الحمدللہ ♥️(@naina4040) 's Twitter Profileg
الحمدللہ ♥️

@naina4040

‏بیشک میرا رب تقدیر بدلنے پر قادر ہے!!❤

ID:1086842689885212672

calendar_today20-01-2019 04:27:44

4,1K Tweets

229 Followers

210 Following

الحمدللہ ♥️(@naina4040) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم....
میرا یہ اکاؤنٹ الحمدللہ ♥️,ایک ماہ سے فنکشن نہیں کر رہا.
اس لیے نیو اکاونٹ بنایا ہے, گزارش ہے کہ سب follow کریں, سب کو follow back ملیں گا...
@aineemalik

account_circle
✿__•چوہدرانی©(@chaudharaani_) 's Twitter Profile Photo

وہ بھی لڑا ہے، ہو نہیں پایا اس سے، بس آج اس کا دن نہیں تھا... اُسے معلوم ہے کہ ہارے ہیں، وہ بھی اُسی طرح ٹوٹ گیا ہے جیسے سعید اجمل ٹوٹ گیا تھا، اس سے اختلاف کے باوجود وہ ہمارے لیے وہاں کھڑا تھا، وہ بے شک ہار گیا مگر وہ ہمارا ہی ہے، وہ پاکستان کا ہے! 💚

𝕽Ԟ ٭*(@Ray_se_Rizz) 's Twitter Profile Photo

پارساؤں کے الم کیسے بیاں ہوں
کہ اُنہیں
عشق ہو جائے تو .......

اظہار نہیں کر پاتے ______!!!!

پارساؤں کے الم کیسے بیاں ہوں کہ اُنہیں عشق ہو جائے تو ....... اظہار نہیں کر پاتے ______!!!!
account_circle
❤️‏سیدہ مہوش رضوی❤️(@AllahAli_5) 's Twitter Profile Photo

پہلی بہار کا یہ پہلا لمحہ شروع ہو رہا ہے،،
ابو طالبؑ کے آنگن میں نبوتؐ کا چاند طلوع ہو رہا ہے❤️💚💖
عید مبارک 💚😍
سرکارِ دو عالم محمد مصطفیٰ احمد مجتبیٰﷺ
کا ظہور پُورنور تمام عاشقانِ رسولﷺ کو مبارک ہو 💚

account_circle
الحمدللہ ♥️(@naina4040) 's Twitter Profile Photo

اپنوں کے دیئے گئے زخم, وقت کے ساتھ بھرے تو نہیں, ناسور بن چکے ہیں.......

account_circle
❤️‏سیدہ مہوش رضوی❤️(@AllahAli_5) 's Twitter Profile Photo

8 ربیع الاول
😭😭😭 😭😭😭😭
😭 😭😭 🙏🙏🙏
امام زمانہ؏ کی بارگاہ میں ان کی جد امجد کا پرسہ پیش کرتے ہیں۔
ابدو اللہ یا زہراؑ ماننسی حسیناہؑ 🙏🙏
خدا کی قسم یا زہراؑ ہم حسینؑ کو نہیں بھولے گئے
سلام یا حسین علیہ السلام🙏💖

account_circle
☕SANA💎(@Sana____Sweet) 's Twitter Profile Photo

میں تیرے بعد ذرا سوچ کدھر جاؤں گی
کون لیتا ہے کسی اور کا چھوڑا ہوا دکھ۔۔🖤🙂

میں تیرے بعد ذرا سوچ کدھر جاؤں گی کون لیتا ہے کسی اور کا چھوڑا ہوا دکھ۔۔🖤🙂
account_circle