Shah e Rawan(@shaherawan1) 's Twitter Profileg
Shah e Rawan

@shaherawan1

my YOUTUBE Channel
https://t.co/M8IG3RBvGE

ID:1074762966812291079

calendar_today17-12-2018 20:27:14

112,5K Tweets

16,8K Followers

11,4K Following

Follow People
Shah e Rawan(@shaherawan1) 's Twitter Profile Photo

محترمہ کل کی اور پرسوں کی قسط دیکھئے گا کافی بھولی بسری یادیں مزید تازہ ہوں گی🥰

account_circle
Shah e Rawan(@shaherawan1) 's Twitter Profile Photo

خوشگوار یادیں تازہ کررہا ہوں ٹینشن سے کچھ دیر کی خلاصی دے رہا ہوں

account_circle
Shah e Rawan(@shaherawan1) 's Twitter Profile Photo

چلو جی اب یہی سننا رہ گیا تھا🙄
شاہ جی ادھر تو مہینوں بعد کوئ مہیلا بھولے بھٹکے کمنٹ کردیتی ہیں🥹🥹

account_circle
Shah e Rawan(@shaherawan1) 's Twitter Profile Photo

پڑھی لکھی باذوق پٹوارن کا میں دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں، اپ نے بھرپور تبصرہ فرمایا اس عزت افزائ سے دل انتہائ شادمان ہوا، ایک بار پھر شکریہ، اپ پاکستان میں ہوتیں تو شکریہ کے لئے گلدستہ بھیجتا خوش رہیں اباد رہیں🥰❤️😍

account_circle
Shah e Rawan(@shaherawan1) 's Twitter Profile Photo

استاد جب اپ نے ڈائجسٹ شروع کیا خاکسار دو کمروں کے سرکاری اسکول میں دری پہ بیٹھ کے دوسری جماعت میں اعلیٰ تعلیم حاصل کررہا تھا😜😜😜😜

account_circle
Shah e Rawan(@shaherawan1) 's Twitter Profile Photo

آبی سے اداکارہ الماس نے شادی کی اور غربت میں ساتھ دیا ابی کی ماں کی خدمت کی🥹

account_circle
Shah e Rawan(@shaherawan1) 's Twitter Profile Photo

میں نے پرسوں سرسری انداز میں اپنے ڈائجسٹ پڑھنے کے دور کا تذکرہ کیا تھا جس میں ٹویٹری دوستوں نے بہت دلچسپی کا اظہار کیا کچھ نے تشنگی کی شکایت کی کچھ نے کسی خاص سلسلے کا سرسری ذکر یا نظر انداز کرنے کا گلہ کیا، چلیں ڈائجسٹ کلب کے ممبران اب پہلے سے زیادہ تفصیل سے پڑھیں اپنی یادیں…

جناب من میں دھتی تھا ڈائجسٹ کا، اج بھی احمد اقبال کے بھورے ماموں کالے خان اور صبا احمد کے بز دل (بدیع الزماں دلنواز لالہ موسوی) اور توپ صاحب (تفنگ چنگیزی) بہت یاد اتے ہیں، اسی طرح موت کے سوداگر کا ڈینی اسکا دوست سلطان شاہ اور یوروپین حسینہ ویرا لائیڈ، شکاری کا سکندر اور اسکا…

ماشاءاللہ ماشاءاللہ حسب دستور، حسب معمول، حسب روایت، حسب عادت، حسب منشاء وغیرہ وغیرہ استاد کا سرکل مجھ سے 71992 میل کے فاصلے سے گزرا ہے شوں کرکے😎

account_circle
Shah e Rawan(@shaherawan1) 's Twitter Profile Photo

1970 اور 1980 کی دہائ کے بچوں کی عیدی اس پہ خرچ ہوتی تھی، 1995 کے بعد پیدا ہونے والوں کو شاید پتا نہ ہو کہ یہ کیا چیز تھی؟ اور اس سے بچوں کی فرمائش پہ کیا کیا شکل بنا کے دی جاتی تھی،
شام بخیر ☺️

1970 اور 1980 کی دہائ کے بچوں کی عیدی اس پہ خرچ ہوتی تھی، 1995 کے بعد پیدا ہونے والوں کو شاید پتا نہ ہو کہ یہ کیا چیز تھی؟ اور اس سے بچوں کی فرمائش پہ کیا کیا شکل بنا کے دی جاتی تھی، شام بخیر ☺️
account_circle
Shah e Rawan(@shaherawan1) 's Twitter Profile Photo

ماشاءاللہ مجھے اپنے تمام ٹویٹری دوستوں پہ فخر ہے، سب ایک جیسی عزت دیتے ہیں، سب نے مجھے ہمیشہ سرکل میں پھنسنے سے 70 ہزار میل دور رکھا🙄

account_circle