NA 232 - PS 90 MQM Pakistan(@NA232MQMP) 's Twitter Profile Photo

اور اس کو بہتر بنانے کی تحریک میں موثر طور پر اپنی شرکت کو یقینی بنایا۔

#MQMPAKISTAN
account_circle
Zaydi 🏴(@syedAlzaidi) 's Twitter Profile Photo

ایم کیو ایم کے ابا جان کو مانس ون کرنے میں سب سے بڑے سہولتکار خود MQMP کی ٹائوٹ قیادت ہی تھی، آج یہ سٹیبلشمنٹ سے زیادہ اپنے ہی لوگوں پہ بھڑکتے ہیں-
اپنے ماضی کے سب سے بڑے ناقد عمران خان صاحب کے حق میں بیان دیتا یے،کیونکہ حق اپنی گواہی اپنے مخالفین سے بھی دلا دیتاہے-

account_circle
SAMAA TV(@SAMAATV) 's Twitter Profile Photo

The Sindh High Court admonished the police authorities for their failure to locate missing persons, urging them to accelerate the investigation process.

#SamaaTV #SHC #MissingPersonCase #SindhPolice #JIT #PPP #MQMP
account_circle
NA 232 - PS 90 MQM Pakistan(@NA232MQMP) 's Twitter Profile Photo

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے حق پرست رکن صوبائی اسمبلی سید شارق جمال بھائی نے موتی مسجد معین اباد میں جمعہ کی نماز ادا کی

Dr. Nadeem Ehsan(@NdmEhsan) 's Twitter Profile Photo

BBC News اردو عدالت نے8لاکھ سپاری میں سے4لاکھ قاتلوں سےمانگ لئے:
شہیدعلی رضاعابدی نےآڈیوپیغام میں اپنےقتل کےnexusیعنیMQMP،PSPفوج کےبارےمیں آگاہ کردیاتھا۔مہذب دنیامیں اسےDying Declarationکہتےہیں۔میڈیاصحافتی لکنت کاشکاررہاکہ پاکستان چوک کی جس عمارت سےقاتلوں کوکالزکی گئیں وہ رینجرزکےزیراستعمال ہے

account_circle
NA 232 - PS 90 MQM Pakistan(@NA232MQMP) 's Twitter Profile Photo

حق پرست رکن سندھ اسمبلی شارق جمال نے فریڈریخ ناومن فاؤنڈیشن فار فریڈم (ایف این ایف) کی جانب سے منعقدہ تقریب بہ عنوان 'تھاٹ بائٹس' میں ممتاز مہمانوں کے ہمراہ شرکت کی۔جہاں انھوں نے تقریب کے موضوع 'کراچی میں پالیسی، چاند کا مشاہدہ: نئے انتظامات، نیا ویژن، نئی راہیں' پر روشنی ڈالی

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے حق پرست رکن صوبائی اسمبلی سید شارق جمال بھائی نے محمدرفیق راؤ بھائی کی بیٹی کی شادی میں شرکت کی

5.5.2024 متحدہ قومی موومنٹ پاکستان مصلحاتی کمیٹی کے ذمہ داران ملیر ٹاؤن آفس میں عوام کے مسائل سن رہے ہیں اور انہیں حل کرنے کی یقین دہانی کروائی

#MQMPakistan
account_circle
NA 232 - PS 90 MQM Pakistan(@NA232MQMP) 's Twitter Profile Photo

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے حق پرست رکن صوبائی اسمبلی سید شارق جمال بھائی نے گورنمنٹ بوائز سیکنڈری مسلم اسکول کا دورہ کیا

1.5.2024 متحدہ قومی موومنٹ پاکستان حق پرست رکن قومی اسمبلی آسیہ اسحاق کی جانب سے مزدور ڈے کے موقع پر سب مزدوروں کو لیبر ڈے مبارک

#LabourDay2024
account_circle
NA 232 - PS 90 MQM Pakistan(@NA232MQMP) 's Twitter Profile Photo

ملیر ٹاؤن آرگنائزر فہیم اجمیری، ٹاون جوائنٹ آرگنائزر سعد صدیقی رکن صوبائی اسمبلی سید شارق جمال کی کے الیکڑک آئی بی سی ملیر کے جنرل مینجر عمران شیخ و دیگر افسران سے ملاقات آئی بی سی افسران کی جانب بی ایریا نفیس بنگلوز ،ملت گارڈن، ایس ون ،ایچ ایریا ،لیاقت مارکیٹ میں لوڈشیڈنگ

**انا للہ وانا الیہ راجعون*
ایم کیو ایم پاکستان حق پرست ممبر صوبائی اسمبلی شارق جمال بھائی نے یوسی 5.B کے ذمہ داران کے ہمراہ یوسی 5B کے جوائنٹ آرگنائزر کمال لطیف بھائی کے گھر جا کر ان کی بھتیجی کے انتقال پر تعزیت کی اور فاتحہ خوانی کی

مورخہ 03/05/2024
**متحدہ قومی موومنٹ پاکستان مصلحاتی کمیٹی نے ملیر ٹاؤن آفس میں مختلف یوسی سے ائے ہوئے عوامی مسائل کو سنا اور ان کو حل کرانے کی یقین دہانی کروائی*

ایم کیو ایم پاکستان ملیر ٹاؤن انچارج فہیم اجمیری بھائی کی ہدایت پر ملیر ٹاؤن کے معاون ارسلان جمیل ایم این اے NA 232 اور ایم پی اے PS 90 کے لیے ٹاؤن آفس میں چیمبر بنوا رہے ہیں ملیر ٹاؤن ایم کیو ایم پاکستان*

ایم کیو ایم پاکستان کے اراکین اسمبلی کا کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خلاف فائیو اسٹار پر ہونے والے احتجاج میں شرکت۔

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے حق پرست رکن صوبائی اسمبلی سید شارق جمال بھائی نے نیو کراچی کے ایم کیو ایم پاکستان کے ہمدرد فیضان بھائی اور رضوان بھائی کی بہن کی بارات میں شرکت