Syed Sohaib Shah(@SyedSohaiibshah) 's Twitter Profile Photo

ستم دیکھیں کہ جو عورتیں آج تک غربت، افلاس کی وجہ سےیا پھر نوکری کےلئے گھر سے باہر نہیں نکلی تھیں آج اپنےپیاروں کے قاتلوں کو سزا دلوانے کے لئے سڑک پر دھرنا دئے بیٹھی تھیں، وہ آج ریاست سے اپنے بیٹے، بھائی، شوہر کے قاتلوں کو سزا دینے کی بھیک مانگ رہی تھیں💔
1/2

#JusticeForQariIlyas
account_circle
Tribals TIME(@Tribals_time) 's Twitter Profile Photo

جب تک حکومت کئے گئے وعدے پورے نہیں کرتے سوشل میڈیا پر احتجاج چلتا رہے گا، دس دنوں میں قاتل نہیں پکڑا تو قوی امید ہے کہ اہلیان باجوڑ پہلے سےزیادہ شدت جذبہ اور تیاری کیساتھ تحریک کا آغاز کرینگے اور تمام تر اختلافات کو بالائے طاق رکھتے ہوئیں تحریک چلائیں گے۔

account_circle
Azmat wazir(@Azmat_wazir9) 's Twitter Profile Photo

قبر پر پڑا یہ سفیدریش بزرگ2شہیدوں کےوالدہے
انکو اج تک یہ پتہ نہیں کہ میرےلخت جگروں کو کیوں شہیدکیاگیا
آج بھی وہ اپنےبیٹوں کےانصاف کیلئےمنتظر ہےکون ان کو انصاف دیگاہم ایک ایسےریاست میں رہ رہےہیں جہاں پر نہ کسی کافریاد سنا جاتاہےاور ناکسی کو انصاف دیاجاتاہے

قبر پر پڑا یہ سفیدریش بزرگ2شہیدوں کےوالدہے
انکو اج تک یہ پتہ نہیں کہ میرےلخت جگروں کو کیوں شہیدکیاگیا
آج بھی وہ اپنےبیٹوں کےانصاف کیلئےمنتظر ہےکون ان کو انصاف دیگاہم ایک ایسےریاست میں رہ رہےہیں جہاں پر نہ کسی کافریاد سنا جاتاہےاور ناکسی کو انصاف دیاجاتاہے
#JusticeForQariIlyas
account_circle
𝑵𝓪𝓳𝓮𝓮𝓫 ♥︎༼ つ ◕◡◕ ༽つ(@Im_NJA) 's Twitter Profile Photo

Justice delayed is justice denied

These Hashtags are asking where's justice ⚖️ in Pakistan 🇵🇰 ???
Nimrita not got justice & now the results of that injustice is Infront of you. Alas!
⚖️

Justice delayed is justice denied
#JusticeForNosheenKazmi
#JusticeForNazimJokhio #JusticeForQariIlyas #JusticeForNoor
These Hashtags are asking where's justice ⚖️ in Pakistan 🇵🇰 ??? 
Nimrita not got justice & now the results of that injustice is Infront of you. Alas! 
#justice ⚖️
account_circle
Muhammad Saleem sulemani(@iSaleem_khan34) 's Twitter Profile Photo

' ریاست ہوگی ماں کے جیسی ' ریاست کا مذہبی طبقے کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا رویہ کیوں ؟
ہم کب تک لاشیں اٹھائیں گے ؟
جناب Ali Muhammad Khan صاحب جس قاتل کا مقتول معلوم نہ ہو کیا اس کا قاتل اب بھی حکمران ہوتے ہیں یہ وہ صرف نواز شریف کے دور میں ہوا کرتا تھا ؟

account_circle
Naseem khan(@naseemkhan90) 's Twitter Profile Photo

قاری الیاس شہید ایم اے کا طالب علم تھا اُن کے قتل پہ انسانی حقوق کے تنظیموں کی خاموشی کی بس ایک ہی وجہ ہے کیونکہ وہ قرآن کریم کا قاری بھی تھا ۔۔!!

