عمران خان نے کہا کہ بات کرنے سے بہتر ہے میں خودکشی کر لوں، ہم کس بات پر مزاکرات کریں اگر یہ کسیز ختم کروانا چاہتے ہیں تو پھر اپنے وکلاء اور ججز کے ساتھ مزاکرات کریں
سابق سینٹیر نہال ہاشمی
Munizae Jahangir
Senator Nehal Hashmi
#IslamabadHighCourt #ImranKhan #Dialogue #Reconcilliation
ایک شاعر کے لاپتا ہونے پر معاملہ اتنا آگے نہیں جانا چاہئے کہ کابینہ کو طلب کرنے کی بات ہو. اداروں کے درمیان معاملات افہام و تفہیم سے حل ہونے چاہئے
انجنیئر قمر اسلام ن لیگ
Munizae Jahangir Raja Qamar Ul Islam Aaj TV Urdu
#ReleaseAhmedFarhad #IslamabadhighCourt
اگر ہمارے ساتھ مذاکرات نہ کیے گئے اور عدالتوں سے انصاف نہیں ملے گا تو ہم سڑکوں پر نکلیں گے، پھر سیاسی عدم استحکام آئے گا۔۔۔
ممبر قومی اسمبلی تحریک انصاف ریاض فتیانہ
Munizae Jahangir
Riaz Fatyana
#PTI #imrankhan804 #IslamabadHighCourt #RaufHassan #protest #Lahore
ہتک عزت کے قانون میں وسیع مشاورت ہونی چاہئے تھی. اگر قانون میں غلطی ہے تو اس کی نشاندہی کر کے اس میں تبدیلیاں کر لی جائیں
رہنما پیپلز پارٹی قمر الزمان کائرہ
Munizae Jahangir Qamar Zaman Kaira
#PunjabDefamationBill2024 #FreedomOfSpeech #BlackLaw
آئین کو معطل بھی نہیں کیا گیا نہ ہی اس پر عملدرآمد ہو رہا ہے، جو آج قانون بنا رہے ہیں وہ کل اس پر پچھتائیں گے
ممبر قومی اسمبلی تحریک انصاف ریاض فتیانہ
Munizae Jahangir
Riaz Fatyana
#PunjabDefamationBill2024 #FreedomOfSpeech #BlackLaw
جس بندے سے بات کرنی ہے وہ عمران خان ہے لیکن انہوں نے واضح طور پر اعلان کر دیا کہ تین جماعتوں سے بات نہیں کریں گے اس وقت عمران خان ہی ڈائیلاگ کی راہ میں رکاوٹ ہیں
قمر الزمان کائرہ
Munizae Jahangir
Qamar Zaman Kaira
#IslamabadHighCourt #ImranKhan #Dialogue #Reconcilliation
رؤف حسن پر حملہ ایک پری پلان کاروائی ہے اور اس کا ایک بیک گراؤنڈ موجود تھا...
احمد خان بچھر، لیڈر آف دی اپوزیشن پی ٹی آئی
Munizae Jahangir PTI
#BreakingNews
#نامعلوم_خواجہ_سرا
بل اس لئے رات گے پاس ہوا کیونکہ حکومت نے اس پر لمبی مشاورت کی، حزب اختلاف کے پاس پانچ دن تھے اگر انہیں کوئی اعتراض تھا تو بتا دیتے
سلمیٰ بٹ، رکن صوبائی اسمبلی ن لیگ
Munizae Jahangir Salma Butt
#Lahore #MaryamNawaz #PunjabDefamationBill
آئین میں کہیں نہیں لکھا کہ پارلیمنٹ کو قانون بنانے سے پہلے تمام سٹیک ہولڈرز کے ساتھ مشاورت کرنی ہوگی
رہنما ن لیگ سابق سینٹیر نہال ہاشمی
Munizae Jahangir
Senator Nehal Hashmi
#PunjabDefamationBill2024 #FreedomOfSpeech #BlackLaw
میرے خیال سے آمرانہ حکومتوں کے پاس بھی ایسا ہتک عزت کا ایسا قانون نہیں ہوگا
وکیل اسد جمال
Munizae Jahangir
Asad Jamal
#Lahore #MaryamNawaz #PunjabDefamationBill
ہم اسمبلی کا بائیکاٹ کریں گے اور تمام جماعتوں کا کنونشن کریں گے
ارشد انصاری، صدر لاہور پریس کلب
Munizae Jahangir Muhammad Arshad Ansari
#Lahore #MaryamNawaz #PunjabDefamationBill
پنجاب ہتک عزت قانون کا سب سے خطرناک پہلو....
اگر ایک شخص ہتک عزت کرے گا تو بھگتنا پورے ادارے کو پڑے گا..
Munizae Jahangir
Aaj TV Urdu
#Lahore #MaryamNawaz #PunjabDefamationBill
Media is playing the role of goons!
Start making videos without consent on public places disrespecting the families
#aajtv #boycottaajtv #nomoralvalues #noconsent
ہتک عزت کے قانون کئی شقیں انیس سو تہتر کے آئین سے متصادم ہیں، اس میں کئی خامیاں ہیں اور حکومت کو شق وار اعتراضات بتائے گئے
ارشد انصاری، صدر لاہور پریس کلب
Munizae Jahangir Muhammad Arshad Ansari
#Lahore #MaryamNawaz #PunjabDefamationBill
عون بپی حلف دیں کہ انہیں یہ سارا ریکارڈ کہاں سے ملا
وہ کون سی طاقتیں ہیں جنہوں نے اپنی دشمنی نکالنے کے لیے آپ کو یہ معلومات دی، لیکن پاکستانی قوم کا فائدہ ہوا کہ چور ایکسپوز ہوئے
آغا رفیع اللہ پیپلز پارٹی
Munizae Jahangir
Syed Agha Rafiullah
#Lahore #punjabgovernment #Farmers