Zartaj Gul Wazir(@zartajgulwazir) 's Twitter Profile Photo

ہماری چاند رات عمران خان کے نام ہم اگر عید منائیں گے یا چاند رات منائیں گے تو صرف اور صرف عمران خان کے نام ہوگا

account_circle
Khizer Kazmi(@khizerkazmi220) 's Twitter Profile Photo

ہماری چاند رات عمران خان کے نام ❣️

ہم اگر عید منائیں گے یا چاند رات منائیں گے تو صرف اور صرف عمران خان کے نام ہوگا 🔥🔥


Zartaj Gul Wazir

account_circle
Nadir Khan PTl 🌐(@NadirKhanPTISMT) 's Twitter Profile Photo

رکن قومی اسمبلی محترمہ زرتاج گل وزیر کی رہائش گاہ پر عید کے دوسرے روز بھی عید مبارک باد دینے کے لئے حلقہ معززین کی آمد

رکن قومی اسمبلی محترمہ زرتاج گل وزیر کی رہائش گاہ پر عید کے دوسرے روز بھی عید مبارک باد دینے کے لئے حلقہ معززین کی آمد 

#عید_عمران_خان_کےساتھ #ReleaseImranKhan #zartajgulwazir #NA185
account_circle
ZAIDDI AFRIDÏ(@ZAIDDIAFRIDI669) 's Twitter Profile Photo

زرتاج گل صاحبہ نے کمال کردیاہے پی ٹی آئی اور عمران خان بشریٰ بی بی کی رہائی کے لیے بازار میں پی ٹی آئی جھنڈوں کے ساتھ نکل ائی عوام کا جم غفیر بازار میں جمع ہوگیا


Zartaj Gul Wazir Nadir Khan PTl 🌐

account_circle
Zartaj Gul Wazir(@zartajgulwazir) 's Twitter Profile Photo

ہماری عید عمران خان کے نام اور اپنی عوام کے درمیان
تمام شیخ برادری کا شکریہ ادا کیا الیکشن میں شیخ برادری نے بھر پور تعاون اور سپورٹ کیا

ہماری عید عمران خان کے نام اور اپنی عوام کے درمیان  
 تمام شیخ برادری کا شکریہ ادا کیا الیکشن میں شیخ برادری نے بھر پور تعاون اور سپورٹ کیا   #عید_عمران_خان_کےساتھ #ReleaseImranKhan #zartajgulwazir #NA185
account_circle
Kamran(@GKamranKhan) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کی بہادر ایم این اے زرتاج گل بھی عمران خان کی رہائی کے لیے سڑکوں پر ریلی کی قیادت کررہی ہیں
Zartaj Gul Wazir

account_circle