قاری الیاس شہید ایم اے کا طالب علم تھا اُن کے قتل پہ انسانی حقوق کے تنظیموں کی خاموشی کی بس ایک ہی وجہ ہے کیونکہ وہ قرآن کریم کا قاری بھی تھا ۔۔!!#JusticeForQariIlyas
account_circle
Ikram khan Torabi 🇵🇰(@IkramTorabi) 's Twitter Profile Photo

😡ہم ایک ایسے معاشرے میں رہتے ہیں جہاں ایک ٹک ٹاک والی کنجری کیلئے 300 لوگ گرفتار کیے جاتے ہیں اور ایک مولوی کے قتل پر میڈیا تک نہیں آتی

😡ہم ایک ایسے معاشرے  میں رہتے ہیں جہاں ایک  ٹک ٹاک والی کنجری کیلئے 300 لوگ گرفتار کیے جاتے ہیں اور ایک مولوی کے قتل پر میڈیا تک نہیں آتی
#JusticeForQariIlyas
account_circle
INAMULLAH UMAR(@I_inamullahumar) 's Twitter Profile Photo

جب میرے چھوٹے بچے بڑے ہونگے اور پڑھیں گے اور قاری بنے گے پتہ نہیں اس وقت میں زندہ ہونگا یا نہیں؛ تاکہ میں ان کے ساتھ مسجد جاؤ😰
قاری سعید شہید رح کا باپ مجمع سے روتے ہوے کہہ رہا ہے کہ ہمارے مسجد خالی رہ گئے اور میرا بیٹا شہید ہوگیا

account_circle
Saeed Mehsood(@SaeedMehsood6) 's Twitter Profile Photo

قاری الیاس شہید کی درناک اور سفاکانہ قتل کے خلاف پورا باجوڑ سراپا احتجاج،دھرنے میں بوڑھے،بچے اور خواتین شریک۔
حکمران جماعت قاری الیاس کے قاتل کو فوری گرفتارکرائے لیکن اگر حکومت نے نامعلوم کا ڈرامہ رچایا تو عوام سمجھےگے کہ حکومت خود قاتل ہے۔

قاری الیاس شہید کی درناک اور سفاکانہ قتل کے خلاف پورا باجوڑ سراپا احتجاج،دھرنے میں بوڑھے،بچے اور خواتین شریک۔
حکمران جماعت قاری الیاس کے قاتل کو فوری گرفتارکرائے لیکن اگر حکومت نے نامعلوم کا ڈرامہ رچایا تو عوام سمجھےگے کہ حکومت خود قاتل ہے۔  
#JusticeForQariIlyas
account_circle
Ejaz Mohmand(@EM_JUI) 's Twitter Profile Photo

اپنے جوان عالم دین بیٹے کے قبر پر پڑے ،یہ بزرگ ملک کے عدلیہ اور مقتدر اداروں کیلئے ایک ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،طمانچہ نہیں ہے ۔
واضح رھے اس بزرگ بابا جی کا ایک نوجوان
بیٹا مفتی سلطان محمد شھید پہلے ہی
درندوں کے ہاتھوں شھید ھو چکا ھے ۔۔۔۔

#JusticeForQariIlyas
 اپنے جوان عالم دین بیٹے کے قبر پر پڑے ،یہ بزرگ  ملک کے عدلیہ اور مقتدر اداروں کیلئے ایک ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،طمانچہ نہیں  ہے ۔
واضح رھے اس بزرگ بابا جی کا ایک نوجوان 
بیٹا مفتی سلطان محمد شھید پہلے ہی
درندوں کے ہاتھوں شھید ھو چکا ھے ۔۔۔۔
account_circle
Abdul Qados Bhari 🇦🇫(@AbdulQados12) 's Twitter Profile Photo

څوک له مور پاتي شي او څوک پاتي له پلار يتيم
څوک بيا له دواړو شي دا ژوند په ستړي لاره يتيم

څوک له مور پاتي شي او څوک پاتي له پلار يتيم
څوک بيا له دواړو شي دا ژوند په ستړي لاره يتيم
#JusticeForQariIlyas
account_circle
Voice Of PTM✌(@VoiceOf_PTM) 's Twitter Profile Photo

ہم ایک ایسے معاشرے میں رہتے جہاں ایک ٹک ٹاک والی لڑکی کیلئے 300 لوگ گرفتار کیٸے جاتے ہیں لیکن ایک پشتون کے قتل پر میڈیا تک نہیں آتا.😰😰😰

ہم ایک ایسے معاشرے  میں رہتے جہاں ایک  ٹک ٹاک والی لڑکی کیلئے 300 لوگ گرفتار کیٸے جاتے  ہیں لیکن ایک پشتون کے قتل پر میڈیا تک نہیں آتا.😰😰😰
#Shame
#StopStateTerrorism
#JusticeForQariIlyas
account_circle
Ahmad Zalmi(@mHgoM4mb91EzQG3) 's Twitter Profile Photo

باجوڑ دھرنے میں قاری الیاس شہید کا ننھا معصوم بچہ بھی موجود ہے جو اپنے شہید باپ کیلئے انصاف کا منتظر ہے۔ ہزاروں افراد پشتونخوا میں دہشتگردی کی نام نہاد مصنوعی جنگ میں نامعلوم کی گولی کا نشانہ بن شہید ہوئے ہیں جس سے لاکھوں بچے یتیم ہو چکے ہیں۔