Ranaa Sohail(@ranaa_sohail) 's Twitter Profileg
Ranaa Sohail

@ranaa_sohail

PML(N). pti supporters stay away. Stand with PML(N) till last breath ❤️❤️ Backup account is @ranaa_sohail1
Plz follow that account & get FB, Thanks❤️

ID:1251894189517873153

calendar_today19-04-2020 15:23:43

45,2K Tweets

6,8K Followers

6,2K Following

Ranaa Sohail(@ranaa_sohail) 's Twitter Profile Photo

دعا ہے کہ اللہ پاک جمعتہ المبارک کی بابرکت ساعتوں کے طفیل تمام بیماروں بالخصوص
MahGul شہرو🍂 Kausar Zarar Fouzia Qaisar M. 𝕏ubair 𝕏- KASHIF KIRAN
Amir H. Qureshi کی اہلیہ محترمہ
Kamran Ahsan کے بیٹے عبداللہ کو شفائے کاملہ و صحتمند عمردراز عطا فرمائے آمین
😢

دعا ہے کہ اللہ پاک جمعتہ المبارک کی بابرکت ساعتوں کے طفیل تمام بیماروں بالخصوص @MahGul09 @ShehrRajpoot @KausarZarar23 @Fouziaqaisar88 @mzshafique @KashifKiran1 @AmirHQureshi کی اہلیہ محترمہ @KamranA42766683 کے بیٹے عبداللہ کو شفائے کاملہ و صحتمند عمردراز عطا فرمائے آمین 😢
account_circle
Ranaa Sohail(@ranaa_sohail) 's Twitter Profile Photo

جس نے بھی آئندہ ایک ہفتے تک کھانے پینے کی تصاویر لگائیں وہ میوٹ ہوگا۔۔۔ میں کھچڑی، دلیہ، کھاریا تے تسی لوگ مینوں ساڑ رہے 😡😡😢😢🤣🤣

account_circle
Ranaa Sohail(@ranaa_sohail) 's Twitter Profile Photo

یہ ریلیف میری سالگرہ کی خوشی میں چاچو نے عوام کو دیا ہے۔۔ اصل گل اے سی۔۔ سڑو شریکو۔۔
Aysha Sarfaraz
Hina. J Butt
PakistaniPeeps
💃💃💃💃

account_circle
Ranaa Sohail(@ranaa_sohail) 's Twitter Profile Photo

لیکن دوسرے بچوں کا لنچ چھین کر نہیں کھانا آپ نے ۔۔ Aysha Sarfaraz Hina. J Butt
شہرو🍂
کیطرح۔۔۔ یہ تینوں سکول دوسرے بچوں کا لنچ کھانے جایا کرتی تھیں۔۔ اسی بات پر۔ انکو کئی بار PakistaniPeeps آپا سے مار بھی پڑ چکی ہے

account_circle
Ranaa Sohail(@ranaa_sohail) 's Twitter Profile Photo

ماہر کوکیات۔۔
PakistaniPeeps
سیمی
حفصہ
MahGul
سے گزارش ہے کہ بیماروں کیلئے پکوڑوں سموسوں کی کوئی liquify formation ایجاد کی جاۓ ہنگامی بنیادوں پر۔۔۔ لاہور میں طوفانی بارش بمعہ اولاجات۔۔

ماہر کوکیات۔۔ @pakistanipeeps @Pakistani12346 @hafsakamran2 @MahGul09 سے گزارش ہے کہ بیماروں کیلئے پکوڑوں سموسوں کی کوئی liquify formation ایجاد کی جاۓ ہنگامی بنیادوں پر۔۔۔ لاہور میں طوفانی بارش بمعہ اولاجات۔۔
account_circle
Ranaa Sohail(@ranaa_sohail) 's Twitter Profile Photo

بعد میں تفتیش کرنے پر پتہ چلا او Hina. J Butt دا سٹوڈنٹ سی۔۔
Aysha Sarfaraz تے حنابٹ دے
سٹوڈنٹاں دا ایہو حال اے۔۔ 😢

بعد میں تفتیش کرنے پر پتہ چلا او @MoezButt7 دا سٹوڈنٹ سی۔۔ @SarfarazAysha تے حنابٹ دے سٹوڈنٹاں دا ایہو حال اے۔۔ 😢
account_circle
Ranaa Sohail(@ranaa_sohail) 's Twitter Profile Photo

