نانی زہریلی کو پتہ نہیں ہے کہ مہر شرافت علی اسے گندے نالے کے پرلے کنارے چھوڑ کر آئے گا۔
دوسری دنیا تو چھوڑو، اس دنیا میں اس حسینہ واجد دوئم کے ساتھ PP159 کے عوام جوکرنے والے ہیں وہ حقیقتاً پوری دنیا دیکھے گی اور ن لیگی کتاب میں عبرت کے لئے پڑھایا جائیگا۔ #جرات_غیرت_کا_نشان_عمران
#فارم47_والی_وزیراعلیٰ_نامنظور
❶🇵🇰
8 فروری کو ہونے والے الیکشن میں PP159 لاہور سے تحریک انصاف کے امیدوار مہر شرافت علی فارم 45 کے مطابق جیت چکے ہیں۔ اور نانی 420 ہار چکی ہے یعنی جو اپنی سیٹ تک نہ جیت سکی اسے پورے صوبے پر زبردستی مسلط کرنے والے اخر چاہتے کیا ہیں؟؟
محترمہ مریم نواز صاحبہ Maryam Nawaz Sharif کے حلقہ PP159 یوحنا آباد کیمپین کے آخری لمحات اپنی کرسچن بہنوں کے ساتھ