Kaka Shafi Tareen(@kakashafi50) 's Twitter Profileg
Kaka Shafi Tareen

@kakashafi50

farmer Member Core Committe, Pashtun Tahafuz Movement (PTM) And member PKMAP https://t.co/EBoB47Oenl

ID:970635636037255168

calendar_today05-03-2018 12:22:23

3,8K Tweets

19,4K Followers

262 Following

Kaka Shafi Tareen(@kakashafi50) 's Twitter Profile Photo

نورالله ترين د څو میاشتو پس د ریاستي زندان څخه راخوشي کړل سو مبارکي ورته وايم

نورالله ترين د څو میاشتو پس د ریاستي زندان څخه راخوشي کړل سو مبارکي ورته وايم
account_circle
Kaka Shafi Tareen(@kakashafi50) 's Twitter Profile Photo

مدام به نهٔ وي دغه رنګه ویر په پښتونخوا کې۔۔۔۔
باچا به مو خدای خپل کړي خپل وزیر په پښتونخوا کې۔۔۔۔
اوس کور په کور کوڅه په کوڅه وېشي رڼاګاني۔۔۔۔
اوس کرځي یو عجبه غوندې پير په پښتونخوا کې۔۔۔۔۔تبسم

مدام به نهٔ وي دغه رنګه ویر په پښتونخوا کې۔۔۔۔ باچا به مو خدای خپل کړي خپل وزیر په پښتونخوا کې۔۔۔۔ اوس کور په کور کوڅه په کوڅه وېشي رڼاګاني۔۔۔۔ اوس کرځي یو عجبه غوندې پير په پښتونخوا کې۔۔۔۔۔تبسم #AchakzaiOurPride
account_circle
Mehmood Khan Achakzai(@MKAchakzaiPKMAP) 's Twitter Profile Photo

تحریک تحفظ آئین پاکستان سربراہ محمود خان اچکزی کی سربرائی میں قائدین کے وفد کی اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان کی رہائش گاہ پر سینئر صحافیوں سے ملاقات۔
ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو۔ آئین کے تحفظ کی تحریک کے اغراض و مقاصد کا احاطہ اورمعاشی بحران سمیت اہم مسائل پر بات چیت ہوئی

تحریک تحفظ آئین پاکستان سربراہ محمود خان اچکزی کی سربرائی میں قائدین کے وفد کی اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان کی رہائش گاہ پر سینئر صحافیوں سے ملاقات۔ ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو۔ آئین کے تحفظ کی تحریک کے اغراض و مقاصد کا احاطہ اورمعاشی بحران سمیت اہم مسائل پر بات چیت ہوئی
account_circle
Kaka Shafi Tareen(@kakashafi50) 's Twitter Profile Photo

سانحہ 12مئی کا ملزم ایک ڈکٹیر جرنل مشرف تاقیامت غدار بھی اس ملک میں دفن ہے کہتے ہے فوج کا سیاست میں کوئی مداخلت نہیں۔پراپرٹی ڈیلرز کے اقوال زریں!
Asad Ali Toor Hamid Mir حامد میر Mehmood Khan Achakzai

سانحہ 12مئی کا ملزم ایک ڈکٹیر جرنل مشرف تاقیامت غدار بھی اس ملک میں دفن ہے کہتے ہے فوج کا سیاست میں کوئی مداخلت نہیں۔پراپرٹی ڈیلرز کے اقوال زریں! @AsadAToor @HamidMirPAK @MKAchakzaiPKMAP
account_circle
Kaka Shafi Tareen(@kakashafi50) 's Twitter Profile Photo

9 مئی، 12 مئی،فیض آباد دھرنہ سمیت 20سال پشتون وطن پر نام نہاد دہشتگردی اس سب کے پیچھے وردی ہے صاف شفاف انکوائری کریں تو سفید سفید کالا کالا ھوجائیگا۔
عوامی سروے!
DG ISPR

