Sultan Ahmed Ali(@SultanAhmadAli) 's Twitter Profile Photo

علامہ اقبال(رح) ہماری قوم کا اقبال ہے اور کوئی ہم سے ہمارا اقبال نہیں چھین سکتا.

account_circle
Neha Naqvi(@NehanaqviPK) 's Twitter Profile Photo

حکیم الامت علامہ اقبال جہاں واقعہ کربلا کےحماسی اور انقلابی پہلو کو انتہائی خوبصورت انداز میں بیان کرتے ہیں وہاں کربلا میں نواسہ رسول کی مظلومیت آپکو بیتاب کردیتی ہے

رونے والا ہوں شہید کربلا کے غم میں
کیا دُر مقصود نہ دیں گے ساقی کوثر مجھے

#9November_iqbal_day
  #IqbalDay2021
account_circle
Adnan ijaz(@Adnanij17420400) 's Twitter Profile Photo

خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے✨🥀

خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے🖤

خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے✨🥀

خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے🖤
#9November_iqbal_day #IqbalDay2021
account_circle
•|ᴍᴀꜱʜᴀ|•(@MashaNoor0) 's Twitter Profile Photo

اقبال ڈے پر ان مزدوروں کو نا بھولنا جنکا یہ کارنامہ پاکستانی قوم ہمیشہ یاد رکھے گی 😌

اقبال ڈے پر ان مزدوروں کو نا بھولنا جنکا یہ کارنامہ پاکستانی قوم ہمیشہ یاد رکھے گی 😌

#iqbalday

#9November_iqbal_day
account_circle
Ahmad Malik(@theahmadmalik_) 's Twitter Profile Photo

is a great poet,whose poetry is full of Inspiration,motivation and visional ideas, He himself passed away but his poetry will be remembered by the people till the end of the world.
Legends never Die❤️🥀
_iqbal_day

#AllamaIqbal is a great poet,whose poetry is full of Inspiration,motivation and visional ideas, He himself passed away but his poetry will be remembered by the people till the end of the world.
Legends never Die❤️🥀
#9November_iqbal_day #علامہ_اقبال  #DeathAnniversary #9November
account_circle