لجپال(@lajjpal) 's Twitter Profileg
لجپال

@lajjpal

بھلوں کو بھلی لاج

ID:832178142399836160

linkhttps://x.com/search/from:@lajjpal calendar_today16-02-2017 10:41:45

50,1K Tweets

7,1K Followers

5,8K Following

Irshad Ahmad Arif(@syedirshadarif) 's Twitter Profile Photo

سیاسی تاریخ میں پہلی بار حکومت اور اس کی اتحادی جماعتوں کے علاوہ پشت پناہ قوتیں اپنے قیدی سے غیر مشروط مذاکرات کی اپیلیں کر رہی ہیں مزید جبر و استبداد کی دھمکیاں دے رہیں ہیں مگر قیدی شرطیں عائد کررہاہے کہ پہلے یہ مانو وہ مانوپھر بات ہوگی۔ ورنہ ما بخیر شما بسلامت۔

account_circle
Saqib Bashir(@saqibbashir156) 's Twitter Profile Photo

مخصوص نشستوں کے پشاور ہائیکورٹ فیصلے کے خلاف اپیل یکم اپریل کو سپریم کورٹ میں دائر ہوئی آج 27 اپریل تک مقرر نہیں ہو سکی دوسری جانب بلے کے نشان کے کیس میں الیکشن کمیشن نے 11 جنوری کو اپیل دائر کی 13 جنوری رات گئے فیصلہ بھی آ چکا تھا اب اثرات دونوں کیسز کے فیصلوں کے ایک جیسے سنگین…

account_circle
Jasim Irshad Chatha(@eyesmithca) 's Twitter Profile Photo

وہ پوچھنا یہ تھا کہ ٹک ٹاک اسٹار مولوی ناصر مدنی صاحب نظر نہیں آرہے آجکل کچھ دن پہلے اس کو مہنگائی والا کیڑا بہت تنگ کر رہا تھا اوئے بولو تو سہی

account_circle
Muhafiz.🇵🇰❤️(@pkmuhafiz1) 's Twitter Profile Photo

سابق لیگی سینیٹر اصف گرمانی 🔥

عمران خان نے اس نظام کو ننگا کر دیا
اب تو عمران خان کے وہ مخالفین بھی اس کے سچ پر ہونے کی گواہی دے رہے ہیں جو سارا دن عمران کے خلاف زہر اگلتے تھے

account_circle
Amir Ghazi(@GaziAmirGujar) 's Twitter Profile Photo

47لاکھ ٹن گندم پہلے سےموجود ہونے کے باوجود 32لاکھ ٹن گندم درآمد کر لی گئی ۔ کسان کی 4000 فی من لاگت والی گندم کی سرکاری قیمت 3900 اور اب مارکیٹ میں 3000
جبکہ کھاد سرکاری ریٹ 3600 اور کسان کو ملے 5500 میں۔۔
پندرہ ہزار کی بوری بھی ملی تھی دوائیاں علیحدہ ہیں
کسان تو وڑ گیا

47لاکھ ٹن گندم پہلے سےموجود ہونے کے باوجود 32لاکھ ٹن گندم درآمد کر لی گئی ۔ کسان کی 4000 فی من لاگت والی گندم کی سرکاری قیمت 3900 اور اب مارکیٹ میں 3000 جبکہ کھاد سرکاری ریٹ 3600 اور کسان کو ملے 5500 میں۔۔ پندرہ ہزار کی بوری بھی ملی تھی دوائیاں علیحدہ ہیں کسان تو وڑ گیا
account_circle
S͜͡Yᗴᗪ B͜͡ᑌKᕼᗩᖇI(@LalBukhari) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف بھی جانتاہے کہ الیکشن میں کیا ہوا،وہ ملک کا پرانا سیاستدان ہے۔
اور الیکشن میں جو کچھ ہوا،وہ ن لیگ کی کامیابی نہیں تھی۔
اسے بیانیے پر تشویش ہوگی کیونکہ ن لیگ کا بیانیہ 2021میں اور تھا اور 2022 میں اور تھا۔
اب نئے بیانیے سے نقصان کم کرنے کی کوشش کی جاۓ گی
شاہد خاقان عباسی

account_circle
Enkidu Reborn(@enkidureborn) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف میں واپسی کا راستہ ایک ہی ہونا چاہیے۔ جو جو لوگ چھوڑ کر گئے انہوں نے پریس کانفرنس کی۔ نو مئی کی مذمت کی اور تحریک انصاف سے علیحدہ ہوگئے۔

