Sania Nawaz(@imsanianawaz258) 's Twitter Profile Photo

عماد وسیم کا کہنا ہے کہ یہ ورلڈ کپ ہم بابر اعظم اور پاکستان کے لیے جیتنا چاہتے ہیں انہوں نے کہا کہ بابرعظم نے سیمی فائنلز اور فائنل کھیلے, ہم چاہتے ہیں وہ فائنل یہ فائنل جی تھے اور ورلڈ کپ جیتے اور ان کا نام ہسٹری میں ائے

account_circle