راحہ🇦🇪(@ruhi_rajputt) 's Twitter Profileg
راحہ🇦🇪

@ruhi_rajputt

Uk/Pakistani

ID:1735271986132406272

calendar_today14-12-2023 12:14:43

5,5K Tweets

1,2K Followers

0 Following

راحہ🇦🇪(@ruhi_rajputt) 's Twitter Profile Photo

جب تم ہی میرے مقابل ہو تو فتح کیسی،،،
جاؤ ہم ساری خوشیاں وار گئے ،ہم ہار گئے ۔۔

account_circle
نقاب پوش🥷🥷(@M_ke_jan) 's Twitter Profile Photo

Ma ap Sab ko support krta hn mujhay bhe please support krain need just 112 Followers for 3K karva dn sham tak please 🥺

Please Sab repost kar dain taky Meri help ho jay 🙂🙂

Follow to get 💯 Follow back 🔙🔙

👇👇
نقاب پوش🥷🥷

Ma ap Sab ko support krta hn mujhay bhe please support krain need just 112 Followers for 3K karva dn sham tak please 🥺 Please Sab repost kar dain taky Meri help ho jay 🙂🙂 Follow to get 💯 Follow back 🔙🔙 👇👇 @M_ke_jan
account_circle
راحہ🇦🇪(@ruhi_rajputt) 's Twitter Profile Photo

اندھیروں کا میرے تو سورج لاگے،،،
تو میرا کوئی نہ ہو کے بھی کچھ لاگے۔۔

اندھیروں کا میرے تو سورج لاگے،،، تو میرا کوئی نہ ہو کے بھی کچھ لاگے۔۔
account_circle
راحہ🇦🇪(@ruhi_rajputt) 's Twitter Profile Photo

میں نے کسی کا انتظار اتنی شدت سے نہیں کیا جتنی منتظر میں اس دن کی ہوں جب میری مانگی ہوئی دعاؤں کی قبولیت کا ٹوکرا میرے ہاتھوں میں تھما دیا جائے گا اور فرمایا جائے گا ،،
''لے میری بندی ،اپنے رب کی رحمت سمیٹ ،تیرا رب تیرے صبر سے راضی ہے ۔۔''

میں نے کسی کا انتظار اتنی شدت سے نہیں کیا جتنی منتظر میں اس دن کی ہوں جب میری مانگی ہوئی دعاؤں کی قبولیت کا ٹوکرا میرے ہاتھوں میں تھما دیا جائے گا اور فرمایا جائے گا ،، ''لے میری بندی ،اپنے رب کی رحمت سمیٹ ،تیرا رب تیرے صبر سے راضی ہے ۔۔''
account_circle
نقاب پوش🥷🥷(@M_ke_jan) 's Twitter Profile Photo

Special promotion list no 1❤️✨💞

اگلی لسٹ میں شامل ہونے کے لئے ری پوسٹ کریں اور اپنا ہینڈل کمنٹ کریں شکریہ ✨💞

Follow this account to get 💯 Follow back 🔙🔙🔙

👇👇
Rabeeka

Special promotion list no 1❤️✨💞 اگلی لسٹ میں شامل ہونے کے لئے ری پوسٹ کریں اور اپنا ہینڈل کمنٹ کریں شکریہ ✨💞 Follow this account to get 💯 Follow back 🔙🔙🔙 👇👇 @Rabeeka967
account_circle
راحہ🇦🇪(@ruhi_rajputt) 's Twitter Profile Photo

رات کا اندھیرا پوچھ رہا ہے ہم سے ،،
کہاں گئے وہ رات بھر بات کرنے والے ۔۔
شب بخیر سب کو ،،کل ملتے ہیں ۔۔

account_circle