WE News(@WENewsPk) 's Twitter Profile Photo

عدالتی مداخلت اندر، باہر ، انٹیلیجنس ایجنسیز سمیت سوشل میڈیا اور فیملی سے بھی ہوسکتی ہے،میں اس عدالت کی تاریخ کا ذمہ دار نہیں ہوں، اپنے دور کا ذمہ دار ہوں؛ چیف جسٹس

account_circle
Ahmad Abu Bakar(@AABakar) 's Twitter Profile Photo

یہ کیا ہورہا ہے؟ کہ فون رکھ کر بات کرو، یہ کس قسم کا کلچر ہے؟، مجھے کوئی دیکھ رہا، نوٹ کر رہا ہے اور اس کمرے میں ڈیوائس لگی ہے، یہ کیوں ہوتا ہے؟کیا ایک جمہوری ملک میں ایسا کلچر ہونا چاہئے؟ جسٹس منصور علی شاہ کے ریمارکس

account_circle
Saleem Safi(@SaleemKhanSafi) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے کہاں کہاں جھوٹے بیان حلفی دیئے؟
قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف مدعی کس کا ایجنٹ تھا؟
بنی گالہ کی منی ٹریل کی حقیقت کیا ہے؟
جسٹس فائزعیسی کی اہلیہ سرینہ عیسی کا سنسنی خیزانٹرویو

youtu.be/ndCeDfD1O2k

عمران خان نے کہاں کہاں جھوٹے بیان حلفی دیئے؟
 قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف مدعی کس کا ایجنٹ تھا؟
بنی گالہ کی منی ٹریل کی حقیقت کیا ہے؟
جسٹس فائزعیسی کی اہلیہ سرینہ عیسی کا سنسنی خیزانٹرویو
#Judiciary #Accountability  #Prosecution
#JusticeQaziFaizIsa #SarinaIsa 
youtu.be/ndCeDfD1O2k
account_circle
Rizwan Razi™(@realrazidada) 's Twitter Profile Photo

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی جلد صحت یابی کے لئے دعاوں کی درخواست ہے۔
ڈپٹی دعاگو 🙏

account_circle
Siddique Jan(@SdqJaan) 's Twitter Profile Photo

قائمقام چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال اور جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی ملاقات کیوں؟👇
youtu.be/RhKRjKyPRFM

account_circle
Asad Ali Toor(@AsadAToor) 's Twitter Profile Photo

Govt objected on and but CJP kept both the judges in the bench and removed the two most senior judges of the , and from the bench. The message is clear and so is the decision!

account_circle
Samrina Hashmi(@samrinahashmi) 's Twitter Profile Photo

Judicial Council showed that you can not make any of us accountable. Not only Qazi Faiz Issa but his wife and childrens are over and above law ! Accountibility is for bloody commoners .
جج صاحبان آج اپنے پیٹی بھائی بچا گئے

#SupremeCourt
#JusticeQaziFaizIsa
account_circle
Aina(@A_ProudCivilian) 's Twitter Profile Photo

آئین بنانے والے کو قتل کرڈالا تھا
اب آئین کی گولڈن جوبلی منانے والے کو کیسے معاف کر دیتے ؟

آئین بنانے والے کو قتل کرڈالا تھا 
اب آئین کی گولڈن جوبلی منانے والے کو کیسے معاف کر دیتے  ؟
#50YearsOfConstitution
#PMZulfikarAliBhutto   #JusticeQaziFaizIsa
account_circle
Zeeshan Khattak(@khattak) 's Twitter Profile Photo

Jennifer Musa (11 November 1917 – 12 January 2008) Aunty (چچی) of was in NAP (National Awami Party) and was elected member of the Parliament in 1970 Elections. Word is that she opposed 1973 Constitution because she thought it is lacking Provincial autonomy.

Jennifer Musa (11 November 1917 – 12 January 2008) Aunty (چچی) of #JusticeQaziFaizIsa was in NAP (National Awami Party) and was elected member of the Parliament in 1970 Elections. Word is that she opposed 1973 Constitution because she thought it is lacking Provincial autonomy.
account_circle
DawnNews(@Dawn_News) 's Twitter Profile Photo

شہزاد اکبر کو کس نے ملازمت پر رکھا؟ کیا ان کا انتخاب فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے ذریعے ہوا؟جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

مزید پڑھیں
dawnnews.tv/news/1132631/

account_circle
DW اردو(@dw_urdu) 's Twitter Profile Photo

'جناب میری اطلاع کے مطابق درخواست گزار (جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ) کی پٹیشن کی تیاری میں اس بنچ میں شامل کچھ ججز نے بھی مدد کی ہے‘۔ اٹارنی جنرل کے ان الفاظ پر عدالت میں سکتہ طاری ہو گیا۔
p.dw.com/p/3YE7J

account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

' رجسٹرار سپریم کورٹ وزیراعظم آفس میں کام کرتے رہے ہیں انہیں حکومت سے ادھار کے طور پر لیا گیاہے'۔ جسٹس قاضی فائز عیسٰی کا چیف جسٹس کو خط،ازخود نوٹس کے دائرہ اختیار اور تعین کیلئے قائم بینچ پراعتراض اٹھا دیا

urdu.siasat.pk/news/2021-08-2…

account_circle
DawnNews(@Dawn_News) 's Twitter Profile Photo

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی جانب سے لگائے گئے الزامات ریکارڈ کے خلاف ہیں اپنے فرائض ایمانداری سے انجام دیے، سیکریٹری ایس جے سی

dawnnews.tv/news/1112884/

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی جانب سے لگائے گئے الزامات ریکارڈ کے خلاف ہیں اپنے فرائض ایمانداری سے انجام دیے، سیکریٹری ایس جے سی

dawnnews.tv/news/1112884/

#JusticeQaziFaizIsa
#DawnNews #SJC
account_circle
DawnNews(@Dawn_News) 's Twitter Profile Photo

جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں دس رکنی فل کورٹ نے صدارتی ریفرنس کے خلاف درخواستوں پر سماعت کی
dawnnews.tv/news/1120672/

جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں دس رکنی فل کورٹ نے صدارتی ریفرنس کے خلاف درخواستوں پر سماعت کی
dawnnews.tv/news/1120672/

#JusticeQaziFaizIsa #SJC #DawnNews
account_circle
DawnNews(@Dawn_News) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج کو قتل کی دھمکی دینا دہشت گردی کی بدترین مثال ہے، درخواست میں موقف

مزید پڑھیں
dawnnews.tv/news/1135170/

account_circle