Israr Aesthetic(@Israr_Aesthetic) 's Twitter Profile Photo

'مسلمانو تم میں سے جو ایمان اور عمل صالح کا حق ادا کردیں ہم لازماً زمین پر خلافت عطا کریں گے '
القرآن
مقرر: ڈاکٹر اسرار احمد
ISRAR AESTHETIC




abadHighCourt

account_circle
Dr. Israr Ahmad Official(@DrIsrarOfficial) 's Twitter Profile Photo

دنیا پر حکومت کرنے کی جدید شکل : مالیاتی استعمار ۔ ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ کی اہم گفتگو جس سے موجودہ عالمی حالات کو بخوبی سمجھا جا سکتا ہے ۔

account_circle
Israr Aesthetic(@Israr_Aesthetic) 's Twitter Profile Photo

'جو لوگ اللّٰہ سبحانہ وتعالی کی اتاری ہوئی شریعت کے مطابق فیصلے نہیں کرتے وہی تو ظالم ہیں، وہی تو کافر ہیں، وہی تو سرکش ہیں''
سورۃ المائدہ۔
ISRAR AESTHETIC




Dr. Israr Ahmad Official

account_circle
Dr. Israr Ahmad Official(@DrIsrarOfficial) 's Twitter Profile Photo

موجودہ عالمی حالات علامہ اقبال کے دو اشعار میں ۔ ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ کی نہایت اہم گفتگو

account_circle
Israr Aesthetic(@Israr_Aesthetic) 's Twitter Profile Photo

اقامت دین کی جدو جہد کا تعلق صرف پاکستان کے ساتھ نہیں ۔
یہ تو ہر مسلمان کا فرض ہے ، چاہے وہ تنہا ہی کیوں نہ ہو ۔
ISRAR AESTHETIC





Dr. Israr Ahmad Official Tanzeem-e-Islami

account_circle