𝐒𝐚𝐫𝐢𝐲𝐚 𝐑𝐚𝐧𝐚
@sariyarana
Social And Political Activist | Social Media Incharge District #Gujranwala | Former
Information Secretary Punjab #PPP
ID:2197407506
https://instagram.com/sariyarana?utm_medium=copy_link 16-11-2013 09:11:48
135,7K Tweets
84,7K Followers
1,9K Following
جس قوم کے نوجوان آج بھی حریم شاہ کے نئے ٹوٹے ڈھونڈ رہے ہیں انہیں کیا لگے فلسطین میں کیا ہو رہا ہے.
#HareemShah
جب اقتدار میں شرکت ہو اور وہ بھی دھاندلی زدہ ( مسلم لیگ نواز) کی کمزور حکومت کے حکومتی بنچز پر زبردستی بیٹھنا پڑ رہا ہو تو کہنے کو کچھ نہیں ہوتا۔
امید ہے میرا چیئرمین BilawalBhuttoZardari اس جبری اتحاد سے جلد جان بخشی کروا کر کسی اور کی خواہش کے بجائے عوام کی خواہشات کی تکمیل کرے گا۔
کچھ اور بھی جزبوں کو بے تاب کیا اس نے
آج مہندی لگے ہاتھوں سے آداب کیا اس نے۔
#Eid_Mubarak
#SundayTODAY
کسی نے پوچھا:
دیدار یار نہ ہو ہو تو عید ہو جاتی ھے..؟
میں نے جواب دیا :
عید گزر جاتی ھے۔۔!!
لیکن ہوتی نہیں۔
#عيد_مبارك