nisar Mohammad Taj(@nisarjan786) 's Twitter Profileg
nisar Mohammad Taj

@nisarjan786

ID:521796251

linkhttp://www.tajtyrs.com calendar_today12-03-2012 00:04:10

225,2K Tweets

3,1K Followers

2,9K Following

Atif Rauf(@Atifrauf79) 's Twitter Profile Photo



پوری قوم واقف ہے کہ نوازشریف کے خلاف اقامہ کا بہانہ بنا کر خواہشات پر مبنی کیسز بنائے گئے جے آئی ٹی بنائی گئی مانیٹرنگ جج لگائے گئے اور حاصل کچھ نہ ہوا تو اقامہ پر بلیک لاء ڈکشنری کا سہارا لے کر سزا سنا دی گئی،

لیکن نوازشریف نے ان سب ناانصافیوں پر صبر کیا

#نواز_شریف_سچ_کہتا_تھا پوری قوم واقف ہے کہ نوازشریف کے خلاف اقامہ کا بہانہ بنا کر خواہشات پر مبنی کیسز بنائے گئے جے آئی ٹی بنائی گئی مانیٹرنگ جج لگائے گئے اور حاصل کچھ نہ ہوا تو اقامہ پر بلیک لاء ڈکشنری کا سہارا لے کر سزا سنا دی گئی، لیکن نوازشریف نے ان سب ناانصافیوں پر صبر کیا
account_circle
Atif Rauf(@Atifrauf79) 's Twitter Profile Photo



اسٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم!!

الحمدللہ پاکستان مسلم لیگ ن جب بھی اقتدار میں آئی ملک کو درست راہ پر گامزن کیا ملک کو معاشی اعتبار سے استحکام کے ٹریک پر لائے پاکستان کے وقار کو بحال کیا ہر گزرتا دن پاکستان معاشی اعتبار سے مزید مضبوط اور مستحکم ہوگا!!

#PMLNRevivingPakistan اسٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم!! الحمدللہ پاکستان مسلم لیگ ن جب بھی اقتدار میں آئی ملک کو درست راہ پر گامزن کیا ملک کو معاشی اعتبار سے استحکام کے ٹریک پر لائے پاکستان کے وقار کو بحال کیا ہر گزرتا دن پاکستان معاشی اعتبار سے مزید مضبوط اور مستحکم ہوگا!!
account_circle
Atif Rauf(@Atifrauf79) 's Twitter Profile Photo



انشاءاللہ قائد نوازشریف جلد پارٹی صدارت کا منصب سنبھالنے جا رہے ہیں مسلم لیگ ن ایک بار پھر سے پورے پاکستان میں نوازشریف کی قیادت میں متحرک ہوگی پارٹی کارکنان کا وقار اور مورال بحال ہوگا پارٹی ری آرگنائز ہوگی اور ہم قائد کا بیانیہ پیغام گھر گھر پہنچائیں گے

#میرا_صدر_نواز_شریف انشاءاللہ قائد نوازشریف جلد پارٹی صدارت کا منصب سنبھالنے جا رہے ہیں مسلم لیگ ن ایک بار پھر سے پورے پاکستان میں نوازشریف کی قیادت میں متحرک ہوگی پارٹی کارکنان کا وقار اور مورال بحال ہوگا پارٹی ری آرگنائز ہوگی اور ہم قائد کا بیانیہ پیغام گھر گھر پہنچائیں گے
account_circle
Atif Rauf(@Atifrauf79) 's Twitter Profile Photo


انشاءاللہ ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار سرخرو ہونگے!!
اپنے حلقے کی ترقی و خوشحالی کے تسلسل کے لئے ووٹ نوازشریف مہر صرف شیر کے نشان پر
الحمدللہ مسلم لیگ ن ہی روشن پاکستان خوشحال پاکستان کی ضمانت ہے

account_circle
Atif Rauf(@Atifrauf79) 's Twitter Profile Photo



23مارچ تجدید عہد کا دن!
قائداعظم نے پاکستان بنایا قائد نوازشریف نےپاکستان بچایاپاکستان کو سنوارا ہمارے آباؤاجداد نے بھی اس ملک کے خواب کو حقیقت میں بدلنےکےلئے قربانیاں دی قائد نوازشریف نےاس ملک کی بقا خودمختاری کیلئےلاتعداد بار قربانی دی! سلام نوازشریف

#NawazSharifForPakistan 23مارچ تجدید عہد کا دن! قائداعظم نے پاکستان بنایا قائد نوازشریف نےپاکستان بچایاپاکستان کو سنوارا ہمارے آباؤاجداد نے بھی اس ملک کے خواب کو حقیقت میں بدلنےکےلئے قربانیاں دی قائد نوازشریف نےاس ملک کی بقا خودمختاری کیلئےلاتعداد بار قربانی دی! سلام نوازشریف
account_circle
Allah Bakhsh Lashari(@ABLashariDGK) 's Twitter Profile Photo

Atif Rauf جس دھرتی ماں نے پیدا کیا اسی دھرتی ماں کے خلاف شہباز گل جیسے لوگ دشمنی کر رھے ہیں۔

@Atifrauf79 جس دھرتی ماں نے پیدا کیا اسی دھرتی ماں کے خلاف شہباز گل جیسے لوگ دشمنی کر رھے ہیں۔ #ریاست_دشمن_پی_ٹی_آئی
account_circle
Atif Rauf(@Atifrauf79) 's Twitter Profile Photo



