🌹🌹 پاکستانی حکمران زمینی فرعون 🌹🌹(@BloodyHkumran) 's Twitter Profile Photo

امیر جماعت اسلامی سراج الحق صاحب بہت رویا ہے۔پاکستان کے عوام کے ساتھ ہونے والے ظلم اور ووٹ پرڈھاکہ ڈالنے کی وجہ سے اور پاکستان کے حالات کی وجہ سے۔کیا حال کر دیا ہے پاکستان کا۔اور یہ کیا ہو رہا ہے اس ملک میں۔

account_circle
Sardar Abdul wahab Abbasi(@Abdulwahab87332) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے کہے ہوئے الفاظ تاریخی الفاظ اس ملک کی تاریخ یہ گواہی دے گی کہ عمران خان اخری گیند تک لڑتا رہا جھکا نہیں بکا نہیں ڈرا نہیں



account_circle
Anonymous(@Aribaa007) 's Twitter Profile Photo

لوگوں کی آوازیں بلند ہونے دو ورنہ ان کی تلواریں بلند ہونگیں!!
~ میکسم گورکی

account_circle
The optimist✌(@MuhamadOmair83) 's Twitter Profile Photo

یہ خون اس قوم کی ایک باحیاء بیٹی کراچی کی ڈاکٹر نجمہ کا بہا ہے ، اس کا ایک ایک قطرہ اس قوم پر قرض ہے۔۔





account_circle