Lala Ishaque(@lalaishaq) 's Twitter Profileg
Lala Ishaque

@lalaishaq

بایو کی بک ہی چینج ہوگئی.
ایڈمن: #رنگ_شعروادب

ID:2594598656

linkhttps://Twitter.com/search/from:@lalaishaq calendar_today29-06-2014 10:35:22

32,3K Tweets

6,6K Followers

6,8K Following

Lala Ishaque(@lalaishaq) 's Twitter Profile Photo

ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯽ ﻓﮑﺮ ﺗﮭﯽ ﻧﮧ ﺯﻣﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺧﻮﻑ ﺗﮭﺎ
ﮨﻢ ﮐﻮ ﻓﻘﻂ ﺧﯿﺎﻝ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﺲ

ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻧﮯ ﺍُﺳﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﻣﺤﺒﺖ ﺳﻤﺠﮫ ﻟﯿﺎ
ﻣﺤﺴﻦ ﻭﮦ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﺟﺎﻥ ﺳﮯ ﭘﯿﺎﺭﺍ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﺲ

account_circle
Lala Ishaque(@lalaishaq) 's Twitter Profile Photo

ﺩﮬﮍﮐﻦ ﮐﯽ ﺍﻟﮭﺠﻨﻮﮞ ﮐﻮ ﺳﻨﻮﺍﺭﺍ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﺲ
ﮐﺎﻏﺬ ﭘﮧ ﺩﻝ ﮐﺎ ﺑﻮﺟﮫ ﺍُﺗﺎﺭﺍ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﺲ

ﺑﺲ ﺍِﺗﻨﺎ ﺟﺎﻧﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﺁﻭﺍﺯ ﺍُﺱ ﮐﯽ ﺗﮭﯽ
ﺍِﺗﻨﺎ ﭘﺘﮧ ﮨﮯ ﺍُﺱ ﻧﮯ ﭘﮑﺎﺭﺍ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﺲ

account_circle
Lala Ishaque(@lalaishaq) 's Twitter Profile Photo

نا چاہا تھا برا میں نے۔نا میں نے بد دعا دی تھی ...
فقط نمناک آنکھوں سے فلک کی سمت دیکھا تھا ...

account_circle
Lala Ishaque(@lalaishaq) 's Twitter Profile Photo

___'تم قافلے محبت کے کچھ دیر روک لو...!!

___'آتے ہیں ہم بھی پاؤں سے کانٹے نکال کر...!!

account_circle
Lala Ishaque(@lalaishaq) 's Twitter Profile Photo

آنکھ جس جا پہ بھی پڑٹی ہے ٹھہر جاتی ہے
لکھنا چاہوں تو لکھوں تیرا سراپا کیسے

زلفیں چہرے سے ہٹا لو کہ ہٹا دوں میں خود
نور کے ہوتے ہوئے اتنا اندھیرا کیسے

کرشن بہار نور

account_circle
Lala Ishaque(@lalaishaq) 's Twitter Profile Photo

مجھ کو خود پر بھی بھروسہ نہیں ہونے پاتا
لوگ کر لیتے ہیں غیروں پہ بھروسہ کیسے

دوستو شکر کرو مجھ سے ملاقات ہوئی
یہ نہ پوچھو کہ لٹی ہے مری دنیا کیسے

اور بھی اہلِ خِرد اہلِ جنوں تھے موجود
لُٹ گئے ہم ہی تری بزم میں تنہا کیسے

account_circle
Lala Ishaque(@lalaishaq) 's Twitter Profile Photo

رُک گیا آنکھ سے بہتا ہوا دریا کیسے
غم کا طوفاں تو بہت تیز تھا ۔ ٹھہرا کیسے

ہر گھڑی تیرے خیالوں میں گِھرا رہتا ہوں
ملنا چاہوں تو ملوں خود سے میں تنہا کیسے

مجھ سے جب ترکِ تعلق کا کیا عہد تو پھر
مڑ کے میری ہی طرف آپ نے دیکھا کیسے

account_circle
Lala Ishaque(@lalaishaq) 's Twitter Profile Photo

جو ہم پہ گزری سو گزری مگر شب ہجراں
ہمارے اشک تری عاقبت سنوار چلے

حضور یار ہوئی دفتر جنوں کی طلب
گرہ میں لے کے گریباں کا تار تار چلے

مقام فیضؔ کوئی راہ میں جچا ہی نہیں
جو کوئے یار سے نکلے تو سوئے دار چلے

فیض احمد فیض

account_circle
Lala Ishaque(@lalaishaq) 's Twitter Profile Photo

گلوں میں رنگ بھرے باد نوبہار چلے
چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے

قفس اداس ہے یارو صبا سے کچھ تو کہو
کہیں تو بہر خدا آج ذکر یار چلے

کبھی تو صبح ترے کنج لب سے ہو آغاز
کبھی تو شب سر کاکل سے مشکبار چلے

بڑا ہے درد کا رشتہ یہ دل غریب سہی
تمہارے نام پہ آئیں گے غم گسار چلے

account_circle
Lala Ishaque(@lalaishaq) 's Twitter Profile Photo

جی میں آتا ھے کہ اک بار تو چیخوں ایسے

ساری دنیا کو خبر ھو کہ تجھے کھویا ھے- 💔🙂

account_circle
Lala Ishaque(@lalaishaq) 's Twitter Profile Photo

اگر یہ عشق ہے تو پھر وہ شدتیں کہاں گئیں
اگر یہ وصل ہے تو پھر محال کیوں نہیں رہا؟

کہیں سے نقش بجھ گئے کہیں سے رنگ اُڑ گئے
یہ دل ترے خیال کو سنبھال کیوں نہیں رہا؟

account_circle
حبیبہ(@U_HRao1) 's Twitter Profile Photo

حقیقتا فالوبیک دینے والے لوگ 💯
اپنا اکاؤنٹ مینشن کریں
آج دو بجے ایک لسٹ میں پرموٹ کروں گی
انشاءاللہ

account_circle
Lala Ishaque(@lalaishaq) 's Twitter Profile Photo

تعجب ہے کہ عشق و عاشقی سے

ابھی کچھ لوگ دھوکا کھا رہے ہیں

تمہیں چاہیں گے جب چھن جاؤ گی تم

ابھی ہم تم کو ارزاں پا رہے ہیں

کسی صورت انہیں نفرت ہو ہم سے

ہم اپنے عیب خود گنوا رہے ہیں

وہ پاگل مست ہے اپنی وفا میں

مری آنکھوں میں آنسو آ رہے ہیں

account_circle
Lala Ishaque(@lalaishaq) 's Twitter Profile Photo

بڑا احسان ہم فرما رہے ہیں

کہ ان کے خط انہیں لوٹا رہے ہیں

نہیں ترک محبت پر وہ راضی

قیامت ہے کہ ہم سمجھا رہے ہیں

یقیں کا راستہ طے کرنے والے

بہت تیزی سے واپس آ رہے ہیں

یہ مت بھولو کہ یہ لمحات ہم کو

بچھڑنے کے لیے ملوا رہے ہیں

account_circle