بیرونی فنڈنگ پر پلنے والی PTI ہمیشہ کی طرح ایک بار پھر پاکستان، عوام، حکومت اور پاک فوج کے خلاف مہم سازی میں مصروف ہے تاکہ پاکستان عدم استحکام کا شکار رہے بحرانوں میں گھیرا رہے PTI کا آئی ایم ایف کے باہر احتجاج درحقیقت ملک دشمنی کا ایک اور منہ بولتاثبوت ہے

account_circle
Atif Rauf(@Atifrauf79) 's Twitter Profile Photo



سلام صنف آہن!!!
کسی بھی معاشرے کی ترقی خوشحالی میں خواتین کا کردار بہت اہم ہوتا ہے اور ہر بار ہر موقع پر خواتین نے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے،
پنجاب کی پہلی خاتون وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف موجودہ دور میں ہمارے لئے مشعل راہ ہیں

account_circle
Atif Rauf(@Atifrauf79) 's Twitter Profile Photo


الحمداللہ محض چند دنوں میں وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے اپنے عمل سے ثابت کر دیا ہے کہ وہ عوام کی مشکلات اور مسائل کو حل کرنے میں کس حد تک مخلص اور کوشاں ہیں انشاءاللہ عوام سے کیا ہر وعدہ وفا ہوگا پنجاب کے عوام کی محرومیوں کا خاتمہ ہوگا پنجاب میں اب کام ہوگا

account_circle
Gharidah Farooqi (T.I.)(@GFarooqi) 's Twitter Profile Photo

امریکہ کے ایک مستقل رہائشی نے پاکستان کے مفاد کے مخالف ، IMF کو خط لکھا ہے۔۔۔ افسوسناک ۔۔

امریکہ کے ایک مستقل رہائشی نے پاکستان کے مفاد کے مخالف ، IMF کو خط لکھا ہے۔۔۔ افسوسناک ۔۔
account_circle
Atif Rauf(@Atifrauf79) 's Twitter Profile Photo


قائد نوازشریف نے پنجاب میں ترقی و خوشحالی کی جو بنیاد 80 کی دہائی میں رکھی تھی پھر شہبازشریف نے اس سفر کو آگے بڑھایا پنجاب کو سنوارا اب انشاءاللہ مریم نوازشریف بطور وزیراعلی پنجاب اس سفر کے تسلسل کا آغاز کرنے جا رہی ہیں خدمت، کارکردگی، ترقی و خوشحالی نظر آئے گی

account_circle
Atif Rauf(@Atifrauf79) 's Twitter Profile Photo


نوازشریف جہاں بھی رہیں وہ پاکستان کی سیاست میں اہم رہیں گے ان جیسا بڑا لیڈر کوئی نہیں پاکستان میں، مرکز اور پنجاب میں شہبازشریف اور مریم نواز کی صورت میں وہ ہر جگہ نظر آئیں گے ان کے وژن اور مشن پر عمل کرتے ہوئے ن لیگ پنجاب اور مرکز میں خدمت کرے گی

account_circle
Atif Rauf(@Atifrauf79) 's Twitter Profile Photo



کمشنر صاحب آپ کے پاس کوئی ثبوت ہے تو دیں یہ کوئی تماشا نہیں ہے کہ الزام لگا دو ثبوت کے ساتھ بات کریں 9 مئی والی افراتفری مت پھیلائیں، اس کمشنر کی تحقیقات ہونی چاہئے یہ گزشتہ 8 دن کس کس سے ملتا رہا کس سے رابطے میں رہا، فتنہ گردی اب برداشت نہیں کی جائے گی

account_circle
INVESTIGATOR 🦋(@Mutmal_7) 's Twitter Profile Photo

ٹویٹس سے اور کمشنر کی ذہانت سے آپ کو اندازہ ہو گیا ہے ہر ادارے کے اندر یوتھی کیڑا موجود ہے ہر ادارے میں اس کی صفائی ضروری ہے ورنہ یہ پاکستان کو سری لنکا بنا دیں گے

ٹویٹس سے اور کمشنر کی ذہانت سے آپ کو اندازہ ہو گیا ہے ہر ادارے کے اندر یوتھی کیڑا موجود ہے ہر ادارے میں اس کی صفائی ضروری ہے ورنہ یہ پاکستان کو سری لنکا بنا دیں گے
account_circle
Abdul Sattar(@ASattarSaraiki) 's Twitter Profile Photo

دیکھیں حقیقی آزادی کے لیے یعنی اقتدار کی کرسی کے لیے بوٹ چاٹ کے بعد امریکہ سے بھی بات چیت کر سکتا ہوں۔

دیکھیں حقیقی آزادی کے لیے یعنی اقتدار کی کرسی کے لیے بوٹ چاٹ کے بعد امریکہ سے بھی بات چیت کر سکتا ہوں۔ #AbdulSattar
account_circle
Rizwan Razi™(@realrazidada) 's Twitter Profile Photo

خواجہ صاحب کی حامد میر صاحب کے پروگرام میں موجودگی پر یہ شک مزید گہرا ہو جاتا ہے کہ حامد میر نے آٹھ فروری کو جو ڈرامہ کیا وہ مسلم لیگ ن کی قیادت کی ایما پر کیا ہے تاکہ نوازشریف کا پتہ کاٹا جا سکے۔
کیہہ خیال اے راجہ جی
Raja Kabeer ™

account_circle