PakWeather.com(@Pak_Weather) 's Twitter Profile Photo

🛑 اہم ترین: سنگاپور ایئرلائن ✈️ جو لندن سے سنگاپور جا رہی تھی، اس دوران فضا میں غیر معمولی ⛈️⛈️⛈️ موسمیاتی صورتحال کی وجہ سے ہوائی جہاز کا توازن بار بار بگڑنے کے باعث جہاز میں تباہی مچ گئی.. آکسیجن ماسک 😷 کھول دیے گئے..
مسافروں کی حالت غیر.. 1 جاں بحق جبکہ جہاز کے عملے سمیت 30

account_circle
PakWeather.com(@Pak_Weather) 's Twitter Profile Photo

🛑 پرتگال ایئرپورٹ پر شدید تیز ہواؤں کے باعث ✈️بوئنگ 737 جہاز کی جھول کھاتی ہوئی مشکل ترین لینڈنگ..

account_circle
PakWeather.com(@Pak_Weather) 's Twitter Profile Photo

🛑 تازہ ترین : کراچی شہر سے ⚡⚡متصل نوری آباد کے قریب محدود پیمانے پر لوکل ڈیویلپمنٹ / گرج چمک کے بادلوں کی تشکیل..
ایم نائن موٹر وے پر ⛈️⛈️بارش ریکارڈ..

account_circle
PakWeather.com(@Pak_Weather) 's Twitter Profile Photo

🛑 تازہ ترین: سیٹ بیلٹ نہ باندھنے اور موسم کی خرابی کا نتیجہ!! مسافروں سے بھرا جہاز✈️ موسم کی خرابی کی وجہ سے اچانک 7000 فٹ نیچے آگیا..مسافر جہاز کی چھت سے ٹکرا گئے۔۔ 1 جاں بحق جبکہ جہاز کے عملے سمیت 30 مسافر زخمی.. سنگاپور ایئرلائن ✈️ جو لندن سے سنگاپور جا رہی تھی، اس دوران فضا

account_circle
PakWeather.com(@Pak_Weather) 's Twitter Profile Photo

🛑 دن رات میں بدل گیا.. لوگ خوفزدہ 😳😳
امریکی ریاست ہوسٹن سے خوفناک مناظر.. گرج چمک کے طوفان کے دوران کالی گھٹاؤں کے باعث چند سیکنڈ میں ایک دم اندھیرا چھا گیا۔۔

account_circle
PakWeather.com(@Pak_Weather) 's Twitter Profile Photo

🚨 ایرانی صدر کا ہیلی کاپٹر غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق گر کر تباہ.. جائے حادثہ سے آنے والی خبریں اچھی نہیں ہیں۔
ایرانی اہلکار کی غیر ملکی میڈیا رائٹرز سے بات چیت

account_circle
PakWeather.com(@Pak_Weather) 's Twitter Profile Photo

🛑 پرتگال میں آسمان سے زمین ☄️ کی طرف آتے شہاب ثاقب کا ایک حیرت انگیز منظر ایک لڑکی انجانے میں اپنے موبائل کے 🤳 سیلفی کیم سے ریکارڈ کرلیا۔اس میٹیورائٹ کی چمک اتنی تیز تھی کہ اندھیرے میں آسمان روشن ہوگیا۔ 😮

account_circle
PakWeather.com(@Pak_Weather) 's Twitter Profile Photo

🛑 خدا کی قدرت.. آب زم زم کا پانی یقیناً معجزاتی ہے 😳 جو تپتے صحرا میں میٹھا اور لاکھوں گیلن پانی مسلسل دے رہا ہے ♥️ مائیکرو اسکوپ ٹیسٹ میں انتہائی صاف اور صحت بخش منرلز سے بھرپور پایا گیا..

account_circle
PakWeather.com(@Pak_Weather) 's Twitter Profile Photo

🛑 برازیل کے ریو ڈی جنیرو کے ساحل پر سمندر ایک دم کئی فٹ بلند لہر، سمندر کا پانی سڑکوں پر سیلاب لے آیا 🇧🇷 تیز لہر کے باعث علاقے میں کچھ کاروباری حضرات کو بھی نقصان پہنچا۔

account_circle
PakWeather.com(@Pak_Weather) 's Twitter Profile Photo

🛑 ملک بھر میں شدید گرمی 🥵🥵 کی لہر کا آغاز ہوگیا!!
آج ملک کے مختلف علاقوں میں 🌡️ریکارڈ کیے جانے والے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کی تفصیلات کچھ یوں ہے

