Palwa Down The Road(@MrRehmanPalwa) 's Twitter Profile Photo

Pir Chatal Shah Noorani,

بلوچستان میں پیر چھتل شاہ نورانی کا خوبصورت مقام جہاں مچھلیاں تیرتی نظر آتی ہیں۔

account_circle
Palwa Down The Road(@MrRehmanPalwa) 's Twitter Profile Photo

Top 5 Unique Places To Visit in Gwadar,

گوادر میں دیکھنے کی 5 منفرد جگہیں۔ ایک منٹ کی اس ویڈیو میں۔

account_circle
Palwa Down The Road(@MrRehmanPalwa) 's Twitter Profile Photo

Cave City of at Gondrani

بلوچستان میں گوندرانی کے مقام پر غاروں کا منفرد شہر جہاں 500 غار ہیں

account_circle
Palwa Down The Road(@MrRehmanPalwa) 's Twitter Profile Photo

Taj Mahal of Balochistan

گنداوہ کے مقام پر موتی گھرام کا مقبرہ جو کہ بلوچستان کے تاج محل کے نام سے بھی مشھور ہے۔

account_circle
Palwa Down The Road(@MrRehmanPalwa) 's Twitter Profile Photo

Pakistan's Only Container Beach Library in Gwadar,

بلوچستان کے شہر گوادر کے ساحل پر پاکستان کی واحد کنٹینر بیچ لائبریری۔

Muhammed Hamza Shafqaat

account_circle
Sameer Baloch(@Baloch88Sameer) 's Twitter Profile Photo

اگر کوئی سروے کریں تو بلوچستان میں 90٪ نوجوان صرف تعلیم کے غرض سے باہر کے ممالک اور پاکستان کے بڑے شہروں میں مقیم ہیں، نیشنل لائبریری اسلام آباد ہو یا لاہور کے قاہد اعظم لائبریری آپ کو سب زیادہ بلوچستان کے نوجوان ہی ملینگے.

account_circle
Zain Bugti(@zainbugti855067) 's Twitter Profile Photo

وہ ڈیرہ بگٹی جو سردار اکبر بگٹی کی دہشت اور فرعونیت میں ڈوبا ہوا تھا وہاں سرفراز بگٹی نے پاکستان کا پرچم لہرایا ۔
جب بھی بلوچستان میں خوشحالی اور ترقی کا ذکر ہوگا تب تب سرفراز بگٹی کا نام یاد رکھا جائے گا۔

account_circle