وہ اپنے لیے نہیں ہمارے لئے لڑ رہا ہے
ایک مکان کا قبضہ چھوڑانا میں اتنا وقت لگتا ہے سوچو پورے پاکستان کا قبضہ چھوڑانے میں کتنی قربانیاں لگیں گے
عمران خان کا ساتھ دیں نکلیں پاکستان کے لیے 🙏
#5thAugustBlackDay
خدا کی قسم دوبارہ نہیں ملے گا 💔
اس ملک کی غریب عوام کے وارث کے لیے نکلو 🙏
#عمران_تمہارے_ساتھ_رہیں_گے
#5thAugustBlackDay
چئیرمین عمران خان کی غیر قانونی گرفتاری کا احوال عینی شاہد کی زبانی.
#5thAugustBlackDay
#پر_امن_ملک_گیر_احتجاج
#لندن_پلان_نامنظور
اے کوفہ کے لوگوں ،تمہارے ساتھ کربلا ہو چکی ہے
اب زندگی بھر ماتم ہی کرنا
#25crorlivingcorpses #blackday #5thAugustBlackDay #ImranKhan #arrested
میں خون سے لکھی ہوئی تحریر کا غم ہوں
مدت سے سلگتے ہوئے کشمیر کا غم ہوں
اے دنیا کے منصفو سلامتی کے ضامنو
میرا درد تمہیں نظرکیوں نہیں آتا !
#کشمیر_تیرا_حسن_ہوا_درد_کی_تصویر
#یوم_استحصال_کشمیر
#Kashmir #5thAugustBlackDay
16/n हमने 1,500 से अधिक यूजर्स का विश्लेषण किया, जिन्होंने हैशटैग के साथ ट्वीट किया था। अकेले जुलाई 2022 में 500 से अधिक अकाउंट्स बनाए गए थे। बाद में सभी ने इन हैशटैग 5AugustYoumEIstehsal, #5thAugustBlackDay पर ट्वीट किया था।
#YoumeIstehsaal
ن لیگ پاکستان کا وہ حال کرنا چاہتی ہے جو مودی نے کشمیر کا کردیا
اپنا حق چھین کر لینے کیلئے باہر نکلناہوگا کیونکہ پرامن احتجاج کا حق ہمیں پاکستان کے آئین نے دیا ہے
#5thAugustBlackDay #chairmanPTI #لندن_پلان_نامنظور
#پر_امن_ملک_گیر_احتجاج #نااہل_ہوگا_تیرا_باپ
Meena khan Afridi
Another August another #5thAugustBlackDay
True fascism Day!
As Awam I totally consider this the failure of #Pakistan .
#ImranKhan #imrankhanPTI #BlackDay