DrFahim Abro PPY🇵🇰(@PatrioticYuth) 's Twitter Profile Photo

یہ نظریات کی انقلاب کی سیاست ہی نہیں تھی

یہ ساری لڑاٸی اقتدار کے حصول کی تھی اشرافیہ کی آپس کی لڑاٸی تھی چند خاندان جو شروع سے پاکستان پر حکومت کرتے آۓ ہیں ان کی اولادوں کی آپس کی اقتدار کے حصول کی جنگ تھی

جنگ یہ تھی کہ اسٹبلشمنٹ ہمیں گود میں بٹھاۓ

account_circle
Aslan Nahich(@mrnahich) 's Twitter Profile Photo

آخرین تجربه‌ی برخوردم با رژیم پادشاهی رو اگه GameOfThrone در نظر بگیرم به هیچ وجه نتیجه دلچسبی نداشته! کلا مونارک توو کتم نمی ره ! البته توو شورا هم برامون نریدن...

account_circle
Muhammed Faisal(@Intl_Mediatior) 's Twitter Profile Photo

بھٹو کی پھانسی پرPPPپر برا وقت پڑا سب چھوڑ گئے نواز شریف پہ برا وقت آیاسعودیہ روانگی ہوئی سب نے چھوڑ دیا الطاف پر برا وقت آیا تو سب انھیں چھوڑ گئے اب عمران پر برا وقت آیا تو انھیں بھی چھوڑ رہے یہ اقدام میری اس بات کا ثبوت ہےکہ 'پاکستان میں نظریہ کی نہیں مفادات کی سیاست ہوتی ہے'

account_circle
DrFahim Abro PPY🇵🇰(@PatrioticYuth) 's Twitter Profile Photo

یہ کوٸی نظریات اور انقلاب کی جنگ نہیں تھی

اشرافیہ آپس میں لڑ پڑے تھے کہ اسٹبلشمنٹ ہمیں گود میں بٹھا کر اقتدار تک پہنچاۓ

اگر نظریات کی جنگ ہوتی تو ڈٹ جاتے گولیاں کوڑھے کھاتے

یہاں گولیاں کوڑھے عوام کھاۓ باقی خود جیل سے بھی ڈرتے ہیں

account_circle
Space Rock Games(@SpaceRockNZ) 's Twitter Profile Photo

Very happy to announce our new game 'Criminals Within', a two player comedic action-adventure that takes place in a medieval fantasy kingdom, inhabited by de-evolved dragons.

Wishlist on Steam: store.steampowered.com/app/2358120/Cr…

Retweets are extremely appreciated!

account_circle