Stranger(@AsaddRattay) 's Twitter Profile Photo

انہیں داد ملنی چاہیے کہ سائفر کی لاش کو کتنا گھسیٹ رہے ۔۔
جج تو نہیں چاہتے تھے کہ انکے پاس کیس آئے اگر آئے بھی تو جلدی سے ڈیل ہو اور خان صاحب چلے جائیں لیکن خان صاحب کہتے ہیں
چاہے دس سال لگ جائیں میں انصاف اور اپنے بل بوتے پر نکلوں گا۔۔
علیمہ خان۔۔

account_circle
Stranger(@AsaddRattay) 's Twitter Profile Photo

اس بھائی کی جگہ آپ یا میں بھی ہوسکتے ہیں سوچئیے اس وقت ہم کس طرح دل میں سوچیں گے چاہیں گے کہ کوئی ہمارے لیے آواز اٹھائے؟
ایک ایک ٹویٹ کی بات ہے بس، قطرے قطرے سے دریا بن جاتا۔۔

Kamran

اس بھائی کی جگہ آپ یا میں بھی ہوسکتے ہیں سوچئیے اس وقت ہم کس طرح دل میں سوچیں گے چاہیں گے کہ کوئی ہمارے لیے آواز اٹھائے؟
ایک ایک ٹویٹ کی بات ہے بس، قطرے قطرے سے دریا بن جاتا۔۔
#ReleaseKamranKhan 
@GKamranKhan
account_circle
Stranger(@AsaddRattay) 's Twitter Profile Photo

ذلیل و خوار کرنے کے بعد انہی کے ساتھ بیٹھ جائیں پھر پی ٹی آئی کے پلے کیا رہ جائیگا؟
خان نے ورلڈ کپ شوکت خانم نمل بنایا کسی نے گھاس نہیں ڈالی۔
نئی نسل پروان چڑھی انہوں نے انکی کرتوت دیکھی نفرت بڑھی پھر خان کی باتیں سمجھ آئیں۔
یہ سمپل چیز جو پی ٹی آئی لیڈران کو دماغ میں ڈالنی ہے

account_circle
Stranger(@AsaddRattay) 's Twitter Profile Photo

ہم پاکستانی نہیں کمی ہو گئے کیونکہ پچھلے آرمی چیف کی 12 ارب کی جائیدادیں نکلیں
اور مسئلہ یہ بنا کہ جائدادیں لیک کیسے ہوگئیں اگر کوئی سیاستدان ہوتا تو چمڑی ادھیڑ دیتے
خالد خورشید

account_circle
Stranger(@AsaddRattay) 's Twitter Profile Photo

ایک بات یاد رکھنا۔ بد تمیزی جو ہے وہ گاڈ گفٹڈ ہے😂
انور مقصود ۔ کھانا پکانا کہاں سے سیکھا
معین اختر۔ ویسٹ پاکستان سے🤣
انور مقصود۔ آپ سیدھا جواب کیوں نہیں دیتے۔
معین اختر۔ 71 سے پہلے سیدھا جواب ہی دیتے تھے😂
اللہ،معین اختر کے درجات بلند کریں اور انور مقصود کو محفوظ رکھیں آمین

account_circle
Stranger(@AsaddRattay) 's Twitter Profile Photo

لیں جناب آپکے پیسوں سے نئے کیڈٹس کو اپنا محافظ بنانے کا بھاشن دیا جارہا۔۔
آئین کی پالی کی بات کر رہے کہ ہمیں لمٹ کا پتہ جب کے آئین لیرولیر کردیا۔۔
پھر آزادی رائے کو آئین کا حصہ کہہ کر موصوف کہہ رہے کہ ہم پر تنقید آزادی رائے نہیں۔
حالات دیکھ کر تو کو بھی بالغ یہی نتیجہ نکالے گا۔۔

account_circle
Stranger(@AsaddRattay) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں ایجنسیز کو مانیٹر کرنے کا کوئی سسٹم ہی نہیں کوئی قانون ہی نہیں۔۔
پاکستانیوں سمجھ آئی ؟ اگر معجزاتی طور پر کچھ ہوبھی جائے تو بھی قانونا انکا کچھ نہیں کرسکتے۔۔
کاشف عباسی نے بلکل صحیح کہا جوڈیشری ٹھیک کرلیں سب ٹھیک ہوجائے۔۔

account_circle
Stranger(@AsaddRattay) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان سے سالانہ 227 ارب کا تیل سمگل کیا جاتا ہے ماشاءاللہ۔۔
سیاستدان اور 105 بڑے سمگلر شامل ”بڑے سمگلر؟وہ کون ہوسکتے ہیں”🤔😐
بے چارے بلوچستان والے سونا چاندی گیس معدنیات سب وہاں پلس تیل کی سمگلنگ ۔۔
آپکے حالات خراب ہونے کی وجہ۔۔

account_circle
Stranger(@AsaddRattay) 's Twitter Profile Photo

پہلے کوئی نام لے دے تو بے عزتی محسوس کی جاتی اب جیسے وہ چاہتے ہیں نام لیا جائے
گلی محلے میں ہمارے دھاک بیٹھے۔حبیب اکرم
اگر مطالبات پورے ہو جائیں تو شاید مولانہ نام نا ہی لیں۔۔سعید قاضی
سب مولانہ کی اوقات جانتے ہیں سانوں کی جب تک مولانہ بولے گا ہمیں چہرے پر نور ہی نظر آئےگا🤣

account_circle