9 مئی، 12 مئی،فیض آباد دھرنہ سمیت 20سال پشتون وطن پر نام نہاد دہشتگردی اس سب کے پیچھے وردی ہے صاف شفاف انکوائری کریں تو سفید سفید کالا کالا ھوجائیگا۔ عوامی سروے! @OfficialDGISPR
account_circle
Abdul Raziq Achakzai 2(@Achakzai_raziq2) 's Twitter Profile Photo

دهمت وخت دی ملګرو قسم په خدایﷻ که کښینستاست دحق مبارزه می ونه کړه ذلیله کیږی اخیری چانس مو دی همت دلاسه مه ورکوی چی دحکومت اړوند شی مخ ته درځی بنده وی یی داپنجابیان اودغه ددوی زامن می ناموس ته غله دی الله ﷻ دی ستاسو مل ملګری شی

account_circle
Kaka Shafi Tareen(@kakashafi50) 's Twitter Profile Photo

اس بچے کے باپ کا قاتل اپنے ملک کے محافظ ہیں
وردی والے اب بندوق سے اپنے ہی لوگوں کو قتل کرتے ہیں یہ بچہ پشتون ہے پشتون 100سال بعد بھی جب بدلہ لیتا ہے کہتے ہے کتنا جلدی ہیں۔

اس بچے کے باپ کا قاتل اپنے ملک کے محافظ ہیں وردی والے اب بندوق سے اپنے ہی لوگوں کو قتل کرتے ہیں یہ بچہ پشتون ہے پشتون 100سال بعد بھی جب بدلہ لیتا ہے کہتے ہے کتنا جلدی ہیں۔ #StopStateTerrorisms
account_circle
Ishfaq Wazir(@Ishfaq__Wazir) 's Twitter Profile Photo

تحریک تحفظ آئین پاکستان کا سربراه محترم محمود خان اچکزی اور اتحادی جماعتوں کے سربراه نے چمن پرلت پر ایف سی اور ډی سی کی طرف سے ناروا حملے کے خلاف پریس کانفرنس سے خطاب

account_circle
غرثنائ بلوڅ(@ghrthnay2) 's Twitter Profile Photo

بھونکنے والا کتا کبھی نہیں کاٹ سکتا۔۔۔۔ Anwaar ul Haq Kakar نے غریب لوگوں کی پیٹھ پر چرا گما کر 300 میلن روپے لے گئے ہیں۔ یہ وہ دلال ہے جو اپنے دور اقتدار میں پشتونوں اور بلوچوں پر بھونکتا تھا۔

Jan Achakzai / جان اچکزئی Anwaar ul Haq Kakar PPP Khalid Usman Dawar

بھونکنے والا کتا کبھی نہیں کاٹ سکتا۔۔۔۔ @anwaar_kakar نے غریب لوگوں کی پیٹھ پر چرا گما کر 300 میلن روپے لے گئے ہیں۔ یہ وہ دلال ہے جو اپنے دور اقتدار میں پشتونوں اور بلوچوں پر بھونکتا تھا۔ #کتا_مکاو_مہم @Jan_Achakzai @anwaar_kakar @MediaCellPPP @PkmapKhalid
account_circle
Kaka Shafi Tareen(@kakashafi50) 's Twitter Profile Photo

عمران خان آگر نواز شریف کی طرح ڈیل کرکے جیل سے نکلیں تو پھر پاکستانی عوام پاکستان کو ایک ملک نہیں جیل تصور کرینگے۔
Imran Khan Asad Ali Toor
Hamid Mir حامد میر Mehmood Khan Achakzai

account_circle
Kaka Shafi Tareen(@kakashafi50) 's Twitter Profile Photo

ایک ورلڈ کپ 1992 کرکٹ میں جیتا اور دوسرا ریکارڈ بھی عمران خان کے نام ھوسکتا ہے کہ فوجی جرنیلوں کو اپنا راستہ دیکھائے اور ملک کو جمھوری پھٹڑی پر لایا جائے۔

