مسٹر پاکستانی(@MrPakistani89) 's Twitter Profile Photo

ترقی کی جانب گامزن ہمارا
I Love
ماضی کے گوادر اور موجودہ گوادر میں زمین آسمان کا فرق ہے گوادر کے عوام کی خوشحالی ملک دشمن عناصروں کو کٹھک رہی ہے جسکی وجہ سے وہ روزانہ کی بنیاد پر بےبنیاد پروپگنڈے کرتے رہتے ہیں۔
انشاءاللہ گوادر دنیا کا نمبر ون شہر بنے گا❤️✌️🇵🇰

account_circle
Talal Bugti(@TalalBugti98809) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان ماشکے کے عوام BLFاور BLA کے خلاف اٹھ کھڑی ہو گئی ۔
مشکے کے بلوچ اقوام نے کہا یہ دہشتگرد تنظیم بلوچ نسل کشی کر رہے ہیں ۔
انکا مزید کہنا تھا کے وہ دن دور نہیں جب بلوچستان کے ہر گھر سے دہشتگردی کے خلاف نوجوان نکلے گی اور ہمیشہ کے لئے خاتمہ کرے گی ۔

account_circle
noodan Baloch♡نــُـــــودْو(@noodi_baluc) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان کے علاقے روتک، میرجاوہ کے مقام پر پاکستان کے سرحدی فوجیوں نے ہیڈشوٹ کرتے ہوئے ایک معصوم بلوچ بچے حہٰ شاہنوازئی سکنہِ خاش کو شہید کردیا۔

بلوچستان کے علاقے روتک، میرجاوہ کے مقام پر پاکستان کے سرحدی فوجیوں نے ہیڈشوٹ کرتے ہوئے ایک معصوم بلوچ بچے حہٰ شاہنوازئی سکنہِ خاش کو شہید کردیا۔
#Balochistan
#StopBalochGenocide
account_circle
Zara baloch(@Zara_Baloch26) 's Twitter Profile Photo

جبری گمشدگیاں بلاشبہ اذیت کی وہ قسم ہے جس میں لاپتہ افراد ذندانوں میں اور ان کے لواحقین جیلوں سے باہر اذیت ناک زندگی گزارتے ھیں موسم کی سختیوں کے باوجود ہر حال میں پیاروں کی بازیابی کے لئے سراپا احتجاج ھیں

account_circle
Hamdan Baloch(@HamdanBaloch93) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان: تفتان میں ایف سی اہلکار ہر آنے اور جانے والے گاڑیوں سے دو سو روپے بھتہ وصول کرتے ہیں۔ واضح رہے کہ بلوچستان میں ایف سی اہلکار چیک پوسٹوں پر تعیناتی کے لیے میجر ، کرنل اور برگیڈیئزر کو لاکھوں روپے دیتے ہیں۔

account_circle
Ali Mir Bugti(@alimirbugti) 's Twitter Profile Photo

ڈیرہ بگٹی میں یہ پہلی ویڈیو غیرت مند بگٹیو کی ہے جو آج رضاکارانہ طور پہ کچا میں ڈاکوں کے خلاف لڑ رہے ہیںدوسری تصویر ٹرک ڈرائیور کی ہے جسے BRA براہمدغ کہ دہشت گردوں نے آج شہید کیا
یہ فرق ہے غیرت مند بگٹی اور بےغیرت دہشتگرد میں ہے جو اپنے نام کے سامنے بگٹی لکھتے ہیں

account_circle
Fazila Baloch🌺☀️(@IFazilaBaloch) 's Twitter Profile Photo

You can spend trillions of dollars trying to put forward a positive image of Balochistan, but you cannot cover up your sins.

The people of Balochistan will keep speaking the truth. You cannot silence them.

Brave daughter of Balochistan, Dr Mahrang Baloch💪

account_circle
Jamal Baloch(@Jam__Baloch) 's Twitter Profile Photo

Pakistan and China are a threat to . If this is a matter of security, then the fence should be erected between and Pakistan, Not Gwadar!

account_circle
مسٹر پاکستانی(@MrPakistani89) 's Twitter Profile Photo

بیگناہ لوگوں کا خون بہا کر یہ دہشتگرد کوئی آزادی نہیں لے سکتے ہیں۔
ایسا بیغیرت اور بذدل دشمن جو نہتے لوگوں پر وار کرتے ہیں۔ انشاء اللہ ہم ملکر انکا مقابلہ کرینگے اور انکو نیست نابود کرینگے۔
پاکستان زندہ باد✊🇵🇰

IsPakistan

account_circle
Eduardo Menoni(@eduardomenoni) 's Twitter Profile Photo

Varios miembros de las fuerzas de ocupación paquistaníes son dados de baja con plomoterapia en una emboscada del ejército en Baluchistan. No les dio tiempo de reaccionar a los terroristas. Ya están con sus 72 virgenes en el paraíso. 🚬 ¿Apoyas esta emboscada digna de cine puro?

account_circle
Basit Baloch(@Basitbaloch250) 's Twitter Profile Photo

اِے پُلّیں بَلوچِسؔتان منی تئی نام جھان ءَ بِستر بات
وَتن_________گُلزَمین
مِھرستان___بَلوچِسؔتان
💙❤️💚

account_circle
Zara baloch(@Zara_Baloch26) 's Twitter Profile Photo

جہاں ظلم و بربریت اپنی انتہا کو ہو جہاں باپردہ خواتین کی سر عام تذلیل ہورہی ہو،جہاں قانون و آئین کے رکھوالے خود اس جبر کو ہوا دے رہے ہوں تو گلہ کس سے کیا جائے

account_circle
حنا سرور(@ChiryaClub) 's Twitter Profile Photo

یہ جو سوہنی دھرتی ہے
اس کے پیچھے وردی ہے🇵🇰
ژوب بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 5 دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔یہ پڑھے حامد میر اور ماہ رنگ بلوچ کے مسنگ پرسن اٹھا لیں جا کر👇🤓

یہ جو سوہنی دھرتی ہے 
اس کے پیچھے وردی ہے🇵🇰
ژوب بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 5 دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔یہ پڑھے حامد میر اور ماہ رنگ بلوچ کے مسنگ پرسن اٹھا لیں جا کر👇🤓
#Balochistan
account_circle
Basit Baloch(@Basitbaloch250) 's Twitter Profile Photo

اُو جْوان اَنت اِے جَنگانی بزیں بولی
کئے وتی دو ستیں مُردماں رولیت
سمّو تئی وَش اِنت کندگ ءُ ٹُوک اَنت
وَتن_________گُلزَمین
مِھرستان___بَلوچِسؔتان
💙❤️💚

account_circle