واپس آنے والے پریس کانفرنس کریں۔ نو مئی کو عمران خان کے اغواء کی مذمت کریں۔ جس ادارے نے انہیں یا ان کے بچوں کو اغواء کیا اس ادارے…

account_circle
Imran Afzal Raja(@ImranARaja1) 's Twitter Profile Photo

اسے کہتے ہیں “منہ توڑنا”
۔۔
اسلام آباد ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ کے چیف جسٹس صاحبان انصاف کے نام پر ایک ایسا دھبہ ہیں جو دہائیوں تک نہیں مٹایا جا سکے گا

“ذاتی مفادات کی خاطر اتنے گھناؤنے جرائم جس سے افراد نہیں قومیں تباہ ہوتی ہیں اس کے مرکزی کردار یہ دونوں صاحبان بھی ہیں” ۔۔

account_circle
Zαყαɳ Iƙ(@Zyyan_Ali) 's Twitter Profile Photo

چیف جسٹس کہتے ہیں میرے دور میں مداخلت نہیں ہوئی عمران خان کے ٹرائل رات تین بجے تک چلے انصاف کا قتل ہوا اور آپ کہتے ہیں مداخلت نہیں ہوئی، کیسے کرلیتے ہیں یہ سب؟ کوئی حد ہوتی ہے

اسد طور🔥

account_circle
S͜͡Yᗴᗪ B͜͡ᑌKᕼᗩᖇI(@LalBukhari) 's Twitter Profile Photo

یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ میرا لیڈر جیل میں ہو،پورے پاکستان میں یہ ہمارا مینڈیٹ چرا کے بیٹھ گئے ہوں ،
ہم کیسے ان سے مزاکرات کریں۔!
کیا عمران خان کے لاکھوں کروڑوں ووٹرز ہم سےسوال نہیں کریں گے کہ تم کس مونہہ سے انکے ساتھ مزاکرات کر رہے ہو ،
جنہوں نے یہ سارا ظلم کیا ہے۔
شیخ وقاص اکرم

account_circle
Mir Mohammad Alikhan(@MirMAKOfficial) 's Twitter Profile Photo

“ہِمّت نا ہاریں۔ آزمائش کا یہ وقت بھی ختم ہوجائیگا۔ کیونکہ اللہ کہتا ہے کہ ہر مُشکل کے بعد آسانی ہے”۔

عمران خان کا جیل سے پیغام

اس انسان کو کیسے ہراؤ گے جو خود سب سے زیادہ مشکل میں ہونے کے باوجود اپنی مشکل بُھول کر اپنی عوام کو ہِمّت دلا رہا ہے۔

نہیں ہرا سکتے عمران خان کو۔…

account_circle
Shafqat Ch(@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

اس کا اصل مطلب یہ ہے کہ
آپ لوگوں کی کوئی اوقات ہی نہیں کہ آپ سے بات کی جائے سب جانتے ہیں آپ لوگ بس بھونپو اور کٹھ پتلیاں ہو ایسوں سے کیا بات کی جائے

account_circle
Zαყαɳ Iƙ(@Zyyan_Ali) 's Twitter Profile Photo

ایک چیف جسٹس آف پاکستان بیٹھا ہوا ہے جو نہ سن سکتا ہے نہ دیکھ سکتا ہے نہ بول سکتا ہے ہمارا مطالبہ یہ ہے کہ اگر یہ انصاف نہیں دے سکتا تو چلا جائے چیف جسٹس آف پاکستان کو شرم آنی چاہیے یہ شرم کا مقام ہے

