Junaid Dogar(@junaiddogar_) 's Twitter Profile Photo

خدا کرے کہ میری ارض پاک پر اترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشۂ زوال نہ ہو

یہاں جو پھول کھلے وہ کھِلا رہے برسوں
یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو

یہاں جو سبزہ اُگے وہ ہمیشہ سبز رہے
اور ایسا سبز کہ جس کی کوئی مثال نہ ہو

خدا کرے  کہ میری ارض پاک پر اترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشۂ زوال نہ ہو

یہاں جو پھول کھلے وہ کھِلا رہے برسوں
یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو

یہاں جو سبزہ اُگے وہ ہمیشہ سبز رہے
اور ایسا سبز کہ جس کی کوئی مثال نہ ہو

#IndependenceDay #14thAugust
account_circle
AMINULLAH(@AminUllahJUI) 's Twitter Profile Photo

ہمیں اپ پر فخر ہے اپ ہر تقریر میں قران کا ذکر کرتے ہے اور یہی ایک مضبوط اسلامی ملک کے ہر ادارے کے سربراہ کی علامت ہوتی ہے

account_circle
Minhaj Youth(@MinhajYouthPK) 's Twitter Profile Photo

منہاج یوتھ لیگ ضلع ملتان کے نوجوانوں نے شجرکاری مہم بعنوان
سرسبز پاکستان کے لیے پرعزم
کے تحت شہر بھر میں پودے لگانے کا اہتمام کیا۔

منہاج یوتھ لیگ ضلع ملتان کے نوجوانوں نے شجرکاری مہم بعنوان
سرسبز پاکستان کے لیے پرعزم
کے تحت شہر بھر میں پودے لگانے کا اہتمام کیا۔ 
#MinhajYouthLeague #MYL #GreenPakistan #treeplanting #TreePlantation #14thAugust
#PlantTreesWithMSM
account_circle
laws for persecution(@mirzaadeel) 's Twitter Profile Photo

اہل وطن کے احمدیوں پر مظالم کے زخموں کو سینے میں چھپا کر وطن کی محبت میں اہل ربوہ 14 اگست کے موقع پر گھوڑوں پر پاکستان کے جھنڈے لے کر شہر میں گشت کیا ۔

account_circle
TWS(@tws_pk2) 's Twitter Profile Photo

Some of our doggos decided to dress up for Independence Day. We think they look absolutely lovely. Our babies don't get adopted, so if you think you could sponsor one and become their virtual parent do get in touch ship

Some of our doggos decided to dress up for Independence Day. We think they look absolutely lovely. Our babies don't get adopted, so if you think you could sponsor one and become their virtual parent do get in touch #IndependenceDay2023 #14thAugust_Pakistan #sponsor #sponsorship
account_circle
‏عائلہ🖤(@aaila789) 's Twitter Profile Photo

Celebrating the legacy of our founding leaders on , who lit the path of freedom through their relentless struggles. Let's cherish and protect the independence they gifted us.

Celebrating the legacy of our founding leaders on #14thAugust_Pakistan , who lit the path of freedom through their relentless struggles. Let's cherish and protect the independence they gifted us.
account_circle