Mustafa چمتو💙(@Mustafachamto) 's Twitter Profile Photo

آج صبح 8 بجے شمالی وزیرستان کی تحصیل دتا خیل خدرخیل میں ایک 6 سالہ بچہ اسلام اللہ ولد نیاز بات اللہ بارودی مواد کے پٹھنے سے موقع پر شہید ہو گیا۔
پاکستانی فوج سے ہزار بار کہنے کے باوجود اج بھی کوئی پش رفت نہیں ہوئی

#DeMineExFATA
account_circle
Naqeeb Azad(@NaqeebPashtoo13) 's Twitter Profile Photo

ده وزېرستان په غرونو کښې ملي مشر منظور احمد پښتون په خپله ګرزې او دنيا ته ده پاکستاني پوځ لخوا ښخ شوي لېنډمانېز بمونو ښائ.
ویاړ په خپل رهبر✌❤✌

account_circle
Khalid Usman Dawar(@PkmapKhalid) 's Twitter Profile Photo

الزام لگاؤ مار بھی دو؟

دامن سے مٹی جھاڑ بھی دو؟

مسلماں بھی کہلاؤ اور پھر

ماؤں کی گود اجاڑ بھی دو

وزیرستان میں دو بہنیں لینڈ مائن کی زد میں آکر شہید ھوگئے.. گونگی بہری ھجوم حسب معمول خاموش

الزام لگاؤ مار بھی دو؟

دامن سے مٹی جھاڑ بھی دو؟

مسلماں بھی کہلاؤ اور پھر

ماؤں کی گود اجاڑ بھی دو

وزیرستان میں دو بہنیں لینڈ مائن  کی زد میں آکر شہید ھوگئے.. گونگی بہری ھجوم حسب معمول خاموش
#DemineExFata
account_circle
Khalid Usman Dawar(@PkmapKhalid) 's Twitter Profile Photo

وزیرستان میں لینڈ مائن کی زد میں آکر ایک خاتون شدید زخمی. پچھلے 10 سالوں سے ھر روز کوئی نہ لینڈمائینز کی وجہ سے زخمی یا شہید ھورھا ھے. 26 کروڑ کا ھجوم بالکل خاموش ھے

وزیرستان میں لینڈ مائن کی زد میں آکر ایک خاتون شدید زخمی. پچھلے 10 سالوں سے ھر روز کوئی نہ لینڈمائینز کی وجہ سے زخمی یا شہید ھورھا ھے. 26 کروڑ کا ھجوم بالکل خاموش ھے
#demineExFata
account_circle
خڑاگائ ماسید(@jarar_pashteen) 's Twitter Profile Photo

جنوبی وزیرستان میں لمبرون کی طرف سے لگائے گئے لینڈمائن جس کے شکار عام عوام بچے عورتیں ہوتے ہے اس ناسور پر مشر منظور پاشتین کی ویڈیو سکرین کے ذریعے تفصیلی بریفنگ 🌹
Manzoor Pashteen

account_circle
Abdul Samad Waxir(@saidgaie) 's Twitter Profile Photo

ایسا ہے میرا دیس وزیرستان جہاں دہشتگردی کیخلاف آپریشن ختم ہونے کے باوجود آئے روز معصوم بچے لینڈ مائنز کا شکار ہورہےہیں💔
کیا کوئی جسٹس ان بچائے گئے بموں کیخلاف بھی ازخود نوٹس لےگا؟

ایسا ہے میرا دیس وزیرستان جہاں دہشتگردی کیخلاف آپریشن ختم ہونے کے باوجود آئے روز معصوم بچے لینڈ مائنز کا شکار ہورہےہیں💔
کیا کوئی جسٹس ان بچائے گئے بموں کیخلاف بھی ازخود نوٹس لےگا؟
#demineExFATA
account_circle
PTM Khyber(@ptmkhyber) 's Twitter Profile Photo

اپر وزیرستان میں لینڈ مائینر کا واقعہ
تنگڑائی کے علاقے میں پالم خان ولد جام خان پاکستانی فوج کے بچھائے ہوئے لینڈ مائینز کا شکار ہوا

اپر وزیرستان میں لینڈ مائینر کا واقعہ
تنگڑائی کے علاقے میں پالم خان ولد جام خان پاکستانی فوج کے بچھائے ہوئے لینڈ مائینز کا شکار ہوا
#DemineExFata
account_circle
سید سجاد علي(@SaidSajjadAli79) 's Twitter Profile Photo

ده وزېرستان په غرونو کښې ملې مشر Manzoor Pashteen په خپله ګرزې او ده لېنډمانېز بمونو تاسو ته ښائ

account_circle
Azmat wazir(@Azmat_wazir9) 's Twitter Profile Photo

جنوبی وزیرستان میں پاکستانی ارمی کی جانب سے لگائے گئے لینڈ مائینز پر مشر Manzoor Pashteen کا بیان

account_circle
Sofiya Dawar(@sofiya_dawar) 's Twitter Profile Photo

It is deeply concerning to hear that despite protests by the local community, the Pakistani authorities have failed to take action to de-mine the area and protect citizens.

It is deeply concerning to hear that despite protests by the local community, the Pakistani authorities have failed to take action to de-mine the area and protect citizens.#DemineExfata
account_circle
Sofiya Dawar(@sofiya_dawar) 's Twitter Profile Photo

Deux jeunes ont perdu la vie dans l'explosion d'une mine terrestre dans le district tribal du Haut-Khyber Pakhtunkhwa. Ce n'est pas le premier incident dans la région, ce qui souligne la nécessité urgente d'agir pour résoudre le problème des mines terrestres.

Deux jeunes ont perdu la vie dans l'explosion d'une mine terrestre dans le district tribal du Haut-Khyber Pakhtunkhwa. Ce n'est pas le premier incident dans la région, ce qui souligne la nécessité urgente d'agir pour résoudre le problème des mines terrestres. #DemineExfata
account_circle
Arbaz Afghan(@AfghanKhaksR) 's Twitter Profile Photo

Every day innocent children are martyred due to the land mines planted by Pakistani army in Waziristan. But till date this news has not come on the state media. No government person has said anything about it.

#DemineExFATA
account_circle
Kamran Khan Afridi 𝕏(@Kamrankhan1432) 's Twitter Profile Photo

چے مو راٹول پہ یو کور کی دا سے سوک غواڑو مونگ۔
چے مو زخمونہ لگ ٹاکور کی داسے سوک غواڑو مونگ۔

چے مو راٹول پہ یو کور کی دا سے سوک غواڑو مونگ۔  
چے مو زخمونہ لگ ٹاکور کی داسے سوک غواڑو مونگ۔

#DemineExFATA
account_circle
Alam Zaib Mahsud(@AlamZaibPK) 's Twitter Profile Photo

کل مورخہ 6 جون 2023 کو جنوبی وزیرستان شوال توندہ درہ میں لینڈ مائن دھماکے میں ایک چرواہا جانان خان کی دو بچیاں اس وقت جاں بحق ہویی ہیں جب وہ بکریاں چرا رہی تھیں۔ دونوں کی عمریں بالترتیب تقریبا 8 اور پندرہ سال بتائی جاتی ہیں۔