موہنجوداڑو 48.5 ، جیکب آباد 48.0 ، خیرپور 47.2 ، دادو 47.0 ، لاڑکانہ 46.5 ، نواب شاہ 46.0 ، روہڑی 45.5 ، سکرنڈ 45.0

#سندھ
موہنجوداڑو 48.5 ،  جیکب آباد 48.0 ،  خیرپور 47.2 ،  دادو 47.0 ،  لاڑکانہ 46.5 ،  نواب شاہ 46.0 ،  روہڑی 45.5 ،  سکرنڈ 45.0
account_circle
PakWeather.com(@Pak_Weather) 's Twitter Profile Photo

🛑 ہمیں فخر ہونا چاہیے کہ 🇵🇰 پاکستان دنیا کے محض 10 ممالک کی فہرست میں شامل ہے کہ جس نے 🌑 چاند کے مدار میں اپنی 🛰️ سیٹلائٹ (I CUBE QAMAR) بھیجی..
لوگ بلاوجہ تنقید اور چند لائیکس کے چکر میں پاکستانی سائنسدانوں کی محنت پر پانی پھیر رہے ہیں..
ہمیں چاہیے کہ ہمیں اپنے ملک اور ہمارے

🛑 احتیاط کیجیئے.. مین ہول 🕳️ میں سگریٹ یا کوئی بھی جلتی ہوئی چیز ہرگز نہ ڈالیں ورنہ زہریلی گیس کسی بڑے حادثہ اور 🔥 دھماکے کا سبب بن سکتی ہے..

account_circle
PakWeather.com(@Pak_Weather) 's Twitter Profile Photo

🛑 شدید گرمی 🌡️ کی لہر کا الرٹ!!
اس ہفتے کے دوران سندھ اور پنجاب کے میدانی علاقوں میں 21 سے 23 مئی کے دوران دن کا درجہ حرارت معمول سے 04 سے 06 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ اور 23 سے 27 مئی کے دوران 06 سے 08 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کا امکان ہے۔
اس دوران پنجاب اور سندھ کے وسطی علاقے

🛑سوئیڈن میں سن ☀️حالو (سورج کے گرد ہالہ) دیکھا گیا.. لوگوں نے حیران کن مناظر اپنے کیمرے کی آنکھ سے ریکارڈ کر لیے!

account_circle
🇹🇷 TOLGA ÖZÇELİK 🇹🇷(@tolgaozcelkk90) 's Twitter Profile Photo

🔴 Şimdiye kadar görülen en muhteşem ve nadir kozmik olay!
5 gezegen , , , , bu gece parıldayan 'ımızla birlikte hizalandı. 😮💫🌌

28 Mart 2023

account_circle
PakWeather.com(@Pak_Weather) 's Twitter Profile Photo

🛑 پاکستان میں بھی کچھ ایسے لوگ پائے جاتے ہیں.. جو بارش یا روڈ پر پھسلن کے باعث اپنی جان گواں بیٹھتے ہیں... 😔😮‍💨

account_circle
PakWeather.com(@Pak_Weather) 's Twitter Profile Photo

🛑 کیا آپکو معلوم ہے 🤔 کہ ایک 🛫 ہوائی جہاز کتنے کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار پر اڑان بھر لیتا ہے..؟ دیکھیئے اس ویڈیو میں!

account_circle
PakWeather.com(@Pak_Weather) 's Twitter Profile Photo

🛑سولر پینلز 🔆 لگانے کا طریقہ:
سولر پینلز کو بلڈنگ کے جنوب کی طرف لگایا جائے تاکہ وہ زیادہ سے زیادہ سورج کی روشنی کو جذب کر سکیں।
پینلز کو 30 ڈگری سے 40 ڈگری تک کے زاویے پر لگایا جائے تاکہ وہ زیادہ سے زیادہ توانائی پیدا کر سکیں..
پینلز کو پانی سے صاف کیا جائے تاکہ وہ زیادہ سے

🛑 طوفانی ہواؤں کے دوران ایئر بس A380 کی ایئرپورٹ پر مشکل ترین لینڈنگ 😳😳

📹: sdtv_live

account_circle
PakWeather.com(@Pak_Weather) 's Twitter Profile Photo

🛑 دارچینی تو آپ نے اپنے کھانوں میں ضرور کھائی ہوگی لیکن دار چینی آتی کہاں سے ہے وہ اس ویڈیو میں دیکھ لیں!!

account_circle