنا بڑا دل کر کے رخصت کرتےہے والدین اپنی بیٹیوں کو❤😓😓

account_circle
Hoorain Noor ❤(@itz_Hoorain) 's Twitter Profile Photo

Welcome jigriii 😍😘ye to bss thori c eid h mri trf sy qabool farmye Allah pak mri dost ko hmesha khush rkhy Aameen

account_circle
Hoorain Noor ❤(@itz_Hoorain) 's Twitter Profile Photo

گرمی آرہی تھی اور سردی جارہی تھی
دونوں کی ٹکر ہوگئی۔۔
اب دونوں کو یاد ہی نہیں آرہا کہ کون آرہا تھا
اور کون جا رہا تھا۔۔ 🙆🏻‍♀️😂😂

گرمی آرہی تھی اور سردی جارہی تھی دونوں کی ٹکر ہوگئی۔۔ اب دونوں کو یاد ہی نہیں آرہا کہ کون آرہا تھا اور کون جا رہا تھا۔۔ 🙆🏻‍♀️😂😂
account_circle
𝗦𝘂𝗹𝗷𝗵𝗶 𝗟𝗮𝗿𝗸𝗶 ||𝗔𝘇𝗸𝗮🎂♥️1 JULY🇵🇸(@CallMe_Maheen) 's Twitter Profile Photo

سالگرہ مبارک ہو 😘😘😘
میرے دل سے دعاؤں کے خزانے نکلے
آج دل سے میرے وہ ترانے نکلے،
آپکی سالگرہ پہ
لفظ شاعری کے کتنے سہانے نکلے
میرا لفظ لفظ پھولے نہ سمایا
دل کے ارمان میرے لفظوں کے بہانے نکلے … ⁦

جنـــــــــــــم دن مبــــــــــــارک❤️🥰
Hoorain Noor ❤

سالگرہ مبارک ہو 😘😘😘 میرے دل سے دعاؤں کے خزانے نکلے آج دل سے میرے وہ ترانے نکلے، آپکی سالگرہ پہ لفظ شاعری کے کتنے سہانے نکلے میرا لفظ لفظ پھولے نہ سمایا دل کے ارمان میرے لفظوں کے بہانے نکلے … ⁦ جنـــــــــــــم دن مبــــــــــــارک❤️🥰 @itz_Hoorain
account_circle
Hoorain Noor ❤(@itz_Hoorain) 's Twitter Profile Photo

Mri fisrt or last twitter frnd Mahii ap k lyin mry pass word nai hian jitna ap pyar krti hian mjh sy . ap janti hian MRI life ki masrofiat samjhny wali dost kbi shakayt na krny wali dost hmesha pyary pyary gifts bhejny wali dost love you 😘😍

account_circle
𝗦𝘂𝗹𝗷𝗵𝗶 𝗟𝗮𝗿𝗸𝗶 ||𝗔𝘇𝗸𝗮🎂♥️1 JULY🇵🇸(@CallMe_Maheen) 's Twitter Profile Photo

ایک پسندیدہ ترین کہانی وجود میں آتی ہے اور وہ کہانی آپ ہیں حوری💙 'میرے دل میں آپ بے تحاشہ ہو
آپکا لہجہ جام شیریں کا دریا ہے یار🥺🌸❤
اور آپکے الفاظ اس مصرعے کا عکاس ہیں:
~وہ بات کرتے ہیں تو پھول جھڑتے ہیں💙
بہت سی دعائیں میری میٹھی۔اللہ کی پسندیدہ رہو
آپکو زندگی مبارک اور

account_circle
Warraich🤡(@zewliz) 's Twitter Profile Photo

Hoorain Noor ❤ ارے ماشاءاللہ ماشاءاللہ نکاح بہت مبارک ہو پیاری حورین ❤️🥰
ہمیشہ خوش رہیں اللّٰہ پاک آنے والی زندگی محبتوں اور خوشیوں سے بھر دیں آمین ثم آمین 🤲💓

account_circle
𝐒𝐮𝐥𝐣𝐡𝐢 𝐋𝐚𝐫𝐤𝐢 𝐒𝐭𝐚𝐧 𝐀𝐳𝐤𝐚❤👀(@Maheen_52) 's Twitter Profile Photo

Shadi mubarak meri pyari Saheli❤😍
Allah apko duniya ki har khushi say nwazey ameeeen summa ameen🔥❤🔥❤🔥❤😍😍
Hoorain Noor ❤
Apki is behan k dherun duain or naik tmnayen apky liye ❤❤

Shadi mubarak meri pyari Saheli❤😍 Allah apko duniya ki har khushi say nwazey ameeeen summa ameen🔥❤🔥❤🔥❤😍😍 @itz_Hoorain Apki is behan k dherun duain or naik tmnayen apky liye ❤❤
account_circle
𝐒𝐮𝐥𝐣𝐡𝐢 𝐋𝐚𝐫𝐤𝐢 𝐒𝐭𝐚𝐧 𝐀𝐳𝐤𝐚❤👀(@Maheen_52) 's Twitter Profile Photo

میری طرف سے بہت نیک خواہشات اور ڈھیر ســــــــاری دعائیں❤
آپ کو نئی زندگی کی خوشیاں بہت مبارک ہو
اللہ کرے یہ مبارک رشتہ برکت لے کر آئے
اللہ آپ کے شریک حیات کو آپ کی روح کا ساتھی بنا دے ❤
Congratulations Hoor❤😍or yeh sab aik behn k naty mra frz tha pyari
Hoorain Noor ❤ ❤😍😘

account_circle
Hoorain Noor ❤(@itz_Hoorain) 's Twitter Profile Photo

Thank You So Much My sweet friend Maheen ...You Proof This Distances are just by the way Not In Heart's ..I can't Explain The Love You gave Me On My Every Special Day with The Love & Respect You Gave Me ..... Thank You So Much For everything ....
𝐒𝐮𝐥𝐣𝐡𝐢 𝐋𝐚𝐫𝐤𝐢 𝐒𝐭𝐚𝐧 𝐀𝐳𝐤𝐚❤👀.

Thank You So Much My sweet friend Maheen ...You Proof This Distances are just by the way Not In Heart's ..I can't Explain The Love You gave Me On My Every Special Day with The Love & Respect You Gave Me ..... Thank You So Much For everything .... @Maheen_52.
account_circle