Startup Pakistan(@PakStartup) 's Twitter Profile Photo

A student from the Engineering University in Mardan has developed software capable of pinpointing the exact location of gu*fi*e within the city.

A student from the Engineering University in Mardan has developed software capable of pinpointing the exact location of gu*fi*e within the city.

#Mardan #student #firing
account_circle
PMML Mardan(@pmmlmardan) 's Twitter Profile Photo

مرکزی مسلم لیگ کسانوں کے حق میں میدان میں آگئی، رپورٹ پیکج لاہور رنگ

account_circle
PTI Mardan(@PTIOMardan) 's Twitter Profile Photo

فارم 47 کی مینڈیٹ چور حکومت اور اُن کے سہولت کاروں سے درخواست ہے عدلیہ کے خلاف ٹاوٹس سے پریس کانفرس کروانے کے بجائے کرغزستان میں تمام طلباء کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں۔

account_circle
PMML Mardan(@pmmlmardan) 's Twitter Profile Photo

*پاکستان مرکزی مسلم لیگ لاہور کی طرف سے گرمی سے ستائے مسافروں کے لیے ٹھنڈے پانی اور شربت کا اہتمام*

account_circle
Ahmad Bangash(@ahmadbansaj) 's Twitter Profile Photo

مردان سیشن کورٹ کے حدود میں خاتون کا اپنے بھائی کے قاتلوں کو قتل کرنے کی کوشش مگر پستول چل نہ سکی۔
Azad Kashmir KPK

account_circle
PMML Mardan(@pmmlmardan) 's Twitter Profile Photo

پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے زیر اہتمام پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ رپورٹ: لاہور رنگ نیوز

account_circle
PMML Mardan(@pmmlmardan) 's Twitter Profile Photo

کسانوں کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیوں؟

گندم خریداری بحران پر جنرل سیکرٹری مرکزی مسلم لیگ لاہور ڈاکٹر مزمل اقبال ہاشمی کا زندہ دلان لاہور کے نام اہم پیغام!

withkisan

account_circle
PMML Mardan(@pmmlmardan) 's Twitter Profile Photo

مرکزی مسلم لیگ کے زیر اہتمام پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ رپورٹ: نیو ٹی وی جنرل سیکرٹری لاہور ڈاکٹر مزمل اقبال ہاشمی کی گفتگو ملاحظہ فرمائیں

account_circle
Nawaz 🇵🇰(@Rnawaz31888) 's Twitter Profile Photo

Get ready to witness 2 new PSL teams in 2026.

Which two franchises should be added in your opinion.?

1. Muzaaffarabad
2. Mardan
3. Gilgit
4. Sialkot
5. Gwadar
6. Faisalabad
8. Bahawalpur
9. Any other

account_circle
PMML Mardan(@pmmlmardan) 's Twitter Profile Photo

حکومت وقت کو ہوش کے ناخن لینے چاہیے پاکستان ایک زرعی ملک ہے اگر اس میں زراعت کا ہی خاتمہ کردیا گیا تو پیچھے کیا بچے گا.حکومت وقت سے یہ مطالبہ کیا کہ فوری کسانوں سے اچھی قیمت پر گندم خریدنے کا بندوبست کیا جائے ورنہ ملک گیر مہم چلائی جائے گی.

#PMML #pmmlwithkisaan
account_circle
PTI Mardan(@PTIOMardan) 's Twitter Profile Photo

فارم 47 والوں سے کوئی مذاکرات نہیں کریں گے!

بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان

فارم 47 والوں سے کوئی مذاکرات نہیں کریں گے!

بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان
#ڈٹ_کے_کھڑا_ہے_عمران
account_circle
PTI Mardan(@PTIOMardan) 's Twitter Profile Photo

جو ڈرون حملہ ہوا ہے وزیرستان میں جس میں بچے، خواتین سمیت 5 بندے شہید ہوئے اسکی مذمت کرتا ہوں اور دفتر خارجہ سے سوال کرتا ہوں کہ پاکستان کی خودمختاری پر حملہ ہوا ہے آپ لوگوں نے کوئی احتجاج کیا ہے؟ بحثیت ایک آزاد قوم ہم کسی کو اجازت نہیں دیتے کہ ہماری خودمختاری پر حملہ کرے۔اسد قیصر

account_circle