عوامی خواہش!
PTI

ایک ورلڈ کپ 1992 کرکٹ میں جیتا اور دوسرا ریکارڈ بھی عمران خان کے نام ھوسکتا ہے کہ فوجی جرنیلوں کو اپنا راستہ دیکھائے اور ملک کو جمھوری پھٹڑی پر لایا جائے۔ عوامی خواہش! @PTIofficial
account_circle
Mehmood Khan Achakzai(@MKAchakzaiPKMAP) 's Twitter Profile Photo

مارشلاؤں اور غیر جمہوری حکومتوں کے ساتھ ہمارا واسطہ بہت پرانا ہے۔ جنرل ایوب کا مکمل دور حکومت خان شھید عبدالصمد خان اچکزئی نے جیل میں گزارا۔ جب رہا ہوئے تو 15 دن بعد پھر سے انہیں 14 سال قید کی سزا سنائی گئی۔

account_circle
Kaka Shafi Tareen(@kakashafi50) 's Twitter Profile Photo

' سچ یہ ہے کہ پاکستان تحریک انصاف جیت چکی تھی، میں نواز شریف سے یہ امید رکھتا تھا کہ وہ آکر کہتا کہ ان نوجوان بچوں نے مجھے شکست دے دی' محمود خان اچکزائی کا لاہور ہائیکورٹ بار

Imran Khan Nawaz Sharif

' سچ یہ ہے کہ پاکستان تحریک انصاف جیت چکی تھی، میں نواز شریف سے یہ امید رکھتا تھا کہ وہ آکر کہتا کہ ان نوجوان بچوں نے مجھے شکست دے دی' محمود خان اچکزائی کا لاہور ہائیکورٹ بار #ACHAKZAISYMBOLOFDEMOCRACY @ImranKhanPTI @NawazSharifMNS
account_circle
Kaka Shafi Tareen(@kakashafi50) 's Twitter Profile Photo

ہمیں تحفظ دینے والے ریٹائرمنٹ کے بعد باھر چلے جاتے ہیں ان محافظوں کے سارے دعوے اسی طرح جھوٹے ہیں پورا ملک آپ لوگوں نے یرغمال بنایا ہے صرف پنجاب کو پاکستان تصور نہیں کرسکتے قوموں کے ساتھ ناانصافی برداشت نہیں ہم آئین کی پاسداری پارلیمنٹ کی بالادستی چاہتے ہیں

account_circle
Kaka Shafi Tareen(@kakashafi50) 's Twitter Profile Photo

آٹھ فروری پر 20۔20 کروڑ روپے بٹورنے والے مزدور کرنل ہاشم اور پشین کے کرنل عبداللہ اور47نمبر والوں کو آج کا دن یوم مئی منانے پر شرم آنی چاہیئے کیونکہ اس نے تمام عوام کے حقوق پر ڈاکہ ڈالا ہے۔

آٹھ فروری پر 20۔20 کروڑ روپے بٹورنے والے مزدور کرنل ہاشم اور پشین کے کرنل عبداللہ اور47نمبر والوں کو آج کا دن یوم مئی منانے پر شرم آنی چاہیئے کیونکہ اس نے تمام عوام کے حقوق پر ڈاکہ ڈالا ہے۔ #یوم_مزدور
account_circle
Kaka Shafi Tareen(@kakashafi50) 's Twitter Profile Photo

یه جو دہشتگردی هے
یہ جو ووٹ کی چوری ھے
یہ جو ملک کی بربادی ھے
یہ جو مہنگائی ھے
یہ جو بیروزگاری ھے
یہ جو آفراتفری ھے
ان سب کے پیچھے وردی ہے۔
Mehmood Khan Achakzai
BilawalBhuttoZardari

یه جو دہشتگردی هے یہ جو ووٹ کی چوری ھے یہ جو ملک کی بربادی ھے یہ جو مہنگائی ھے یہ جو بیروزگاری ھے یہ جو آفراتفری ھے ان سب کے پیچھے وردی ہے۔ @MKAchakzaiPKMAP @BBhuttoZardari
account_circle