Muhammad Sameer(@malik2637) 's Twitter Profileg
Muhammad Sameer

@malik2637

Believe In Allah

ID:1778461788943650816

calendar_today11-04-2024 16:35:23

438 Tweets

620 Followers

856 Following

Zia Malik(@SocialVerse41) 's Twitter Profile Photo

ملک کے نام نہاد ٹھیکیداروں کے منصوبوں کو ناکام بنانے کے لئے ووٹ ضرور کاسٹ کریں
شکریہ

Team Pakistan Power

ملک کے نام نہاد ٹھیکیداروں کے منصوبوں کو ناکام بنانے کے لئے ووٹ ضرور کاسٹ کریں شکریہ #ووٹ_عمران_خان_کا @TeamPakPower
account_circle
Muhammad Sameer(@malik2637) 's Twitter Profile Photo

مرد کبھی بھی اپنی پسندیدہ عورت کی پوسٹ پر کمینٹ نہیں کرتا بس نظر رکھتا ہے کہ کون کمینٹ کرتا ہے 😂🤭

account_circle
Muhammad Sameer(@malik2637) 's Twitter Profile Photo

بس یہی دیکھنے کو رہ گیا تھا
پارلیمنٹ ہاؤس میں نماز جمعہ کے دوران نمازیوں کی جوتیاں چوری۔
کوئی پوچھے تو کہنا نواز شریف آیا تھا۔ 😂

account_circle
Muhammad Sameer(@malik2637) 's Twitter Profile Photo

صـلوا على الحبيب المصطفى ﷺ

ـ┓━━━━🕌🕋🕌━━━━┏-
آلَََلََهّّــــمًً ڝڷ ﯟڛۣڶمًً ﯣبًًــــآڔڪ ؏ـڵـې
ڛۣېْۧدٍنِِآ مًًحًمًًدٍٍﷺ
ۄ ؏ـڶۑْۧ آڵہ ۄڝحًًبًًۃٵڇۚمًًـ؏ـېْۧنِِﷺ ❤
ـ┛━━━━🕌🕋🕌━━━━┗-

صـلوا على الحبيب المصطفى ﷺ ـ┓━━━━🕌🕋🕌━━━━┏- آلَََلََهّّــــمًً ڝڷ ﯟڛۣڶمًً ﯣبًًــــآڔڪ ؏ـڵـې ڛۣېْۧدٍنِِآ مًًحًمًًدٍٍﷺ ۄ ؏ـڶۑْۧ آڵہ ۄڝحًًبًًۃٵڇۚمًًـ؏ـېْۧنِِﷺ ❤ ـ┛━━━━🕌🕋🕌━━━━┗-
account_circle
Muhammad Sameer(@malik2637) 's Twitter Profile Photo

عبادت اور محبت میں سچی خوشی تب ملتی ہے جب دل منافقت سے پاک ہو______!!

account_circle
Muhammad Sameer(@malik2637) 's Twitter Profile Photo

جب کوئی۔۔۔۔!!
دل کے دروازے پر دستک دے۔۔۔!!
تو دروازہ فوراً مت کھولا کریں۔۔!!
کچھ لوگوں کی عادتیں۔۔۔!!
بچوں بچوں جیسی ہوتی ہے۔۔۔!!
دستک دے کر بھاگ جاتے ہیں۔۔۔!!

account_circle
Muhammad Sameer(@malik2637) 's Twitter Profile Photo

یہ وہ دل تھا جو کانٹوں سے بھی محبت کرتا تھا
تیرے بدلنے کے بعد اب تو پھولوں سے بھی ڈر لگتا ہے🥀

account_circle