k҉h҉u҉s҉h҉b҉o҉o҉(@khuxhb00) 's Twitter Profileg
k҉h҉u҉s҉h҉b҉o҉o҉

@khuxhb00

🍁🍁🍁🍁🍁سول سپرمیسی 🍁🍁🍁🍁🍁

ID:1596334711

calendar_today15-07-2013 17:10:33

54,2K Tweets

9,4K Followers

0 Following

Atif Rauf(@Atifrauf79) 's Twitter Profile Photo

پہلے اداروں کا گالیاں دیتا لیک میلنگ کرتا ہے ، پھر رات کو انہیں اداروں کے پیر پکڑ لیتا ہے ۔ یہ فتنہ یاد رکھنا یہ ملک کا کبھی خیر خواہ نہیں ہو سکتا

account_circle
Riaz Hussain(@Riaz51351) 's Twitter Profile Photo

کھیلتےکھیلتےاچھی کرکٹ
جانےکیسےبن گیا گِرگٹ؟
کرتا ہےآئیں،بائیں، شائیں
پہلےکرتاتھا،گِٹمِٹ گِٹمِٹ
کرکٹ کا ہیرو،بن گیازیرو
کروائےخواتین سےبُلشِٹ
قوم کواس نےکیاہےرسوا
داغ دئیےہیں اِسنےاَن مِٹ
بھلےجو بُرا نام بھی دوگے
ریاض آجائےگافتنےپرفِٹ

کھیلتےکھیلتےاچھی کرکٹ جانےکیسےبن گیا گِرگٹ؟ کرتا ہےآئیں،بائیں، شائیں پہلےکرتاتھا،گِٹمِٹ گِٹمِٹ کرکٹ کا ہیرو،بن گیازیرو کروائےخواتین سےبُلشِٹ قوم کواس نےکیاہےرسوا داغ دئیےہیں اِسنےاَن مِٹ بھلےجو بُرا نام بھی دوگے ریاض آجائےگافتنےپرفِٹ #ملک_دشمن_عمران_کذاب_نیازی #عرضِ_ریاض
account_circle
k҉h҉u҉s҉h҉b҉o҉o҉(@khuxhb00) 's Twitter Profile Photo

یوتھیۓ اپنے مخالفین کے لیے اتنے بے رحم نہ ہوتے تو آج انہیں نیازی کے سیپٹک زخم نہ دکھانے پڑتے

account_circle
Khawaja Saad Rafique(@KhSaad_Rafique) 's Twitter Profile Photo

دعویٰ کیا گیا کہ عمران خان نے سیلاب زدگان کیلئے ٹیلی تھون کے ذریعے 13 ارب روپے اکٹھے کیے!

یہ پیسہ کن اکاؤنٹس میں جمع ھوا ؟
کہاں اور کیسے خرچ کیا ؟
دوسروں سے حساب مانگنے والے اپنا حساب بھی دیں ؟
رسیدیں نکالو !!

رقم بڑھا چڑھا کر بیان کی گىئ ؟
یا اپنی سیاست پہ خرچ ھوئ ؟

admin

account_circle
MaizaHameed(@MaizaHameedMNA) 's Twitter Profile Photo

محمد بن سلمان کا موجوزہ دورہ پاکستان عمران فتنہ خان کے رانگ مارچ کی وجہ سے ملتوی کر دیا گیا۔۔۔۔

account_circle
MaizaHameed(@MaizaHameedMNA) 's Twitter Profile Photo

Imran khan uses the protests only to build pressure on state institutions &frequent or prolonged demonstrations only lead the country to a protracted political crisis but also affect the economy and state business, besides disturbing the cycle of daily life.

account_circle
Gharidah Farooqii (T.I.) Fan(@MBS889) 's Twitter Profile Photo

یہ جدوجہد اور خدمت ھے معاشرے کےلیے۔۔۔کیا اب ایسی ہی اخلاقی اقدار ہوں گی ہمارے معاشرے کی۔۔؟؟
اوئے نیوٹرل
او ڈیزل
بلورانی
ڈاکو
جانور
چور
میر صادق
میر جعفر۔
افسوس ھے ایسی تربیت اور جدوجہد پر۔۔

یہ جدوجہد اور خدمت ھے معاشرے کےلیے۔۔۔کیا اب ایسی ہی اخلاقی اقدار ہوں گی ہمارے معاشرے کی۔۔؟؟ اوئے نیوٹرل او ڈیزل بلورانی ڈاکو جانور چور میر صادق میر جعفر۔ افسوس ھے ایسی تربیت اور جدوجہد پر۔۔
account_circle
ABID MINHAS(@AbidMinhas75) 's Twitter Profile Photo

آج مسلم لیگ (ن) چکوال کی مقامی قیادت کا اجلاس پبلک سیکٹرریٹ مسلم لیگ (ن)چکوال میں ہوا جس کی صدارت وڈیو لنک کے زرہعے سردار اویس احمد خان لغاری نے کی میٹنگ میں یہ طے کیاگیا کہ آنے والے چند دنوں میں مسلم لیگ( ن) چکوال میں بھرپور ورکر کنوینشن کا انقعاد کیا جاے گا

آج مسلم لیگ (ن) چکوال کی مقامی قیادت کا اجلاس پبلک سیکٹرریٹ مسلم لیگ (ن)چکوال میں ہوا جس کی صدارت وڈیو لنک کے زرہعے سردار اویس احمد خان لغاری نے کی میٹنگ میں یہ طے کیاگیا کہ آنے والے چند دنوں میں مسلم لیگ( ن) چکوال میں بھرپور ورکر کنوینشن کا انقعاد کیا جاے گا
account_circle
M Azam(@MAzam13719823) 's Twitter Profile Photo

مسلم لیگی ورکر امداد حسین کی گرفتاری اور
سیاسی انتقام کا نشانہ بناتے ھوئے اس پر اغواء کا جھوٹا مقدمہ درج کروانے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہے

مسلم لیگی ورکر امداد حسین کی گرفتاری اور سیاسی انتقام کا نشانہ بناتے ھوئے اس پر اغواء کا جھوٹا مقدمہ درج کروانے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہے
account_circle
Khawaja M. Asif(@KhawajaMAsif) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے پہلے دھرنے پہ7 سال قبل چینی صدر کا دورہ کینسل کروایا تھااب21 نومبر والے دھرنے کے اعلان سےسعودی عرب کے ولیعہد اور وزیراعظم کا دورہ ملتوی.IK سواۓ اپنے مفادات کے علاوہ کوئ سوچ نہیں رکھتا.ملک و قوم کے مفادات کے کوئی معنی نہیں.یہ شخص ملک کیخلاف ایجنڈا پہ کام کر رہا ھے

account_circle