یا اللہ جمعتہ المبارک کی بابرکت ساعتوں کے طفیل میرے تمام بیمار بہن بھائیوں بیٹے بیٹیوں بالخصوص MahGul شہرو🍂 Kausar Zarar Fouzia Qaisar Kamran Ahsan کے بیٹے عبداللہ
Amir H. Qureshi کی اہلیہ محترمہ
M. 𝕏ubair 𝕏- KASHIF KIRAN
کو شفاۓ کاملہ عطا فرمائے آمین 🤲😭

account_circle
Ranaa Sohail(@ranaa_sohail) 's Twitter Profile Photo

تمھارا باپ تمھاری ماں پر اور تمھاری ماں تمھارے باپ پر اعتبار نہیں کرتے تھے۔۔ اور اسکا فائدہ کوئی تیسرا اٹھایا گیا تھا جسکی وجہ سے تم پیدا ہوۓ۔۔ اور نہ شائستہ تم پر اعتبار کرتی ہے البتہ گوگی کو تم پر پورا اعتبار ہے کیونکہ کاواساکی پر بٹھا کر تم انتہائی مہارت سے دلالی کرتے رہے ہو

account_circle
Ranaa Sohail(@ranaa_sohail) 's Twitter Profile Photo

آپا سب بہنیں میرا مذاق اڑا رہی کیونکہ میں سب سے چھوٹا ہوں بہن بھائیوں میں 😢😢 سب مجھے بے عقلا، بے شعورا کہہ رہے۔۔ 😂😂 میں نے کہا کہ میں اپنے ماں باپ کی واحد عقلمند اولاد تھا جو اب آپ سب جیسا ہوگیا ہوں۔۔ اینج تے فیر اینج ہی سہی 😎 ہفتہ رکو جرا۔۔ نبڑ لاں گا تواڈے نال وی 😎😂😢

account_circle
Ranaa Sohail(@ranaa_sohail) 's Twitter Profile Photo

قسمے آپا۔۔۔ آپ بھی نکلوالیں ۔۔ 6 دن ہوگئے ابھی بھی تکلیف میں ہوں۔۔ ٹھیک تو ہو جائیگی۔۔ پر خود کو پہلے سے زیادہ عقلمند محسوس کررہا۔۔ فی الحال بولا نہیں جارہا۔۔ 😎 وقتی تکلیف ہے ۔۔ میں ٹھیک ہو جاؤں تو آپ سبکی نکلواؤں گا تاکہ عقلمند ہوں سب۔۔ 😎 سب سے پہلے KASHIF KIRAN کی نکلوانی

account_circle
Ranaa Sohail(@ranaa_sohail) 's Twitter Profile Photo

میں چونکہ بول نہیں سکتا آجکل۔۔ ایس لئی چاچو دی ڈیوٹی لائی ہوئی۔۔ میری غیر موجودگی چ سمجھاندے رہنا چاچو نوں۔۔ 😎

account_circle
Ranaa Sohail(@ranaa_sohail) 's Twitter Profile Photo

میں ٹھیک ہو جاواں ۔۔ توانوں بلیاں دا یتیم خانہ کھول کے دواں گا۔۔بار لخیا ہوئیگا ۔۔
پاکستانی پیپس۔۔
ماہر بلیات۔۔۔
ایم اے (فلاں)
بلے اور بلی کے درمیان صلح کروانے کیلئے چئیر پرسن مصالحتی کونسل۔۔
بلے بلیوں کیلئے مناسب رشتوں کا میرج بیورو۔۔
Rubab Ashraf
MahGul
وی ایہوجیاں۔🧐🧐

account_circle
Ranaa Sohail(@ranaa_sohail) 's Twitter Profile Photo

آپا ذاتی تجربے کی بنیاد پر انسان کو 3 باتوں کیوجہ سے رات کو نیند نہیں آتی۔۔
1. داڑھ میں درد ہو
2. دانت میں درد ہو
3۔ جوڑوں مطلب arthritis ہو
تمام دوائیں بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں
آیستہ آہستہ واپس آرہا ہوں سب کی شاعری کا ستیاناس کردینا میں
PakistaniPeeps شہرو🍂
MahGul

account_circle
Ranaa Sohail(@ranaa_sohail) 's Twitter Profile Photo

It will get better, because it has no choice, especially when prayer is involved!
KASHIF KIRAN PakistaniPeeps
Kausar Zarar
Fouzia Qaisar
Rubab Ashraf
Azam Afzal
MahGul
Thankful to all of my brothers, sisters, daughters for ur precious prayers nd wishes❤️

It will get better, because it has no choice, especially when prayer is involved! @KashifKiran1 @pakistanipeeps @KausarZarar23 @Fouziaqaisar88 @RubabRajwana @AzamAfzal @MahGul09 Thankful to all of my brothers, sisters, daughters for ur precious prayers nd wishes❤️
account_circle
Ranaa Sohail(@ranaa_sohail) 's Twitter Profile Photo

طبیعت خراب ہونے کے باعث آنلائن نہیں ہو پارہا ۔۔ جن احباب نے فالو کیا ہوا ہے چند دن میں فالو بیک دے دوں گا ۔۔۔ دعاؤں کی اشد ضرورت ہے ۔۔ اللہ پاک آپ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور صحت مند عمر دراز عطا فرمائے آمین ثم آمین

account_circle