روف حسن🔥🔥

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

ہم ان سے کیا بات کریں ان کے پاس اختیار ہی نہیں ہے ان کے پاس اپنی جماعت میں کس کوٹکٹ دینا ہے کس کو سینیٹر بنانا ہے وہ بھی اختیار نہیں تھا، ہمارے ناحق قید قائدین کارکنان بالخصوص خواتین کی رہائی تک بات نہیں ہوسکتی , مہر بانو قریشی Meher Bano Qureshi

account_circle
Taimur Saleem Khan Jhagra(@Jhagra) 's Twitter Profile Photo

ایلکشن کو ڈھائی مہینے ہو گئے لیکن دھاندلی کا حیرت انگیز ثبوت آتا جا رہا ہے - کل ڈاک میں جو ایک سیل (sealed) شدہ فورم 45 موصول ہوا اس کے بارے میں بیان

account_circle
𝙈𝙖𝙡𝙞𝙠.دُعأ(@DuaMalikg88) 's Twitter Profile Photo

اس مرد قلندر نے جب توحید خداوندی بیان کی تو سب نے کہا کہ وہابی ہوگیا شان صدیق اکبر بیان کی تو کہا کہ دیوبندی ہے سیدنا حیدر کرار کے ترانے کہے تو یاروں نے کہا کہ یہ تو شیعہ ہوگیا ۔جبکہ حقیقت یہ تھی کہ وہ علوم مہر علی شاہ کا حقیقی وارث تھا جو کسی بھی مسلک کی قید سے کوسوں دور تھا وہ…

اس مرد قلندر نے جب توحید خداوندی بیان کی تو سب نے کہا کہ وہابی ہوگیا شان صدیق اکبر بیان کی تو کہا کہ دیوبندی ہے سیدنا حیدر کرار کے ترانے کہے تو یاروں نے کہا کہ یہ تو شیعہ ہوگیا ۔جبکہ حقیقت یہ تھی کہ وہ علوم مہر علی شاہ کا حقیقی وارث تھا جو کسی بھی مسلک کی قید سے کوسوں دور تھا وہ…
account_circle
𝙈𝙖𝙡𝙞𝙠.دُعأ(@DuaMalikg88) 's Twitter Profile Photo

بچپن میں اکثر جمعرات کے دن محلے کی مسجد میں مولوی صاحب سپیکر پہ مسجد کے لئے چندہ اکٹھا کیا کرتے تھے۔ اور چندہ دینے والے کا نام سپیکر پہ اناؤنس کیا کرتے تھے۔ ہمارے والدین بھی ہمیں پیسے دے کے بھیجا کرتے تھے کہ جاؤ مسجد میں دے آؤ۔ جب مولوی صاحب چندہ لینے کے بعد ہمارا بھی نام بمع…

بچپن میں اکثر جمعرات کے دن محلے کی مسجد میں مولوی صاحب سپیکر پہ مسجد کے لئے چندہ اکٹھا کیا کرتے تھے۔ اور چندہ دینے والے کا نام سپیکر پہ اناؤنس کیا کرتے تھے۔ ہمارے والدین بھی ہمیں پیسے دے کے بھیجا کرتے تھے کہ جاؤ مسجد میں دے آؤ۔ جب مولوی صاحب چندہ لینے کے بعد ہمارا بھی نام بمع…
account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

میری قوم جان لے کہ مجھے سراسر جعلی، جھوٹے، من گھڑت اور بے بنیاد مقدمات کی پاداش میں گزشتہ 9ماہ سے جیل میں قید کیا گیا۔ مجھے اگر 9سال یا اس سے بھی زیادہ عرصے کیلئے جیل میں قید رہنا پڑا تو رہوں گا مگر میری قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا۔ عمران خان…

میری قوم جان لے کہ مجھے سراسر جعلی، جھوٹے، من گھڑت اور بے بنیاد مقدمات کی پاداش میں گزشتہ 9ماہ سے جیل میں قید کیا گیا۔ مجھے اگر 9سال یا اس سے بھی زیادہ عرصے کیلئے جیل میں قید رہنا پڑا تو رہوں گا مگر میری قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا۔ عمران خان…
account_circle