دس سال کی ترقی کے بعد، تجارت، سرمایہ کاری، سیاحتی تعاون اور ثقافتی تبادلوں کو ایک جگہ یکجا کرنے والی چین-جنوبی ایشیاء ایکسپو، چین اور جنوبی ایشیائی ملکوں ودیگر ممالک کے درمیان تعاون اور باہمی تبادلوں کا عنوان بن چکی ہے۔ #GLOBALlink
Dive into the future of innovation with GlobalLink NEXT 2023! 🚀🤖 Our dynamic panelists explored the evolving landscape of #generativeAI and the insights that could shape tomorrow's innovations!
🌟 Watch the full panel here: transperfect.com/dataforce/pres…
چین میں عمان کے سفیر ناصر محمد البوسیدی نے کہا ہے کہ عمان کی چین کے ساتھ تبادلوں کی ایک طویل تاریخ ہے اور توقع ہے کہ دونوں ممالک اپنی تزویراتی شراکت داری کو مزید گہرا کرنے کے لیے مل کر کام کریں گے۔ #GLOBALlink
#TaylorMade is obsessed with being the best performance golf brand. See how TransPerfect and GlobalLink technology helped TaylorMade meet their goal of helping golfers around the globe be their best in this exclusive video! ⛳🏌️🌏
bit.ly/3ptxaxs
60ویں میونخ سیکورٹی کانفرنس (ایم ایس سی) کا جمعہ کو افتتاح ہوا، جس میں تعاون کو فروٖغ دینے اور عالمی طرز حکمرانی کو بہتر بنانے کے حوالہ سے خصوصی طور پر غور کیا جائے گا۔ #GLOBALlink
We just updated the Globallink profile on the TMS Feature Explorer.
Kudos to Ingrid Allsop for her invaluable help updating this profile! 🙌
Find more at nimdzi.com/tms/
#TMS #Translation #System #language #localization #technology TransPerfect
ہانگ ژو ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب کے دوران کویتی اتھلیٹس کے دستہ کی اسٹیڈیم میں پریڈ کی وڈیو سوشل میڈیا پر مقبول ہونے کے بعد ان کھلاڑیوں نے گیمز کے حوالے سے اپنے تجربات بیان کیے ہیں۔ #GLOBALlink
پہلا ہنگری فوڈ اینڈ کلچرل فیسٹیول چین کے شہر لانگ فانگ میں منعقد ہوا، جس میں ہزاروں شائقین کو ہنگری کے کھانوں اور لوک ثقافت کا تجربہ کرنے کا موقع فراہم ہوا۔ #GLOBALlink
جنکاؤ صنعتی ترقی سے متعلق بین الاقوامی سمپوزیم کے شرکاء نے مشرقی چین کے صوبہ فوجیان میں ایک فیلڈ ٹرپ کے دوران جادوئی گھاس کے معاشی، سماجی اور ماحولیاتی فوائد پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ #GLOBALlink
'میں نے اپنے ابتدائی سال یہاں چینی مین لینڈ پر گزارے ہیں۔ مجھے امید ہے کہ ہمارے گاؤں میں لوٹس بیس چین میں ایک بہترین نمائشی مقام بن سکتی ہے۔'تائیوان میں کنول کے ایک کاشتکار، گزشتہ 26 برسوں سے چینی مین لینڈ میں اس صنعت سے وابستہ ہیں۔ #GLOBALlink
ایک انڈونیشیائی اسکالر نے کہا ہے کہ بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ (بی آر آئی) نے جنوب مشرقی ایشیا میں رابطوں کو فروغ دینے اور بنیادی ڈھانچے کی ترقی کے فروغ میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ #GLOBALlink
کیوبا کے ایک ماہر نے صاف توانائی میں پیش رفت میں چین کی صلاحیتوں کو سراہا ہے، اور واضح کیا ہے کہ چین صاف توانائی میں سرمایہ کاری اور پیداوار میں دنیا میں سب سے آگے ہے۔ #GLOBALlink