Muhammad Akram Orakzai(@MAkram2160) 's Twitter Profile Photo

ہم پورے پاکستان کے بہن بھائیوں اور والدین سے اپیل کرتے ہیں کہ اپنے پیاروں کو اس اپریشن کا حصہ بننے سے روکیے آنے کے لیے راستہ ہےلیکن اللہ کی قسم واپسی کا کوئی راستہ نہیں ہوگا,

account_circle
ibrar comrade(@ibrar_angar) 's Twitter Profile Photo

ڈالری جنگ میں شہید ہونے والوے وزیرستانی
یہ ہے وہ دہشت گرد جس کو آج صبح وزیرستان میں ڈرون سے شہید کر دیا اپنے بچوں کے پیٹ پالنے کے لیے ہمارے بچوں کو شہید کر رہا ہے 💔

ڈالری جنگ میں شہید ہونے والوے وزیرستانی
یہ ہے وہ دہشت گرد جس کو آج صبح وزیرستان میں ڈرون سے شہید کر دیا اپنے بچوں کے پیٹ پالنے کے لیے ہمارے بچوں کو شہید کر رہا ہے 💔
#NoMoreOperationsAccepted #Waziristan
account_circle
Mustafa چمتو💙(@Mustafachamto) 's Twitter Profile Photo

فوجی کسٹڈی میں شہید ہونے والے گل ولی کے انصاف کے لئے اج چوتھے روز بھی تیارزہ قعلے کے سامنے دھرنا جاری.....!
یاد رہے لاش ابھی تک فوج کے پاس ہے
Manzoor Pashteen

account_circle
نازاولئ پشتون(@PTMisTiger) 's Twitter Profile Photo

گل ولی نامی شخصں جس کو پاکستانی فوج نے چند دن پہلے اپنے گھر سے اٹھایا اور دیگر دو افراد بھی ساتھ تھے جن میں ایک کو رہا کیا گیا تھا اور گل ولی کو تشدد کر کے شہید کیا گیا جس کے خلاف تحصیل تیارزہ خیسورہ تیارزہ قعلے کے سامنے دھرنا اج

account_circle
Mustafa چمتو💙(@Mustafachamto) 's Twitter Profile Photo

پشتون خواہ وطن میں ریاستی دہشت گردی جاری ہیں ہم پشتون قوم کو یک جا ہونا ہوگا
ٹانک میں پشتون ابادی پر پاکستانی جنگی ہیلی کاپٹر کی بمباری ....!

پشتون خواہ وطن میں ریاستی دہشت گردی جاری ہیں ہم پشتون قوم کو یک جا ہونا ہوگا 
ٹانک میں پشتون ابادی پر پاکستانی جنگی ہیلی کاپٹر کی بمباری ....!
#NoMoreOperationsAccepted
#StopStateTerrorism
account_circle
Tariq Hamdard(@TariqHamdard10) 's Twitter Profile Photo

چې د څو پوره مو د دغه جرنېلانو سره حساب نه ېې کړې د هغې پورې مونږ چاته هم د اپرېشن اجازت نه ورکوو

account_circle
Ruwaidullah Faiz(@RuwaidMehsud) 's Twitter Profile Photo

آج اپر جنوبی وزیرستان کی تحصیل شگہ شکتوی میں ڈالری آپریشن کےخلاف احتجاجی مظاہرہ ہوا.جس میں ہزاروں کی تعداد میں مقامی لوگوں نےشرکت کی اورحکومت/ریاست کوواضح پیغام دیاکہ ہم اپنےعلاقےمیں مزید کسی ڈالری آپریشن کےنام پرکسی کوتباہی پھیلانے کی اجازت نہیں دیں گے

آج اپر جنوبی وزیرستان کی تحصیل شگہ شکتوی میں ڈالری آپریشن کےخلاف احتجاجی مظاہرہ ہوا.جس میں ہزاروں کی تعداد میں مقامی لوگوں نےشرکت کی اورحکومت/ریاست کوواضح پیغام دیاکہ ہم اپنےعلاقےمیں مزید کسی ڈالری آپریشن کےنام پرکسی کوتباہی پھیلانے کی اجازت نہیں دیں گے
#NoMoreOperationsAccepted
account_circle
Shan Khan(@ShanKhan_mkd) 's Twitter Profile Photo

مولانا صاحب کی للکار

جمعیت علماء اسلام نےہمیشہ ملک میں ہونے والے آپریشن کےنام پر ظلم اور بربریت کی مخالفت کی ہیں۔
جمعیت علماء اسلام کل بھی آپریشن کی خلاف تھی، آج بھی ہیں اور ہمیشہ کیلئے عوام سےہونے والے ایسے مظالم کےخلاف ڈٹ کر مقابلہ کریگی۔

account_circle
Sami khan(@SamiKha42215245) 's Twitter Profile Photo

امن وګمه د ګلاب
جنګ د سور اور په شان وي

Pashtuns say, #NoMoreOperationsAccepted#manzoorpashteen#Wewantpeace

account_circle
Waseem MahSood(@Waseem_Mahsood) 's Twitter Profile Photo

50 سال سے آپ پشتونوں کو قتل کررہے ہو
30 لاکھ پشتونوں کو قتل کیا ہے ان ہی آپریشنوں میں
آپ نے پشتونخواہ بلٹ چائنہ کو بھی روس کو بھی امریکہ کو بھی اور عالمی دنیا کو دیا کہ کہ آپ لوگ یہاں اپنے مفادات کے جنگ لڑوں


account_circle
Alam Zaib Mahsud(@AlamZaibPK) 's Twitter Profile Photo

شکتوئی جنوبی وزیرستان میں امن پاسون۔ ہزاروں لوگوں نے شرکت کی اور ڈالری جنگوں کے خلاف آواز اٹھائی۔ پاسون میں تمام سیاسی جماعتوں نے شرکت کی، امن کی آواز اب سب کی آواز بن چکی ہے۔

account_circle
Muhammad Farooq Miani(@Muhamma71946481) 's Twitter Profile Photo

لکی مروت کی عوام انتہائی سخت گرمی اوردھوپ میں ہزاروں کی تعداد نکلی اور پیغام صرف ایک 'ہمارے گھروں سے لاشیں نکل سکتی ہیں، لیکن زندہ کوئی ہمیں ہمارےگھروں سے نہیں نکال سکتا'۔ ہمیں امن چاہیے لیکن مزید ملٹری آپریشنز قبول نہیں۔ لکی مروت امن جرگہ

لکی مروت کی عوام انتہائی سخت گرمی اوردھوپ میں ہزاروں کی تعداد نکلی اور پیغام صرف ایک 'ہمارے گھروں سے لاشیں نکل سکتی ہیں، لیکن زندہ کوئی ہمیں ہمارےگھروں سے نہیں نکال سکتا'۔ ہمیں امن چاہیے لیکن مزید ملٹری آپریشنز قبول نہیں۔ لکی مروت امن جرگہ 
#NoMoreOperationsAccepted
account_circle
Mustafa چمتو💙(@Mustafachamto) 's Twitter Profile Photo

کل یعنی 29 /04 / 2023 کو لکی مروت میں دہشت گردی کے خلاف ہونے والے اولسی پاڅون میں مشر منظور پشتین بھی شرکت کرے گے
Manzoor Pashteen

کل یعنی 29 /04 / 2023 کو لکی مروت میں دہشت گردی کے خلاف ہونے والے اولسی پاڅون میں مشر منظور پشتین  بھی شرکت کرے گے
@ManzoorPashteen 
#NoMoreOperationsAccepted 
#StopStateTerrorism
account_circle