پشاور - امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن تاریخی غزہ ملین مارچ سے خطاب کر رہے ہیں
#غزہ_ملین_مارچ_پشاور
حماس فلسطینیوں کی اصل نمائندہ ہے۔ پاکستانی حکمرانو!
حماس کو تسلیم کرو۔
امریکہ سے نہ ڈرو،
اس کی فوجیں جہاں جاتی ہیں،
شکست کھا جاتی ہیں۔
حافظ نعیم الرحمن
#غزہ_ملین_مارچ_پشاور
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن پشاور میں تاریخی غزہ ملین مارچ سے خطاب کر رہے ہیں
Naeem ur Rehman
#غزہ_ملین_مارچ_پشاور
پشاور - جماعت اسلامی کے رہنما مشتاق احمد خان تاریخی غزہ ملین مارچ سے خطاب کر رہے ہیں
#غزہ_ملین_مارچ_پشاور
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کا #غزہ_ملین_مارچ_پشاور میں آمد پر پرجوش نعروں سے شاندار استقبال
پشاور آج لبیک یا اقصی لبیک یا غزہ
کے نعروں سے گونج اٹھا، جماعت اسلامی کا تاریخی غزہ ملین مارچ،
ہزاروں افراد کی شرکت
#غزہ_ملین_مارچ_پشاور
حماس فلسطینیوں کی اصل نمائندہ ہے۔ پاکستانی حکمرانو! حماس کو تسلیم کرو۔ امریکہ سے نہ ڈرو، اس کی فوجیں جہاں جاتی ہیں، شکست کھاتی ہیں۔ حافظ نعیم الرحمن
#غزہ_ملین_مارچ_پشاور
پشاور - امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا پروفیسر محمد ابراہیم خان تاریخی غزہ ملین مارچ سے خطاب کر رہے ہیں
#غزہ_ملین_مارچ_پشاور
Thousands of demonstrators pack the streets of Peshawar for Jamaat-e-Islami's 'Gaza Million March', vocally expressing their support for Gaza and its courageous resistance movement.
#غزہ_ملین_مارچ_پشاور
پاک سرزمین شاد کشور حسین شاد باد
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن اور شرکاء پشاور میں غزہ ملین مارچ میں خطاب سے قبل قومی ترانے کے احترام میں کھڑے ہیں
#غزہ_ملین_مارچ_پشاور
پشاور - جماعت اسلامی کے مرکزی نائب امیر ڈاکٹر عطاء الرحمن تاریخی غزہ ملین مارچ سے خطاب کر رہے ہیں
#غزہ_ملین_مارچ_پشاور