MKY(@mky7979) 's Twitter Profileg
MKY

@mky7979

ID:1701362804929044480

calendar_today11-09-2023 22:32:38

13 Tweets

0 Followers

6 Following

MKY(@mky7979) 's Twitter Profile Photo

جو لوگ پاکستان آرمی کو بد نام کر رہے ہیں وہ سن لیں اور سمجھ لیں یہ آرمی ہے تو پاکستان ہے اور اسی وجہ سے ہم عوام آرام و سکون سے سوتے ہیں وگرنہ دشمن ہر وقت اس انتظار میں ہے کہ موقع ملے اور پاکستان پر حملا کرے۔

account_circle
MKY(@mky7979) 's Twitter Profile Photo

پاکستان اس وقت اپنے مشکل ترین دور سے گزر رہا ہے آنے والے دنوں میں آئی ایم ایف کی وجہ سے مہنگائی کا طوفان آئے گا میری دعا ہے ہماری حکومت بہتر حکمت عملی سے اس پر قابو پاتے ہوئے غریب کیلئے آسانیاں پیدا کرے گی۔

account_circle
uzma(@_Abreeza) 's Twitter Profile Photo

من بندہ آزادم عشق است امام من
عشق است امام من عقل است غلام من

میں آزاد بندہ ہوں،عشق میرا امام ہے
عشق میرا امام ہے اور عقل میری غلام ہے
زبور عجم ۔اقبال

@khanc90 ,محمد اعظم ,Shahid Rasool Qamar
‏زرکـᷠــᷧــͪــᷜـــــ خـᷜــͣــͬــͣــᷦــان ,@YH_5_9 ,Arbab Quadri ,EK ,MKY

من بندہ آزادم عشق است امام من عشق است امام من عقل است غلام من میں آزاد بندہ ہوں،عشق میرا امام ہے عشق میرا امام ہے اور عقل میری غلام ہے زبور عجم ۔اقبال #تیسرا_عشرہ_جہنم_سے_آزادی @khanc90 ,@lovepkAr77 ,@srqamar @Zarakkhan_taj ,@YH_5_9 ,@Arbab39 ,@_EhsanKhan_ ,@mky7979
account_circle