Taimur Baz Khan(@BazTaimur) 's Twitter Profile Photo

پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج بنوں اور منسلک تمام ڈگری کالجز کے بی ایس طلبہ نے آن لائن امتحان کے حق میں بڑا احتجاجی دھرنا دیا ان کے مطالبات فوری تسلیم کئے جائیں تاکہ ان کی پڑھائی مزید متاثر نہ ہو۔

#OnlineExamsOrWeProtest 
#PSFStandsWithStudents
account_circle
SpotLight AajTv(@SpotlightAajtv) 's Twitter Profile Photo

محمد زبیر صدیقی کا تعلق نمل یونیورسٹی سے ہے ...رات کو انہوں نے ہمارے پروگرام میں شرکت کی اس کے بعد ہماری اطلاعات کے مطابق انہیں صبح پانچ بجے ان کے گھر سے گرفتار کیا گیا ۔۔۔۔کل رات کو سپاٹ لائٹ پروگرام میں صوبائی وزیر سے التجا بھی کی
Munizae Jahangir

.

account_circle
Uzair Khan(@UzairKh51066087) 's Twitter Profile Photo

پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن کے زیراہتمام فزیکل امتحانات کے خلاف اور سٹوڈنٹس یونین کی بحالی کے حق میں احتجاجی مظاہرہ۔ طلباء کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور مطالبہ کیا کہ آن لائن کلاسز لینے کے بعد امتحانات بھی آن لائن لئے جائیں۔

پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن کے زیراہتمام فزیکل امتحانات کے خلاف اور سٹوڈنٹس یونین کی بحالی کے حق میں احتجاجی مظاہرہ۔ طلباء کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور مطالبہ کیا کہ آن لائن کلاسز لینے کے بعد امتحانات بھی آن لائن لئے جائیں۔
#OnlineExamsOrWeProtest 
#PSFStandsWithStudents
account_circle
آئی جی پلوشہ(@IG_palwasha) 's Twitter Profile Photo

آن لائن امتحانات کے مسئلے پہ امیر سعدتین کوپیک شدید غصے میں
کاش امیر سعدتین کوپیک جمعیت میں ہوتا
حسرت کا اظہار کرتے ہوئے-😂

account_circle