ARY NEWS(@ARYNEWSOFFICIAL) 's Twitter Profile Photo

'تحریک انصاف کی جب بھی دوبارہ حکومت آئی، عثمان بزدار دوبارہ وزیراعلیٰ پنجاب بنیں گے'، اسد عمر نے بڑی خبر دے دی

account_circle
ARY NEWS(@ARYNEWSOFFICIAL) 's Twitter Profile Photo

سابق وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ اور حنیف عباسی کے درمیان گندم اسکینڈل پر تلخ کلامی

account_circle
ARY NEWS(@ARYNEWSOFFICIAL) 's Twitter Profile Photo

کسان اتحاد کا گندم کی خریداری کیلئے حکومت کو ایک ہفتے کا الٹی میٹم

account_circle
ARY NEWS(@ARYNEWSOFFICIAL) 's Twitter Profile Photo

عام انتخابات پروائٹ پیپرجاری کیااس پرجوڈیشل کمیشن بنایاجائے،بیرسٹرگوہر

بانی پی ٹی آئی نےکہامینڈیٹ چوروں کےسواسب سےمذاکرات ہونگے،بیرسٹرگوہر

account_circle
ARY NEWS(@ARYNEWSOFFICIAL) 's Twitter Profile Photo

بانی پی ٹی آئی اور اہلیہ کواڈیالہ جیل حکام کی جانب سےپیش کیا گیا

account_circle
ARY NEWS(@ARYNEWSOFFICIAL) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی کمپنی کو 40 لاکھ ڈالر کا فروزن گوشت یو اے ای کو برآمد کرنے کا آرڈر مل گیا

account_circle
ARY NEWS(@ARYNEWSOFFICIAL) 's Twitter Profile Photo

جب نگراں حکومت نے یوکرین سے گندم منگوانے کا فیصلہ کیا اس وقت ملک میں 46 لاکھ ٹن گندم پڑی تھی، سینیٹر عون عباس بپی

اس گندم سے 85 ارب روپے نفع کمایا گیا، سینیٹر عون عباس

account_circle
ARY NEWS(@ARYNEWSOFFICIAL) 's Twitter Profile Photo

یوکرین کی 3200 فی من گندم 4700 من میں بیچ کر جیب کس نے بھری ؟ذمہ دار کون؟

account_circle
ARY NEWS(@ARYNEWSOFFICIAL) 's Twitter Profile Photo

سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر

account_circle
ARY NEWS(@ARYNEWSOFFICIAL) 's Twitter Profile Photo

جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا ججز کی تعیناتی کے طریقہ کار پر اجلاس ختم!

account_circle
ARY NEWS(@ARYNEWSOFFICIAL) 's Twitter Profile Photo

کراچی:تھانوں میں کمرشل سرگرمیاں کرنے پر سندھ ہائیکورٹ آئی جی سندھ پر برہم

account_circle
ARY NEWS(@ARYNEWSOFFICIAL) 's Twitter Profile Photo

حقائق سامنےآنےپرکیپٹن (ر) محمود نےمعاملہ ڈائریکٹ پارٹیسپیشن پروگرام پر ڈال دیا

یہ ڈی پی پی کا اپنا فیصلہ تھا کیونکہ گندم امپورٹ پر پابندی نہیں تھی، سابق سیکریٹری محمدمحمود کا مؤقف

ڈی پی پی سےآپ کی کیا مرادہے، وزارت خزانہ،کامرس یا کوئی اور ادارہ ؟،اےآروائی نیوز کا سوال

account_circle
ARY NEWS(@ARYNEWSOFFICIAL) 's Twitter Profile Photo

'استحکام پاکستان پارٹی، پرویز خٹک کی جماعت نیب نے بنائی ہے۔۔' شاہد خاقان عباسی کا بڑا دعویٰ

Aniqa Nisar

account_circle