💦شیرنی💦(@sssherni) 's Twitter Profileg
💦شیرنی💦

@sssherni

‏‏‏سوزِ غم دے کے مُجھے اُس نے یہ اِرشاد کِیا












جا تُجھے کشمکشِ دہر سے آذاد کِیا

ID:1209002482627686400

calendar_today23-12-2019 06:47:27

10,5K Tweets

1,6K Followers

585 Following

آیان علوی🕴️(@AyaanBabo11) 's Twitter Profile Photo

الیکشن سے پہلے اہم لیڈروں کو جیل بھیجا الیکٹیبلز توڑے ٹکٹ واپس کروائے میڈیا کو استعمال کیا عدالتوں کو استعمال کیا نیب کو استعمال کیا الیکشن والے دن لاکھوں ووٹوں پر ڈبل مہریں لگا کر ووٹ مسترد کروائے پولنگ ایجنٹ بھگائے آر ٹی ایس ڈاؤن کیا مگر الیکشن شفاف کروائے

الیکشن سے پہلے اہم لیڈروں کو جیل بھیجا الیکٹیبلز توڑے ٹکٹ واپس کروائے میڈیا کو استعمال کیا عدالتوں کو استعمال کیا نیب کو استعمال کیا الیکشن والے دن لاکھوں ووٹوں پر ڈبل مہریں لگا کر ووٹ مسترد کروائے پولنگ ایجنٹ بھگائے آر ٹی ایس ڈاؤن کیا مگر الیکشن شفاف کروائے #Rajpoot_PML_N
account_circle
آیان علوی🕴️(@AyaanBabo11) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد وفاقی سیکریٹریٹ ملازمین پارلیمنٹ کے سامنےنیازی اور اس کے ہمنواؤں پر لعنتیں بھجتے ہوئے

account_circle